SARDAR 🐅🇵🇰(@SardarAqeel01) 's Twitter Profileg
SARDAR 🐅🇵🇰

@SardarAqeel01

Vote ko izat do 👍
Social Media Team Karachi

ID:909511844343238658

calendar_today17-09-2017 20:18:16

106,7K Tweets

16,9K Followers

11,4K Following

SARDAR 🐅🇵🇰(@SardarAqeel01) 's Twitter Profile Photo

جن لوگوں کی ماں زندہ ہے ایک مرتبہ
اَلْحَمْدُلِلّٰه کہے ...!
اَلْحَمْدُلِلّٰه❤

account_circle
Abu Bakar Khan PTI(@AbuBakkar_IK) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی، مجلس وحدت المسلمین، عوامی پارٹی، نیشنل پارٹی اور سنی کونسل اتحاد کے اتحاد میں پاکستان کی کوئی بڑی سیاسی پارلیمانی جماعت شامل نہیں ہوئی۔

یاد رہے کہ یہ وہی پارٹیاں ہیں جو عمران خان کے خلاف عدم اعتماد میں ملوث تھی۔

جماعت اسلامی، مجلس وحدت المسلمین، عوامی پارٹی، نیشنل پارٹی اور سنی کونسل اتحاد کے اتحاد میں پاکستان کی کوئی بڑی سیاسی پارلیمانی جماعت شامل نہیں ہوئی۔ یاد رہے کہ یہ وہی پارٹیاں ہیں جو عمران خان کے خلاف عدم اعتماد میں ملوث تھی۔
account_circle
Ihsan Naseem احسان نسیم(@ihsannaseem1) 's Twitter Profile Photo

مسجد نبوی صل اللہ علیہ وسلم میں یمنی بچہ خطے کے دوران اٹھ گیا اور خود خطبہ دینا شروع کر دیا
بچے کا کہنا تھا کہ سرکاری خطبوں میں اہل فلسطین پر جاری مظالم کے متعلق کیوں کچھ نہیں کہا جاتا ، بچے کو روکنے کی کوشش کی لیکن وہ پندرہ منٹ تک مسلسل خطبہ دیتا رہا
اسے ایمانی طاقت کہتےہیں

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

بھارت ٹیسلا کا پلانٹ لگانے جا رہا ہے

پاکستان میں نوجوان نسل کو قیدی نمبر 804 کے چپل چاٹ کر گلے میں لٹکانے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔

بھارت ٹیسلا کا پلانٹ لگانے جا رہا ہے پاکستان میں نوجوان نسل کو قیدی نمبر 804 کے چپل چاٹ کر گلے میں لٹکانے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔
account_circle
Naureen Saleem Janjua(@NaureenJanjua) 's Twitter Profile Photo

کہاں لکھا ہے پیسوں کے بارے ؟ نادیہ صبوحی آپ پر defamation کیس کر سکتی ہیں ۔ جب بات کریں گے بنا ثبوت من گھڑت ہے لگام بولیں گے یہ پارٹی پالیسی ہے کیا ۔

account_circle
Muhammad Ikram(@toobaikram2016) 's Twitter Profile Photo

SARDAR 🐅🇵🇰 وہاں چور جیل میں نہی جاتا بلکہ سیدھا کھلے میدان جاتا ہے جہاں اسکا ہاتھ کاٹا جاتا ہے

account_circle
چھوٹا نواب(@AyanSafdar78957) 's Twitter Profile Photo

SARDAR 🐅🇵🇰 اللّٰہ پاک قربانیاں قبول فرمائے اور اسماعیل ہانیہ کو صبرِ جمیل اوراستقامت عطاء فرمائے اور یہودیوں کو ذلت آمیز شکست عطا فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین

account_circle
SARDAR 🐅🇵🇰(@SardarAqeel01) 's Twitter Profile Photo

anaya raja 🇬🇧 بالکل درست فرمایا آپ نے
رافضی، قادیانی اور یہودی ایک دوسرے کے سوتیلے بھائیوں کی طرح ہیں

account_circle
Abdulhai Malik(@AbdulhaiM76207) 's Twitter Profile Photo

گھڑی تحفاتُن، دبئی وچ بیچاتُن، پیسہ وی غائباتُن، گوگی وی غائباتُن، آپ جیل وچ سڑداتُن.

