Inaamfarid (@_3frf) 's Twitter Profile
Inaamfarid

@_3frf

🌸ہم نے جس کو___بھی مانا
،حضورﷺکی وجہ سے مانا🌸

ID: 1754024739494912000

calendar_today04-02-2024 06:11:41

6,6K Tweet

830 Followers

866 Following

TLP OFFICIAL (@tlporg_) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ شب سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ سعد حسین رضوی کی گلشنِ راوی لاہور میں منعقد شانِ اہلبیت کانفرنس میں آمد

TLP OFFICIAL (@tlporg_) 's Twitter Profile Photo

کمیشن کے نام پر تماشے نہیں کیئے جائیں۔۔ وگرنہ عمر لاء موجود ہے۔۔ #NoCommissionOn_295c

Fareed (@_1frf) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا سب سے بد ترین شخص وہ ہے جسے حضور ﷺ کی عزّت کا مسئلہ سمجھ نہیں آتا #NoCommissionOn_295c #TLP_Promotion

Fareed (@_1frf) 's Twitter Profile Photo

جیسے اللّٰه عزوجل کو اپنی ذات میں یکتا واحد ماننا عینِ ایمان ہـے ایـسے ہی سیدی عالمﷺ کو سلسلہ نُبُوَّت ﷺ میں آخری نبی ماننا یہ بھی عینِ ایمان ہـے! #NoCommissionOn_295c #TLP_Promotion

جیسے اللّٰه عزوجل کو اپنی ذات میں
یکتا واحد ماننا عینِ ایمان ہـے
ایـسے ہی سیدی عالمﷺ کو
سلسلہ نُبُوَّت ﷺ میں آخری نبی
ماننا یہ بھی عینِ ایمان ہـے!

#NoCommissionOn_295c
#TLP_Promotion
Fareed (@_1frf) 's Twitter Profile Photo

حضور ﷺ کی اُمت کا کائنات میں ایک ہی مسئلہ ہے، وہ ہے مسئلہ ناموسِ رسالت و ختمِ نبوّتﷺ! #NoCommissionOn_295c #TLP_Promotion

حضور ﷺ کی اُمت کا کائنات میں ایک ہی مسئلہ ہے، وہ ہے مسئلہ ناموسِ رسالت و ختمِ نبوّتﷺ!

#NoCommissionOn_295c
#TLP_Promotion
Fareed (@_1frf) 's Twitter Profile Photo

* حضورﷺ کی ختمِ نبوّت کا پرچم تا صبحِ قیامت بلند رہے گا! تاجدار ختم نبوّتﷺ زندہ باد #NoCommissionOn_295c #ملنگ_قبیلہ اک اک شف درکار اے

* حضورﷺ کی ختمِ نبوّت کا پرچم تا صبحِ قیامت بلند رہے گا!
تاجدار ختم نبوّتﷺ زندہ باد 

#NoCommissionOn_295c

#ملنگ_قبیلہ 
اک اک شف درکار اے
Allama Saad Hussain Rizvi (@saadrizvireal92) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی آزادی اللّٰہ کریم کی عظیم نعمت ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ ہم ہر مظلوم مسلمان کے ساتھ کھڑے ہوں۔ آج جب قبلہ اول لہو لہان ہے ہم اپنی آزادی ان بھائی بہنوں کے نام کرتے ہیں جو ظلم میں بھی ایمان کا پرچم تھامے ہیں۔ جس کلمے پر پاکستان بنا اسی کی برکت سےقبلہ اول بھی آزاد ہوگا۔

KHR URDU CLIPS (@khr_urdu9263) 's Twitter Profile Photo

نعلینِ مصطفیٰ ﷺ سے صحابیؓ کی بے مثال عقیدت۔ #KHRurdu #اردو_زبان #نعلین_مصطفیٰ HD Video Link 01👇📷❣️ youtube.com/shorts/eInqx_1…

Fareed (@_1frf) 's Twitter Profile Photo

نعلینِ مصطفیٰﷺ سے صحابیؓ کی بے مثال عقیدت ♡ عشق تمام مصطفٰی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِہٖ وَسَلَّم ♡ 💝 #TLP_Promotion

Fareed (@_1frf) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! * طَیْبہ کے ماہِ تمام جُملہ رُسُل کے اِمام نَوشَہِ ملکِ خُدا تم پہ کروڑوں درودﷺ* ✨️🩵 #TLP_Promotion 🌹 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِہٖ وَسَلَّم 🌹

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

* طَیْبہ کے ماہِ تمام جُملہ رُسُل کے اِمام 
نَوشَہِ ملکِ خُدا تم پہ کروڑوں درودﷺ*
✨️🩵

#TLP_Promotion 
 🌹 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِہٖ وَسَلَّم 🌹
Fareed (@_1frf) 's Twitter Profile Photo

جو بندہ حضور خاتم النبیینﷺ کا ذکر کرتا ہے پہلے اُس کا ذِکر حضورﷺ کی بارگاہ میں ہوتا ہے بعد میں وہ ____حضورﷺ____ کا ذکر کرتا ہے ہو نہ ہو میرا ذِکر حضورﷺ میں ہوا... 💝 #TLP_Promotion

Allama Saad Hussain Rizvi (@saadrizvireal92) 's Twitter Profile Photo

عشق و محبت کا روشن مینار اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ ہیں جنہوں نے دین مصطفیٰ ﷺ کی حفاظت کے لئے اپنی جان، علم اور قلم سب کچھ وقف کر دیا۔ تحریک لبیک پاکستان انہی کے عشقِ رسول ﷺ کے چراغ سے منور ہے اور اسی ابدی مشن کی امین ہے۔ عشق و محبت ، عشق و محبت اعلیٰ حضرت ، اعلیٰ حضرت