Sadia Rajpoot ⚡ (@__mns12) 's Twitter Profile
Sadia Rajpoot ⚡

@__mns12

Die Hard Lover z بلندی ☄️ عروج ☄️

Leader Only Mohammad ( PBUH)
MNS 🤍

ID: 1359531471686537216

calendar_today10-02-2021 15:57:20

32,32K Tweet

25,25K Followers

4,4K Following

Sadia Rajpoot ⚡ (@__mns12) 's Twitter Profile Photo

حضرت محمد ﷺ نے فرمایا مہمان اپنا رزق لے کر آتا ہے ـ اور صاحب خانہ کے گناہ لے کر جاتا ہے

Sadia Rajpoot ⚡ (@__mns12) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ نے تم پر ماؤں کی نافرمانی کو حرام قرار دیا ہے

Sadia Rajpoot ⚡ (@__mns12) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں جنت میں تھا کہ مجھے کسی کے قرآن پڑھنے کی آواز سنائی دی ـ میں نے پوچھا یہ کس کی آواز ہے ؟ مجھے بتایا گیا کہ حارثہ بن نعمان کی ـ آپ ﷺ نے فرمایا کہ والدین سے نیکی کرنے کا ایسے ہی صلہ ملتا ہے حارثہ بن نعمان سب سے بڑھ کر والدہ کے ساتھ نیکی کرتے تھے ـ

Sadia Rajpoot ⚡ (@__mns12) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے اگر تم اپنے دل کو نرم کرنا چاہتے ہو تو مسکینوں کو کھانا کھلاؤ اور یتیموں کے سروں پر شفقت سے ہاتھ پھیرو ـ

Sadia Rajpoot ⚡ (@__mns12) 's Twitter Profile Photo

تہجد وہ نماز ہے جس کا بلاوا فرش سے نہیں عرش سے آتا ہے تہجد کا سجدہ اسے ہی نصیب ہوتا ہے جسے رب چاہتا ہے

Sadia Rajpoot ⚡ (@__mns12) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھی اس کے لیے دوجمعوں کے درمیان نورروشن ہوجاتا ہے۔ ( سبحان اللہ )

Sadia Rajpoot ⚡ (@__mns12) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا ـ

Sadia Rajpoot ⚡ (@__mns12) 's Twitter Profile Photo

جس کے آنے سے روشن دو جہاں ہوئے اُس نبی ﷺ کی ولادت پے لاکھوں کروڑوں درود وسلام 🤍

Sadia Rajpoot ⚡ (@__mns12) 's Twitter Profile Photo

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤍 کیسے بھول جاؤں یہ بات راتوں کو اُٹھ اُٹھ کر روئے ہیں محمد ﷺ ہمارے لیے

Sadia Rajpoot ⚡ (@__mns12) 's Twitter Profile Photo

حضرت علی نے فرمایا خیال رکھنا کہ کسی کی آنکھیں تمہاری وجہ سے نم نہ ہو ، کیونکہ تمھیں اس کے ہر آنسو کا حساب چکانا ہیں ۔

Sadia Rajpoot ⚡ (@__mns12) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا سورہ بقرہ پڑھا کرو ؛ اس کا پڑھنا برکت ہے اور اسکا چھوڑنا حسرت اور جادوگر اس کا مقابلہ نہیں کرسکتے ! " ( صحیح مسلم 804 )

Sadia Rajpoot ⚡ (@__mns12) 's Twitter Profile Photo

بیشک سارے جہان میں اللہ ہی کی بادشاہت ہے السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤍

بیشک سارے جہان میں اللہ ہی کی بادشاہت ہے 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤍