Aamir Khalil 🇵🇰🇹🇷🇵🇸 (@_aamirjip) 's Twitter Profile
Aamir Khalil 🇵🇰🇹🇷🇵🇸

@_aamirjip

Belongs to Jamat.e.Islami Pakistan,Jamat.e.Islami Bangladesh,Akhwan.Ul.Muslimeen Egypt,Hamas Palestine,Hizb.e.Islami Afghanistan,Ak party Turkey,Ennahda Tunisia

ID: 2994195198

linkhttp://jamaat.org calendar_today24-01-2015 06:18:53

84,84K Tweet

21,21K Followers

15,15K Following

Subhan Ahmed Najmi ⚖️ (@najmifactor) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں سندھ حکومت کی کرپشن، نااہلی اور ناکامی کھل کر سامنے آگئی ہے۔ اس عید پر جس طرح سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی مسمنیجمنٹ بےنقاب ہوئی ہے اس پر متعلقہ زمہ داران کو فوری مستعفی ہو جانا چاہیے۔ ٹاؤنز کے اختیارات چھین کر پیپلز پارٹی نے کراچی سے دشمنی کی ہے۔ #سندھ_سالڈ_ویسث_ناکام

Jip Trends Promoter (@trendsjip) 's Twitter Profile Photo

اصل سوال یہ ہے: کیا سندھ سالڈ ویسٹ نے اپنا کام کیا؟ نہیں! تو مجرم بھی وہی ہے، نہ کہ جماعت اسلامی۔ #سندھ_سالڈ_ویسث_ناکام

Jip Trends Promoter (@trendsjip) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی کی حکومت پیسہ کھا گئی، ایم کیو ایم کو کرسی مل گئی، عوام کو کچرا دے دیا گیا، اور جماعت اسلامی پر الزام لگا کر بچ نکلنے کی کوشش کی جا رہی ہے؟ نامنظور! #سندھ_سالڈ_ویسث_ناکام

jaweria (@jaweria971954) 's Twitter Profile Photo

نا اہل ادارے عبادت اور نیکی کو ہمارے لیے زحمت کا باعث بنا دیتے ہیں #سندھ_سالڈ_ویسث_ناکام

jaweria (@jaweria971954) 's Twitter Profile Photo

کرسی ہے تمہارا جنازہ تو نہیں ہے کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے #سندھ_سالڈ_ویسث_ناکام

Syed Haris Ahmed 🇵🇰 (@syedharisahmed4) 's Twitter Profile Photo

مئیر کراچی Murtaza Wahab Siddiqui صاحب ہر مقام پر کچرہ ہے آپ کہاں خوشبو والا اسپرے کریں گے۔ کراچی سے کچرہ صاف کرو۔۔ #سندھ_سالڈ_ویسث_ناکام

Aamir Khalil 🇵🇰🇹🇷🇵🇸 (@_aamirjip) 's Twitter Profile Photo

Hum alhumdulillah Ghareeb ke ghar tak be pohanch gaye or Sindh Hukumat nay abhi tak teesray din b koi safai sutraye shuru nahi ke q k en ke intention or will hay he nahi #سندھ_سالڈ_ویسث_ناکام

Hum alhumdulillah Ghareeb ke ghar tak be pohanch gaye or Sindh Hukumat nay abhi tak teesray din b koi safai sutraye shuru nahi ke q k en ke intention or will hay he nahi
#سندھ_سالڈ_ویسث_ناکام
Aamir Khalil 🇵🇰🇹🇷🇵🇸 (@_aamirjip) 's Twitter Profile Photo

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” “اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔ ( جامع ترمذی،۳۴۸۹) #JummahMubarak

نبی  اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے:

“اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى”

“اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔ 
( جامع ترمذی،۳۴۸۹)
#JummahMubarak