Asif Awan (@_43asif) 's Twitter Profile
Asif Awan

@_43asif

Proud to be a kashmiri
PTI supporter
want independent kashmir
Form Pakistan occupied J&K.
@TeamPakPower

ID: 1827691524219432960

calendar_today25-08-2024 12:57:19

11,11K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Farzana Khattakᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@fkhattak2891) 's Twitter Profile Photo

ظلم کی رات زیادہ دیر نہیں ٹھہر سکتی۔ حق کی روشنی اندھیرے کو ختم کر دے گی۔ ہمیں ثابت قدم رہنا ہو گا اس سفر میں۔ کامیابی ہمارے حوصلے پر منحصر ہے۔ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

ظلم کی رات زیادہ دیر نہیں ٹھہر سکتی۔
حق کی روشنی اندھیرے کو ختم کر دے گی۔
ہمیں ثابت قدم رہنا ہو گا اس سفر میں۔
کامیابی ہمارے حوصلے پر منحصر ہے۔
#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
Team Pakistan Power
Farzana Khattakᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@fkhattak2891) 's Twitter Profile Photo

یہ تحریک صرف عمران خان کی رہائی کی نہیں ہے۔ یہ پاکستان کی عزت اور وقار کی تحریک ہے۔ ظلم کے اندھیروں کو روشنی سے شکست دینا ہو گی۔ ہر فرد کو اس جدوجہد میں بھرپور کردار ادا کرنا ہو گا۔ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

یہ تحریک صرف عمران خان کی رہائی کی نہیں ہے۔ یہ پاکستان کی عزت اور وقار کی تحریک ہے۔
ظلم کے اندھیروں کو روشنی سے شکست دینا ہو گی۔ ہر فرد کو اس جدوجہد میں بھرپور کردار ادا کرنا ہو گا۔
#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
Team Pakistan Power
Sadiaᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@sadiaatahaa) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا اصل چہرہ عمران خان ہے، اسے قید کر کے تم اپنا جرم چھپا نہیں سکتے۔ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

پاکستان کا اصل چہرہ عمران خان ہے، اسے قید کر کے تم اپنا جرم چھپا نہیں سکتے۔
#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power
Nazish Majeed ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@_nazish45) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا: "ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتے جب تک فلسطینیوں کو حق نہیں ملتا۔" میں نازش اور پوری امت مسلمہ جانتی ہے کہ یہ الفاظ مغرب کو برداشت نہ ہوئے۔ آج اسی مزاحمتی لیڈر کو قید کیا جا چکا ہے۔ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

عمران خان نے کہا: "ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتے جب تک فلسطینیوں کو حق نہیں ملتا۔"
میں نازش اور پوری امت مسلمہ جانتی ہے کہ یہ الفاظ مغرب کو برداشت نہ ہوئے۔
آج اسی مزاحمتی لیڈر کو قید کیا جا چکا ہے۔

#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
Team Pakistan Power
𝓌𝒶𝓇𝒹𝓪𝓱 (@whn_804) 's Twitter Profile Photo

جو جج شیطانی فیصلے کرے گا، لوگ ان کی نسلوں کو بھی نہیں بھولیں گے۔ "علیمہ خان" #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

جو جج شیطانی فیصلے کرے گا، لوگ ان کی نسلوں کو بھی نہیں بھولیں گے۔
"علیمہ خان"
#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
Team Pakistan Power
Ikram shafique Khan (@ikramkhank89929) 's Twitter Profile Photo

مجھے اور پوری دنیا کو پتا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ ایک انتباہ ہے کہ مسلم دنیا کو اتحاد اور قیادت کی ضرورت ہے۔ لیکن خان جیسے لیڈرز کو خاموش کر دیا گیا ہے۔ یہ خاموشی امت کی شکست کی بنیاد بن سکتی ہے۔ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

مجھے اور پوری دنیا کو پتا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ ایک انتباہ ہے کہ مسلم دنیا کو اتحاد اور قیادت کی ضرورت ہے۔
لیکن خان جیسے لیڈرز کو خاموش کر دیا گیا ہے۔
یہ خاموشی امت کی شکست کی بنیاد بن سکتی ہے۔

#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
Team Pakistan Power
Sadiaᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@sadiaatahaa) 's Twitter Profile Photo

خان نے جھکنے سے انکار کیا، اور ہم اس انکار کے ساتھ کھڑے ہیں! #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