گھڑی تحفاتُن، دبئی وچ بیچاتُن، پیسہ وی غائباتُن، گوگی وی غائباتُن، آپ جیل وچ سڑداتُن.
account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

گوجرنوالہ سے واپڈا کے 20 بجلی چوری اور کرپشن میں ملوث افسران گرفتار،افسران گریڈ 17 سے 18 کے ہیں۔اوور بلنگ کی تمام رقم خود رکھ لیتے تھے۔

account_circle
Barrister Aqeel Malik(@BrAqeelMalik) 's Twitter Profile Photo

رکن قومی اسمبلی و ترجمان قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک کی پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں فسطائیت اور کارکردگی سے متعلق گفتگو۔

Mona Alam HUM News

account_circle
Barrister Aqeel Malik(@BrAqeelMalik) 's Twitter Profile Photo

رکن قومی اسمبلی و ترجمان قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک کا سعودی عرب سے متعلق شیر افضل مروت کے بیان پر ردِعمل۔

رکن قومی اسمبلی و ترجمان قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک کا سعودی عرب سے متعلق شیر افضل مروت کے بیان پر ردِعمل۔
account_circle
SARDAR 🐅🇵🇰(@SardarAqeel01) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ ، تحصیل ماموند میں اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر بم دھماکہ ، بال بال بچ گئے

باجوڑ ، تحصیل ماموند میں اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر بم دھماکہ ، بال بال بچ گئے
account_circle
میاں عامر 🦁(@LegiMian) 's Twitter Profile Photo

یہاں سے جنازے بھی گزرتے مریض بھی گزرتے اور سکول کے بچے بھی گزرتے
لیکن KP کا سارا بجٹ اور 1000 کا قرضہ کھانے والا بغیرت کہتا سڑکوں اور پُل سے قومیں نہیں بنتی🖐️

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کا سوشل میڈیا آج مدت کے بعد پورے عروج پر ہے،مشعال یوسفزئی کےلیے گاڑی خریدنے کی خبر آئی لیگی میڈیا سیل نے ایشو اٹھایا،پہلے وزیراعلی KP آفس کی وضاحت آئی،پھر فنانس ڈیپارٹمنٹ کی پھر بیرسٹر سیف کو تردید کرنی پڑی،یہی لیگی میڈیا سیل کی کامیابی ہے۔

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

بائیں جانب والی گوگی شیخوپورہ کے ایک گاؤں ماچھیکے سے “ پیٹر انجن “ رکشہ پر بیٹھ کر پنکی کے استانہ پر پہنچی اور پھر وہاں سے ارب پتی بن گئی
دائیں جانب والی گوگی پشور کے ایک گاؤں سفید ڈھیری سے ہائی ایکس ڈالے پر بیٹھ کر پنکی کے آستانہ پر پہنچی اور آج 1 کروڑ 70 لاکھ کی گاڑی خرید لی

بائیں جانب والی گوگی شیخوپورہ کے ایک گاؤں ماچھیکے سے “ پیٹر انجن “ رکشہ پر بیٹھ کر پنکی کے استانہ پر پہنچی اور پھر وہاں سے ارب پتی بن گئی دائیں جانب والی گوگی پشور کے ایک گاؤں سفید ڈھیری سے ہائی ایکس ڈالے پر بیٹھ کر پنکی کے آستانہ پر پہنچی اور آج 1 کروڑ 70 لاکھ کی گاڑی خرید لی
account_circle
SARDAR 🐅🇵🇰(@SardarAqeel01) 's Twitter Profile Photo

یہ 12 یہودی کمپنیاں 500 سے زیادہ برینڈز کی مالک ہیں
ان 12 کمپنیوں کے نام ازبر کرلیں، خریداری کرتے وقت صرف مینوفیکچرنگ کمپنی کا نام پڑھ لیں ، اس طرح اشیاء کی خریداری کرتے ھوئے ھمارا وقت بچے گا اور بائیکاٹ بھی موثر رھے گا۔ . . .

یہ 12 یہودی کمپنیاں 500 سے زیادہ برینڈز کی مالک ہیں ان 12 کمپنیوں کے نام ازبر کرلیں، خریداری کرتے وقت صرف مینوفیکچرنگ کمپنی کا نام پڑھ لیں ، اس طرح اشیاء کی خریداری کرتے ھوئے ھمارا وقت بچے گا اور بائیکاٹ بھی موثر رھے گا۔ . . . #بائیکاٹ
account_circle