AHMADIYYAT ZINDABAD !!!!!(@MessiahHasCome_) 's Twitter Profileg
AHMADIYYAT ZINDABAD !!!!!

@MessiahHasCome_

LOVE FOR ALL HATERED FOR NONE !!!!!!! https://t.co/4UMufF8GId http:/. https://t.co/Vm3p91zhjb #HumanityFirst #http:/. https://t.co/Qyx9PrFMEa Views are my own.

ID:743543040

linkhttp://alislam.org calendar_today07-08-2012 19:11:59

13,6K Tweets

4,2K Followers

2,8K Following

Follow People
AHMADIYYAT ZINDABAD !!!!!(@MessiahHasCome_) 's Twitter Profile Photo

حقیقی مومن کی خصوصیات

ہر احمدی کو یاد رکھنا چاہیے کہ ان کا مقصد مسجدیں بنانے سے پورا نہیں ہو گا بلکہ اس وقت پورا ہو گا جب وہ خالص ہو کر اللہ تعالیٰ کی عبادت کی طرف توجہ دیں گے اور اپنی نمازوں کو قائم کریں گے۔ باجماعت نمازوں کے لیے مسجد میں آئیں گے۔ alfazl.com/2024/05/28/981…

account_circle
AHMADIYYAT ZINDABAD !!!!!(@MessiahHasCome_) 's Twitter Profile Photo

Press Release:

“Be Confident and Proud in Who You Are and What You Represent”

– Head of Ahmadiyya Muslim Community Addresses Female Muslim Youth Event (Waqfat-E-Nau Ijtema) In London pressahmadiyya.com/press-releases…

account_circle
AHMADIYYAT ZINDABAD !!!!!(@MessiahHasCome_) 's Twitter Profile Photo

کیا خدا کے بغیر اخلاقی طور پر اچھا ہونا ممکن ہے؟
اخلاق حسنہ یقیناً خداتعالیٰ کی طرف سے ہی آتے ہیں۔انسان یہ طاقت اور قوت نہیں رکھتا کہ وہ اپنے بل بوتے پر اخلاقی اقدار متعین کرسکے۔وہ قوت جواچھائی و برائی میں فرق کرنے کی سمجھ دیتی ہے وہ خدا کی تعلیم ہے۔
alfazl.com/2024/05/28/980…

account_circle
Int'l Criminal Court(@IntlCrimCourt) 's Twitter Profile Photo

Prosecutor Karim A. A. Khan KC announces applications for arrest warrants in relation to Benjamin Netanyahu and Yoav Gallant in the context of the situation in the State of ⤵️
icc-cpi.int/news/statement…

account_circle
AHMADIYYAT ZINDABAD !!!!!(@MessiahHasCome_) 's Twitter Profile Photo

ہمیں مستقل حضورِانوركیلئے دعا كرنی چاہئےكيونکہ آپ اپنی زندگی كا ہرلمحه جماعت کی خدمت میں صَرف فرماتے ہیں۔ يه ہمارا فرض ہےكه آپکی بات توجه سےسنيں اورآپکی فرمانبرداری اختيار كريں اورمخلص احمدی بننےكی كوشش كريں تاكه ہم آپكے اعصاب شكن بوجھ كو كم كرنے والےہوں
alfazl.com/2024/05/17/972

ہمیں مستقل حضورِانوركیلئے دعا كرنی چاہئےكيونکہ آپ اپنی زندگی كا ہرلمحه جماعت کی خدمت میں صَرف فرماتے ہیں۔ يه ہمارا فرض ہےكه آپکی بات توجه سےسنيں اورآپکی فرمانبرداری اختيار كريں اورمخلص احمدی بننےكی كوشش كريں تاكه ہم آپكے اعصاب شكن بوجھ كو كم كرنے والےہوں alfazl.com/2024/05/17/972
account_circle
AHMADIYYAT ZINDABAD !!!!!(@MessiahHasCome_) 's Twitter Profile Photo