خان نے جھکنے سے انکار کیا، اور ہم اس انکار کے ساتھ کھڑے ہیں!
#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power
Muhammad Waqas ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@iamwaqas75) 's Twitter Profile Photo

میں وقاص اور پوری قوم جانتی ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں عمران خان پر درجنوں بےبنیاد مقدمات بنائے گئے۔ ان کی آواز دبانے کے لیے میڈیا، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کا استعمال ہوا۔ قوم اس ناانصافی کو مزید قبول نہیں کرے گی۔ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

میں وقاص اور پوری قوم جانتی ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں عمران خان پر درجنوں بےبنیاد مقدمات بنائے گئے۔
ان کی آواز دبانے کے لیے میڈیا، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کا استعمال ہوا۔
قوم اس ناانصافی کو مزید قبول نہیں کرے گی۔

#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
Team Pakistan Power
Kaptaan's Katze (@numz08) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم جانتی ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں عمران خان پر درجنوں بےبنیاد مقدمات بنائے گئے۔ ان کی آواز دبانے کے لیے میڈیا، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کا استعمال ہوا۔ قوم اس ناانصافی کو مزید قبول نہیں کرے گی۔ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

پوری قوم جانتی ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں عمران خان پر درجنوں بےبنیاد مقدمات بنائے گئے۔
ان کی آواز دبانے کے لیے میڈیا، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کا استعمال ہوا۔
قوم اس ناانصافی کو مزید قبول نہیں کرے گی۔

#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
Team Pakistan Power
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

While they sweat to silence him, Imran Khan stands tall in unbearable heat. We demand justice, we demand release, we demand the end of this sham rule. Team Pakistan Power Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو

Kaptaan's Katze (@numz08) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہائی صرف ایک فرد کا مسئلہ نہیں، پورے نظام کی اصلاح کی علامت ہے۔ اگر آج سچ قید ہے، تو کل ہم سب غلام ہوں گے۔ اب خاموشی جرم ہے خان اور عوام کا رشتہ ناقابلِ شکست ہے۔ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

عمران خان کی رہائی صرف ایک فرد کا مسئلہ نہیں، پورے نظام کی اصلاح کی علامت ہے۔
اگر آج سچ قید ہے، تو کل ہم سب غلام ہوں گے۔
اب خاموشی جرم ہے خان اور عوام کا رشتہ ناقابلِ شکست ہے۔

#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
Team Pakistan Power
🇵🇰میری پہچان پاکستان🇵🇰 (@p_myry) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب بشمول تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی دھرتی سے وفا کرنے کی سزا دینے والے کون لوگ ہیں؟ ذرا سوچئے 🛑 سچ اور جھوٹ کا فرق واضح ہو چکا ہے۔۔۔۔اب چپ رہنا ظلم و جبر کی سہولت کاری کے سوا کچھ نہیں۔۔۔ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

عمران خان صاحب بشمول تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی دھرتی سے وفا کرنے کی سزا دینے والے کون لوگ ہیں؟

ذرا سوچئے 🛑

سچ اور جھوٹ کا فرق واضح ہو چکا ہے۔۔۔۔اب چپ رہنا ظلم و جبر کی سہولت کاری کے سوا کچھ نہیں۔۔۔

#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
Team Pakistan Power
Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

مظلوم فلسطینیوں کی خوشی چیک کریں۔۔۔۔!!!! ماشاءاللہ ماشا اللّٰہ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو

Humaira ( مروہ صدیقی ) (@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

تھوڑی دیر کے لئے ایران کو سائد کریں, لیکن اسی ایرانی میزائل کے بدولت غزہ کے معصوم مسلمانوں کی تباہی کے زمہ دار یہودیوں کی بربادی پر ہم خوشی کا اظہار کرتے ہیں تو ہمارے مسلمان بھائی بہنوں کو مرچی لگ جاتی ہے اور ہمارے خوش ہونے پر پریشان ہیں۔

ukasha usman (aqsa) (@aqsa3326) 's Twitter Profile Photo

بارش کی اشد ضرورت ہے🌧 سب دعا کریں یااللّٰـہ ہمارے ملک پاکستان میں اپنی رحمت کی بارش نازل فرمــا آمیــــن یارب العٰالمین،،🤲 #قومی_زبان

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز۔۔ ایران کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اسرائیل کا ایک بار پھر ایران پہ حملہ