Rai Mazhar(@RaiMazharPSP) 's Twitter Profileg
Rai Mazhar

@RaiMazharPSP

Travelling

ID:1179720408448344064

calendar_today03-10-2019 11:30:56

138 Tweets

2,5K Followers

111 Following

District Police Hafizabad-official(@hafizabadpolice) 's Twitter Profile Photo

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ آباد رائے مظہر اقبال نے شہید کانسٹیبل دلبر رزاق کی فیملی کو شہید پیکچ کے تحت دیا گیا گھر فیملی کے حوالے کر دیا،
شہداء کے ورثاء ہماری اپنی فیملی ہیں جن کی دیکھ بھال اور فلاح و بہبود ہماری اولین زمہ داری ہے۔
Punjab Police Official Rai Mazhar Regional Police Office Gujrat

account_circle
District Police Hafizabad-official(@hafizabadpolice) 's Twitter Profile Photo

*آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق عارف شہید پولیس لائنز حافظ آباد میں پولیس افسران اور جوانوں کے مسائل کے حل کیلئے 'پولیس اجلاس' کا انعقاد*
*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رائے مظہر اقبال کا پولیس اجلاس سے خطاب*
Punjab Police Official Regional Police Office Gujrat Rai Mazhar

account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

حافظ آباد پولیس کی بڑی کاروائی، 02 رکنی موٹر سائیکل چور ڈکیت گینگ گرفتار، گینگ سے 22 لاکھ روپے مالیت کی 13 چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد۔
ڈی پی او رائے مظہر اقبال کی گینگ کو گرفتار کرنے والی پولیس ٹیم کو شاباش۔
@DHafizabad

account_circle
District Police Hafizabad-official(@hafizabadpolice) 's Twitter Profile Photo

*کھلی کچہری کے ثمرات*
ڈی پی او حافظ آباد کی جانب سے لگائی جانے والی کھلی کچہری کے ثمرات شہریوں تک تواتر سے پہنچ رہے ہیں،
بیوہ خاتون ثمینہ کوثر کی 11 لاکھ روپے رقم، 7 ایکٹر زرعی اراضی، گھر اور حویلی مال مویشی سات سال سے قابض گلزار سے واگزار کروا کر بیوہ خاتون کے حوالے کر دی۔

account_circle
District Police Hafizabad-official(@hafizabadpolice) 's Twitter Profile Photo

آر پی او گجرات ڈاکٹر اختر عباس صاحب کا ڈسٹرکٹ حافظ آباد کا وزٹ، آر پی او صاحب نے عوام کے مسائل سنے اور شہداء کی فیملیز سے ملاقات کی۔
حافظ آباد پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔
Regional Police Office Gujrat Punjab Police Official

account_circle
District Police Hafizabad-official(@hafizabadpolice) 's Twitter Profile Photo

ڈی پی او حافظ آباد رائے مظہر اقبال کی شہید کانسٹیبل دلبر رزاق کی فیملی سے ملاقات،
ڈی پی او نے فیملی کو شہید پیکج دیا، بچوں کے سکول کی فیس دی اور فیملی کو درپیش مسائل بارے دریافت کیا اور فوری حل کئے۔
Regional Police Office Gujrat Punjab Police Official

account_circle
District Police Hafizabad-official(@hafizabadpolice) 's Twitter Profile Photo

طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنانے والے گینگسٹرز گرفتار، حافظ آباد پولیس کی طرف سے گینگسٹرز کا سوفٹویئر کامیابی سے اپ ڈیٹ، ملاحظہ فرمائیں.
Regional Police Office Gujrat Punjab Police Official

account_circle
Muhammad Ahsan Younas(@ahsanpsp) 's Twitter Profile Photo

Salute to Quaid-i -Azam & Long Live Pakistan.

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

پاکستان کے کھیت ،کھلیان ، گلیاں اور ان میں بسنے والے ہمیشہ آباد رہیں۔ آمین

پاکستان زندہ باد

Salute to Quaid-i -Azam & Long Live Pakistan. خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو پاکستان کے کھیت ،کھلیان ، گلیاں اور ان میں بسنے والے ہمیشہ آباد رہیں۔ آمین پاکستان زندہ باد
account_circle
Muhammad Ahsan Younas(@ahsanpsp) 's Twitter Profile Photo

وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ
اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبر نہیں

شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی

شہدا قوم کا فخر ہیں۔

وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبر نہیں شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی شہدا قوم کا فخر ہیں۔
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران اور جوان عید کی چھٹیوں میں سیاحوں کی سہولت کےلیے تفریحی مقامات، مارکیٹس اور شاہراہوں پر مستعد اور مصروف کار ہیں۔

account_circle
Rai Mazhar(@RaiMazharPSP) 's Twitter Profile Photo

Serving public and helping people is Eid for a Police man - on roads to ensure smooth traffic flow in federal capital

Serving public and helping people is Eid for a Police man - on roads to ensure smooth traffic flow in federal capital
account_circle
Muhammad Ahsan Younas(@ahsanpsp) 's Twitter Profile Photo

Citizen trust & service delivery remains focus of Islamabad Police since last December, Gallup Pakistan report proves it. Thank you Citizens for acknowledgement.3 officers embraced martyrdom & 12 seriously injured in line of duty in this period. We’re committed to citizen centric policing.

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے سینئر افسران کے ہمراہ فیلڈ ڈیوٹی پر متعینہ پولیس جوانوں کے ساتھ روزہ افطار کیا۔
Muhammad Ahsan Younas

account_circle
Muhammad Ahsan Younas(@ahsanpsp) 's Twitter Profile Photo

To provide citizen centric policing where red-tapism & VIP culture is eradicated,
Islamabad Police Islamabad Police has launched its services through WhatsApp.

From your WhatsApp messenger send any message to:-

033-4287-4287
033-ICTP-ICTP

and follow instructions please.

account_circle
Muhammad Ahsan Younas(@ahsanpsp) 's Twitter Profile Photo

Alhumdulilah Islamabad Police fulfilled its commitment to its citizens and culprits have been given exemplary punishments in 'Noor Muqadam murder'& 'Usman Mirza harassment' cases. We are grateful to prosecution & Investigation teams for hard work & to our citizens for trusting us.

account_circle
Ayaz Akbar Yousafzai(@ayazakbar786) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا احسن اقدام
سری نگر ہائی وے کو سگنل فری کرنے سے شہریوں نےسکھ کا سانس لیا ہے،جہاں پہنچنے میں گھنٹہ لگتا تھا اب چند منٹوں میں منزل پر پہنچ سکتے ہیں،یقینا ایس ایس پی ٹریفک راے مظہر داد کےمستحق ہیں انہوں نے شہریوں کو یہ تحفہ دیا،
ویل ڈن ایس ایس پی راے مظہر

account_circle