وہ لوگ جو اللہ کو یاد کرتے ہیں کھڑے ہوئےاور بیٹھے ہوئے بھی اور اپنے پہلوؤں کے بل بھی اور آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں غور و فکر کرتے رہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اے ہمارے ربّ تونےہرگز یہ بے مقصد پیدا نہیں کیا۔ پاک ہے تُو۔پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا
(آل عمران alfazl.com/2024/05/15/971…

account_circle
AHMADIYYAT ZINDABAD !!!!!(@MessiahHasCome_) 's Twitter Profile Photo

فرمایا:”ہم احمدی مسلمانوں كا دعویٰ ہے كہ ہم نے اس امام الزمان كوماناہے۔۔۔تو ہميں يہ بھی مانناپڑے گاكہ نماز ايک بنيادی فريضہ ہےجسےادا كرنے كی ذمہ داری ہمارےدين نےہم پرعائدكہ ہےاوريہ كہ ہميں اپنی نمازوں ميں كبھی بھی سُستی نهيں كرنی چاہيے “ alfazl.com/2024/05/15/971…

account_circle
AHMADIYYAT ZINDABAD !!!!!(@MessiahHasCome_) 's Twitter Profile Photo

حضرت مسیح موعودؑفرماتے ہیں:

اس وقت قرآن كريم كا حربه ہاتھ ميں لو تو تمهاری فتح ہے۔ اس نور كے آگے كوئی ظلمت ٹھر نه سكے گی۔مَيں كهتا ہوں درحقيقت يهی ايك ہتھیار ہے جو اَب بھی كارگر ہے اور ہمیشہ كے لئے كارگر ہو گا
alfazl.com/2024/05/15/971…

account_circle
AHMADIYYAT ZINDABAD !!!!!(@MessiahHasCome_) 's Twitter Profile Photo

حضورایدہ اللہ نے فرمایا

الله تعالی كاحقيقی بنده جو اسكی رضاحاصل كرنےكےلئے كوشش كرتاہےاسكا تو تب پته لگے گاكه غيروں سےبھی حسن سلوك كرو۔جوغيررشته دار ہمسائے ہيں ان سے بھی حسن سلوك كرو alfazl.com/2024/05/14/969…

account_circle
AHMADIYYAT ZINDABAD !!!!!(@MessiahHasCome_) 's Twitter Profile Photo

حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ فرماتے ہیں:

'ان ممالك ميں ره كر والدين كوبچوں كو دين سے جوڑنے اورحياكی حفاظت كےلئےبہت زياده جہاد كی ضرورت ہے۔ اس كے لئے اپنے نمونے بھی دكھانے ہوں گے'۔ alfazl.com/2024/05/14/970…

account_circle
AHMADIYYAT ZINDABAD !!!!!(@MessiahHasCome_) 's Twitter Profile Photo

حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ فرماتے ہیں:

'يہ دين يعنی دين اسلام جو تمهارےلئے نازل كيا گيا ہے اس ميں كوئی بھی ايسا حكم نہيں جوتمھيں مشكل ميں ڈالے بلكه چھوٹے سے چھوٹے حكم سے لےكر بڑے سے بڑے حكم تك ہر حكم رحمت اور بركت كا باعث ہے۔' alfazl.com/2024/05/14/970…

account_circle
AHMADIYYAT ZINDABAD !!!!!(@MessiahHasCome_) 's Twitter Profile Photo

والدین کے حقوق و آداب!

🔘والدین کے لیے ہمیشہ دعا کیا کریں
🔘والدین کا ہمیشہ ادب و احترام کیجیے
🔘والدین کے شکر گزار رہیے
🔘والدین سے پیار و محبت کا سلوک کریں
🔘والدین سے اونچی آواز میں بات نہ کریں
🔘والدین سے ہمیشہ احسان کا سلوک کریں alfazl.com/2024/05/12/967…

account_circle