Syed Hassan Murtaza (@s_hassanmurtaza) 's Twitter Profile
Syed Hassan Murtaza

@s_hassanmurtaza

General Secretary PPP Central Punjab
Parliamentary Leader PPP Punjab Assembly
@PPP_Org.

ID: 3108740498

linkhttps://www.pap.gov.pk/members/profile/en/19/800 calendar_today26-03-2015 21:52:55

10,10K Tweet

62,62K Followers

627 Following

PPP Digital Central Punjab (@ppcentralpunjab) 's Twitter Profile Photo

دونوں جماعتیں جمہوری جماعتیں ہیں اور ایسے معاملات بنتے بھی ہیں اور حل بھی ہوجاتے ہیں اور پھر پاکستان پیپلزپارٹی کے اندر تو یہ صلاحیتیں موجود ہیں وہ حالات کے مطابق ایڈجسٹ بھی کرتی ہے پاکستان پیپلزپارٹی کوئی ایسی چیز ڈیمانڈ نہیں کر رہی جس سے ن لیگ کو مشکل وقت مل رہا ہو

PPP Punjab (@ppppunjabsm1) 's Twitter Profile Photo

دونوں جماعتیں جمہوری جماعتیں ہیں اور ایسے معاملات بنتے بھی ہیں اور حل بھی ہوجاتے ہیں اور پھر پاکستان پیپلزپارٹی کے اندر تو یہ صلاحیتیں موجود ہیں وہ حالات کے مطابق ایڈجسٹ بھی کرتی ہے Syed Hassan Murtaza

M Maqbool PPP CHICHAWATNI (@mmaqboo94811627) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ کمیٹی کے اندر موجود ہیں وہ بھی ساتھ لے کے چلنے والے لوگ ہیں اور مریم بی بی بھی لوگوں کو ساتھ لے کے چل رہی ہیں تو حکومت میں بیٹھی ہیں انہیں ناامید نہیں ہونا چاہیے خوشخبریاں ملیں گی اور یہ حکومت آگے چلے گی اپنا ٹائم پورا کرے گی سید حسن مرتضی Syed Hassan Murtaza

Basharat Ali (@basharatalippp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب سرگودھا ڈویژن کے نامزد ہونے والےعہدے داران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی بھرپور صلاحیتوں کے مطابق پارٹی کی مضبوطی کے لیئے دل وجان سے اپنا کردار ادا کریں گے BilawalBhuttoZardari Raja Pervez Ashraf (Official) Syed Hassan Murtaza heyzine.com/flip-book/b2fe…

Mian Nouman Anwaar (@miannoumanppp) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی سرگودھا،بھکر،خوشاب اور میانوالی اضلاع اور تحصیلوں کے نئے عہدیداروں کا تقرر۔ جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی کے دستخطوں سے نوٹیفکیشن جاری۔ BilawalBhuttoZardari Raja Pervez Ashraf (Official) Syed Hassan Murtaza

PPP Punjab (@ppppunjabsm1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی سے ڈسکہ سے ٹکٹ ہولڈر و رہنما پیپلزپارٹی رانا فاروق اشرف ،فہیم ٹھاکر کی ملاقات BilawalBhuttoZardari Syed Hassan Murtaza Neelam Jabbar Chaudhary Rana Farooq Ashraf

PPP Digital Central Punjab (@ppcentralpunjab) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی ادارہ خود احتسابی کررہا ہے ہے تو اس میں کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہئے گنڈا پور کی جانب سے صحافیوں کے بارے ریمارکس کی مذمت کرتا ہوں صحافی میرے لیئے بڑے قابل احترام ہیں ہماری جمہوری وسیاسی جدوجہد کے ساتھی رہے ہیں سید حسن مرتضی Syed Hassan Murtaza

PPP Digital Central Punjab (@ppcentralpunjab) 's Twitter Profile Photo

ایک بات پر آپکو اتفاق کرنا ہوگا ان کے روئیے جمہوری اور سیاسی نہیں ہیں جو زبان وہ استعمال کرتے ہیں اس کی نا تو ہماری اخلاقیات اور نہ ہی آئین اور قانون اجازت دیتا ہے یہ محض جلسے میں تاخیر کا حربہ نہیں ہے سید حسن مرتضی Syed Hassan Murtaza

PPP Digital Central Punjab (@ppcentralpunjab) 's Twitter Profile Photo

مریم بی بی نے اگر غلط زبان استعمال کی ہم نے اس وقت بھی مذمت کی تھی کہ یہ طریقہ کار درست نہیں ہے ہم نے خان صاحب کی بھی مزمت کی آپ جمہوریت کی آڑ میں کسی کی تضحیک نہیں کرسکتے غیر آئینی گرفتاریوں پر مزمت کرتےہیں عید کی رات فریال بی بی کی گرفتاری پر کس کی مزمت آئی تھی سید حسن مرتضی

Syed Hassan Murtaza (@s_hassanmurtaza) 's Twitter Profile Photo

11 ستمبر يوم وفات بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کو انکے یوم وفات کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں

11 ستمبر يوم وفات بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کو انکے یوم وفات کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں