Makhdoom Shahab-ud-Din (@shahabspeaks) 's Twitter Profile
Makhdoom Shahab-ud-Din

@shahabspeaks

Sargodhian 🦅 | Award-winning investigative journalist | Author of "Pakistan Unveiled" | Anchor | Columnist | Erasmus Mundus Journalism scholar

ID: 1008599230557155329

linkhttps://www.amazon.com/dp/9697492689 calendar_today18-06-2018 06:36:10

10,10K Tweet

701,701K Followers

4,4K Following

Makhdoom Shahab-ud-Din (@shahabspeaks) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم پر نفی میں سر ہلانے کا مطلب کیا ہم یہ سمجھیں کہ قاضی صاحب کے ساتھ ہاتھ ہو گیا ہے؟

Makhdoom Shahab-ud-Din (@shahabspeaks) 's Twitter Profile Photo

الیکشن سے لے کر پی ٹی آئی کے ہر جلسے کو میرا یوٹیوب چینل cover کرتا رہا ہے اور کرتا رہے گا۔ مینسٹریم میڈیا کے بائیکاٹ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

Makhdoom Shahab-ud-Din (@shahabspeaks) 's Twitter Profile Photo

اگر PTI نے مین سٹریم میڈیا کا بائیکاٹ کر دیا تو ان چینلز کی دکانیں بند ہو جائیں گی۔

Makhdoom Shahab-ud-Din (@shahabspeaks) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے 5 باغی کون؟ نام سامنے آ گئے؟ فیض حمید کی اڈیالہ آمد کا دعوی، حقیقت کیا؟ کیا آج قاضی کے ساتھ بھی ہاتھ ہونے جا رہا ہے؟ youtube.com/watch?v=_QkezS…

Makhdoom Shahab-ud-Din (@shahabspeaks) 's Twitter Profile Photo

آج کا دن پارلیمان کا امتحان ہے۔ کیا ملک میں رہی سہی جمہوریت بھی زندہ رہ پائے گی یا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے وفات پا جائے گی؟

Makhdoom Shahab-ud-Din (@shahabspeaks) 's Twitter Profile Photo

اس ٹوئیٹ کی بنیاد پر کپتان پر غداری اور بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج کرُلیا گیا ہے۔

Makhdoom Shahab-ud-Din (@shahabspeaks) 's Twitter Profile Photo

آکسفورڈ کے پاکستانی طلبہ کی تنظیم نے عمران خان کے انتخاب لڑنے کو خوش آئیند قرار دے دیا۔

آکسفورڈ کے پاکستانی طلبہ کی تنظیم نے عمران خان کے انتخاب لڑنے کو خوش آئیند قرار دے دیا۔
Makhdoom Shahab-ud-Din (@shahabspeaks) 's Twitter Profile Photo

قوم ان مفاد پرستوں کا کوئی بہانہ نہیں سنے گی شاہد بھائی۔ کپتان سے بے وفائی، سیاسی موت ہے!