عینی (@unknownits123) 's Twitter Profile
عینی

@unknownits123

"I am a PRINCESS not because I have a PRINCE
But because my FATHER is a KING"

ID: 1609171922683658242

calendar_today31-12-2022 12:57:59

221 Tweet

730 Followers

719 Following

عینی (@unknownits123) 's Twitter Profile Photo

رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل ہوا۔ قرآن پاک میں زندگی کے ہر پہلو کے بارے میں رہنمائی موجود ہے چونکہ ہمیں عربی پر عبور حاصل نہیں ہے اس لیے کوشش کریں کہ اس رمضان میں کم از کم چند آیات کو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور اپنی عملی زندگی میں ان آیات کو شامل کریں۔ #ماہ_رمضان_مرحبا

رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل ہوا۔ قرآن پاک میں زندگی کے ہر پہلو کے بارے میں رہنمائی موجود ہے چونکہ ہمیں عربی پر عبور حاصل نہیں ہے اس لیے کوشش کریں کہ اس رمضان میں کم از کم چند آیات کو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور اپنی عملی زندگی میں ان آیات کو شامل کریں۔
#ماہ_رمضان_مرحبا