Fawad Raza (@_fawad_raza) 's Twitter Profile
Fawad Raza

@_fawad_raza

Be Happy 😊

ID: 877648167432404992

linkhttp://www.dailyurdupoint.com.pk calendar_today21-06-2017 22:03:23

17,17K Tweet

11,11K Followers

11,11K Following

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

بچے لیڈ کرنے کیلئے نہیں ملاقات کے لئے آئیں گے، احتجاج کی قیادت کرنے کے لئے ان کا باپ ہی کافی ہے- کیا کسی کو اس بات پر شک ہے؟ #باپ_ہی_کافی_ہے #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

بچے لیڈ کرنے کیلئے نہیں ملاقات کے لئے آئیں گے، احتجاج کی قیادت کرنے کے لئے ان کا باپ ہی کافی ہے-
کیا کسی کو اس بات پر شک ہے؟ 
#باپ_ہی_کافی_ہے 
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

خدارا اپنے آپ پر رحم کریں ۔۔سفید چینی دراصل سفید زہر ہے پاکستان کی حکمران اشرافیہ سفید چینی استعمال نہیں کرتی کیونکہ چینی بیماریاں پھیلاتی ہے ، شکر یا گُڑ سے بھی چلایا جا سکتا ہے چینی کا بائیکاٹ کریں بیماریوں کو بھی شکست دیں اور برسراقتدار شوگر مافیا کو بھی مات دیں #BoycottSugar

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

یہاں ایک اور آپریشن ہو رہا ہے ۔روزنامہ مشرق پشاور میں شائع ہونے والے اس کارٹون نے مجھے 2003 میں شروع ہونے والا پہلا فوجی آپریشن یاد دلایا جب مہمند کے علاقے میں مجھے کور کمانڈر جنرل اورکزئی نے بتایا تھا کہ بہت جلد ہم بھارتی پراکسیز کو ختم کر دینگے ، 22 سال بعد بھی ہم وہیں کھڑے ہیں

یہاں ایک اور آپریشن ہو رہا ہے ۔روزنامہ مشرق پشاور میں شائع ہونے والے اس کارٹون نے مجھے 2003 میں شروع ہونے والا پہلا فوجی آپریشن یاد دلایا جب مہمند کے علاقے میں مجھے کور کمانڈر جنرل اورکزئی نے بتایا تھا کہ بہت جلد ہم بھارتی پراکسیز کو ختم کر دینگے ، 22 سال بعد بھی ہم وہیں کھڑے ہیں
Waseem Akram (@patrioticwsi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے چاہنے والوں کو اللہ پاک عمران خان جیسی اولاد نصیب فرمائے۔۔۔۔ دیکھتے ہیں کتنے لوگ آمین کہتے ہیں۔۔۔۔

سردار شفیق خان (@shafiqkhosa90) 's Twitter Profile Photo

پرموشن 🚨 اگر آپ کا تعلق عمران خان کے قافلے سے ہے تو جلدی سے کمنٹ میں x لکھیں کمنٹ کرنے والے مجھے فالو کریں ایک دوسرے کو فالو کریں

پرموشن 🚨
اگر آپ کا تعلق عمران خان کے قافلے سے ہے تو جلدی سے کمنٹ میں x لکھیں 

کمنٹ کرنے والے مجھے فالو کریں ایک دوسرے کو فالو کریں
Fawad Raza (@_fawad_raza) 's Twitter Profile Photo

Happy Independence Day 🫡 We miss you Imran Khan ❤️ We love you Imran Khan ❤️ #IndependenceDay2025 #ImranKhan #imrankhanPTI #ImranKhanForPakistan