Sardar Ubaid Imtiaz (@__ubaid) 's Twitter Profile
Sardar Ubaid Imtiaz

@__ubaid

JKNSF(rwp branch)

Be a revolutionary for your own damn life☆

ID: 1117085234812608512

linkhttps://www.facebook.com/sardar.ubaid.773 calendar_today13-04-2019 15:20:49

587 Tweet

604 Followers

433 Following

Faran Mushtaq (@faranmushtaq10) 's Twitter Profile Photo

لال سلام Mahrang Baloch لال سلام Sammi Deen Baloch لال سلام Sebghat Abdul Haq Baloch اور سلام ہو ان تمام بلوچ تمام ماؤں، بہنوں، بھائیوں اور بزرگوں کو جو جرأت، استقامت اور غیر متزلزل عزم و یقیں کے ساتھ مقدس ترین جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں #MarchAgainstBalochGenocide

Sardar Ubaid Imtiaz (@__ubaid) 's Twitter Profile Photo

تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں؟ تم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگر میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا حبیب جالب #AJKRightsmovement #05Feb

تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں 
چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں؟
تم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگر 
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا 
حبیب جالب
#AJKRightsmovement
#05Feb
Sardar Ubaid Imtiaz (@__ubaid) 's Twitter Profile Photo

دشمن تیری تصویر سے مقتول رہے گا مقبول تو ہر دور میں مقبول رہے گا ✨ 11فروری برسی بابائے قوم شہید مقبول بٹ 𝐌𝐚𝐪𝐛𝐨𝐨𝐥 𝐁𝐮𝐭 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐞𝐞𝐝 #Quaid #JammuKashmir #11Feb

Sardar Ubaid Imtiaz (@__ubaid) 's Twitter Profile Photo

اعلامیہ مرکزی اجلاس جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن۔ جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی مرکزی کابینہ اور سنٹرل کمیٹی کا مشترکہ اجلاس 27 جنوری کو راولاکوٹ کے مقام پر ہوا۔ #JKNSF #longlivejknsf

اعلامیہ مرکزی اجلاس جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن۔

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی مرکزی کابینہ اور سنٹرل کمیٹی کا مشترکہ اجلاس 27 جنوری کو راولاکوٹ کے مقام پر ہوا۔
#JKNSF
#longlivejknsf
Sardar Ubaid Imtiaz (@__ubaid) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان والوں کو شیعہ ، سنی ، اسماعیہ ، شین پشکن ، بلتی ، گلگتی سے نکل کر ایک قوم بننے پر مبارک۔ #GBNews #GBWantAutonomy #GB

Sardar Ubaid Imtiaz (@__ubaid) 's Twitter Profile Photo

#RightsMovementAJK ہر زور ظلم کی ٹکر میں ہڑتال ہمارا نعرہ ہے ✊ #سول_نافرمانی_تحریک #عوامی_مزاحمت_زندہ_باد

#RightsMovementAJK
ہر زور ظلم کی ٹکر میں ہڑتال ہمارا نعرہ ہے ✊
#سول_نافرمانی_تحریک
#عوامی_مزاحمت_زندہ_باد
Sardar Ubaid Imtiaz (@__ubaid) 's Twitter Profile Photo

اب یکجہتی کے نام پر کشمیریوں کو مزید بے وقوف بنانا بند کیا جائے #RightsMovementAJK #StopStateTerrorism Hamid Mir حامد میر

اب یکجہتی کے نام پر کشمیریوں کو مزید بے وقوف بنانا بند کیا جائے 
#RightsMovementAJK
#StopStateTerrorism <a href="/HamidMirPAK/">Hamid Mir حامد میر</a>
Sardar Ubaid Imtiaz (@__ubaid) 's Twitter Profile Photo

یکجہتی۔؟ یہ کوفیوں کی روایت ہے بعدِ قتلِ حسین حسینیوں کو یہ کہنا، کہ ہم تو آپ کے ہیں. #5فروری #یوم_فراڈ #blackdays

