SARDAR 🐅🇵🇰
@SardarAqeel01
Vote ko izat do 👍
Social Media Team Karachi
ID:909511844343238658
17-09-2017 20:18:16
107,4K Tweets
17,0K Followers
11,4K Following
Follow People
Maryam Nawaz Sharif بہت ہی اچھے انداز میں اپنا پیغام عوام تک پہنچایا اب اصل مسئلہ چیک اینڈ بیلنس کا ہے ہر کام مریم بی بی نے تھوڑا ہی کرنا ہے اب یہ اداروں کا کام ہے یہ سہولت پوری ایمانداری کے ساتھ عوام تک پہنچائیں شکریہ
مفتی مفتا Green Party of Pakistan Raja Kabeer ™ مفتی صاحب MindShifted اسی وجہ سے بنایا ہے اور تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ہم اپنے طور کوشش کر رہے ہیں نون اس وقت حکومت میں انکے پاس وسائل یہ مقابلہ لڑنا ان کا کام ہے ہم تو محدود وسائلُ میں کوشش کر سکتے ہیں وہ کر رہے ہیں
🔴عدنان البرش کی موت 19 اپریل کو ہوئی، اسرائیلی جیل حکام
سرجن عدنان البرش کو تشدد کر کے قتل کیا گیا، ساتھی قیدی
ڈاکٹر عدنان البرش کی لاش ابھی تک ورثہ کے حوالے نہیں کی گئی، امریکی میڈیا
#GazaWar #GazaSolidarity #GazaSolidarity Encampment #CeaseFirelnGaza #ceasefire #CeasefireNOW