Noor Salam JUI
@noornw88
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام
خدا کی زمین پر خدا کا نظام.
ID: 1571457483343892483
18-09-2022 11:15:43
2,2K Tweet
2,2K Followers
2,2K Following
قائد محترم کی قیادت میں کاروان رواں دواں ہے۔۔۔ پشین کے بعد کراچی اور اب تو 9 مئی پشاور اور 7 ستمبر لاہور کی عوامی اسمبلیاں باقی ہے۔ Maulana Fazl-ur-Rehman Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan #عوامی_اسمبلی_کراچی
جمعیت کے ابابیلوں۔۔۔۔ ہم اُس قافلہ کے مسافر ہے کہ جن کی پہچان استقامت اور ڈٹ کر اپنے حق کیلئے لڑنا ہے لہذا ہم پہلے سے بڑھ کر قائد محترم کے عوامی اسمبلی کی تحریک کیلئے سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ میدان میں بھی ہونگے۔ ان شاء اللہ Maulana Fazl-ur-Rehman Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
میری طرف سے پردیس میں اس بابا جی کو سپیشل عید الضحٰی کی ڈیر خوشیاں مبارک ہوں.. Rashid Murad
تاجر کنونش پشاور۔ نا میں مدرسے کو مٹنے دونگا اور نا میں ان شاءاللہ اسکے انداز قرآن وحدیث کے علوم کو مٹنے دونگا اور نا اس مُلک سے ختم نبوت(صلی اللہ علیہ وسلم) کے عقیدے کو مٹنے دونگا۔۔ Maulana Fazl-ur-Rehman #تاجر_کنونشن_پشاور