یکجہتی۔؟
یہ کوفیوں کی روایت ہے بعدِ قتلِ حسین
حسینیوں کو یہ کہنا، کہ ہم تو آپ کے ہیں.
#5فروری #یوم_فراڈ #blackdays
Sardar Ubaid Imtiaz (@__ubaid) 's Twitter Profile Photo

دیکھ زنداں سے پرے رنگ چمن جوش بہار رقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ #JKNSF #longliveStruggle #LongliveJKNSF

Sardar Ubaid Imtiaz (@__ubaid) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اتنا عیاش ملک ہے کہ جعلی الیکشن کرانے پر 47 ارب روپے خرچ کر دیتا ہے. #Elections2024 #ElectionCommission #Elections

Sardar Ubaid Imtiaz (@__ubaid) 's Twitter Profile Photo

تم اب فریب بیچنے آئے ہو شہر میں کوئی شعور بانٹ کے کب کا چلا گیا. #11feb_2024 #QuaidDay #MaqboolButtShaheed #JKNSF #LongliveJKNSF

Sardar Ubaid Imtiaz (@__ubaid) 's Twitter Profile Photo

ہر عدو کے روبرو سر بلند سرخرو ❤️🚩 #JKNSF #11FEB_2024 #LongLiveJammuKashmir #MaqboolButtShaheed #LongLiveJammuKashmir #jammukashmir #LongLiveResistance #11_feb2024

Sardar Ubaid Imtiaz (@__ubaid) 's Twitter Profile Photo

علی سوجل🚩 قائد کشمیر مقبول بٹ شہید کی برسی کے حوالے سے ریلی اور جلسہ عام کا انعقاد ۔ یہ وطن ہمارا ہے اس کا فیصلہ ہم کریں گے علم جدوجہد فتحl #JKNSF #JKNSF_ALISOJAL #11_FEB2024 #LongLiveJammuKashmir #MaqboolButtShaheed #JammuKashmir

Sardar Ubaid Imtiaz (@__ubaid) 's Twitter Profile Photo

"اصل محبت وہ ہے جس میں ملکر دنیاء کو بدلنے کا عزم شامل ہو۔" (نصرت افغانی) "Tru Love must include determination to change the world." (Nusrat Afghani) #valentines

"اصل محبت وہ ہے جس میں ملکر دنیاء کو بدلنے کا عزم شامل ہو۔"
(نصرت افغانی)
"Tru Love must include determination to change the world."
(Nusrat Afghani)
#valentines
Sardar Ubaid Imtiaz (@__ubaid) 's Twitter Profile Photo

مظفرآباد! جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیرِ اہتمام 28 اپریل معاہدہِ کراچی نامنظور ریلی اور پروگرام کا انعقاد۔ پروگرام میں مرکزی صدر اسرار یوسف و دیگر زمےداران کی شرکت ۔ #JKNSF #LongliveJKNSF #jammukashmir #LongLiveJammuKashmir

Sardar Ubaid Imtiaz (@__ubaid) 's Twitter Profile Photo

میں نے ایک ایسی دنیا کی وکالت کی جس پر محنت کشوں کی حکمرانی ہو۔ جو ظلم اوراستحصال سے پاک ہو اور اس لیے آج تک سرمایہ دار مجھ سے نفرت کرتے ہیں۔ کارل مارکس #LabourDay2024 #JKNSF #LabourDay #1stMay

میں نے ایک ایسی دنیا کی وکالت کی جس پر محنت کشوں کی حکمرانی ہو۔ جو ظلم اوراستحصال سے پاک ہو اور اس لیے آج تک سرمایہ دار مجھ سے نفرت کرتے ہیں۔

کارل مارکس
#LabourDay2024
#JKNSF
#LabourDay
#1stMay
Sardar Ubaid Imtiaz (@__ubaid) 's Twitter Profile Photo

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں مقبول تو ہر دور میں مقبول رہے گا۔ ❤️🚩 #Quaid #MaqboolButtShaheed #11_february_maqbool_butt_day