Hammad Saleem (@hammad_chodry) 's Twitter Profile
Hammad Saleem

@hammad_chodry

میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے۰۰

ID: 1761752380465369088

linkhttps://www.tiktok.com/@mobile_choudhary25?_t=8mzuEpJmuMC&_r=1 calendar_today25-02-2024 13:58:18

5,5K Tweet

8,8K Followers

9,9K Following

Hammad Saleem (@hammad_chodry) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف بھگوڑا ملک کی مزید تباہی کے لیے مولانا فضل رحمان سے ملنے جا رہا ہے ۔

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ حکومت آئینی ترامیم نہیں کر سکتی اس کے پاس نمبر پورے نہیں ہیں ہم کچھ دیر بعد سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر رہے ہیں۔۔۔ سلمان اکرم راجہ۔۔۔🔥

Hammad Saleem (@hammad_chodry) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین خبر مجوزہ آئینی ترامیم کو کالعدم قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔

Eman Tahir (@emantahirsadik) 's Twitter Profile Photo

الیکشن میں بلے کا نشان پارٹی سے چھین لیا گیا لیکن آج ہر گھر میں سب کی امیدیں اسی بلے سے جڑی ہیں۔ اماں نے اپنے پاس بھی ایک بلا رکھا ہوا ہے، یہ مظہر ہے عوام کی خان سے محبت کا۔ #NA50

الیکشن میں بلے کا نشان پارٹی سے چھین لیا گیا لیکن آج ہر گھر میں سب کی امیدیں اسی بلے سے جڑی ہیں۔ اماں نے اپنے پاس بھی ایک بلا رکھا ہوا ہے، یہ مظہر ہے عوام کی خان سے محبت کا۔
#NA50
Hammad Saleem (@hammad_chodry) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں پی ٹی آئی کی مزید سیٹس پر ڈاکہ مارنے کا پلان بنایا جا رہا ہے ۔

Hammad Saleem (@hammad_chodry) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز ۔ لاہور میں پُر امن جلسہ اور تاریخی احتجاج کریں گے ،یہ ہمارے مُلک کا مستقبل ہے ۔ عمران خان۔

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

کچے کے ڈاکوں کا ظلم اور فارم 47 کی حکومت خاموش تماشائی اس کا نام اظہر ہے اور یہ میرے گاؤں ڈھل کا رہائشی ہے ،تحصیل بھیرہ ضلع سرگودھا ،عرصہ سے ڈاکوں کی کسٹدی میں ہے ،اس کا بھی خیال کر لیں ،اس کو ڈاکوں سے بازیاب کروا لیں اگر آپ کو پی ٹی آئی سے ٹائم مل گیا ہے .

Hammad Saleem (@hammad_chodry) 's Twitter Profile Photo

ہم قاضی فائز عیسیٰ کو ملک پر دوبارہ مُسلط نہیں ہونے دیں گے ہم اِسکے خلاف تحریک چلائیں گے خاموش نہیں رہیں گے ، عمران احمد خان نیازی۔

Hammad Saleem (@hammad_chodry) 's Twitter Profile Photo

بلاول بھٹو کچھ دیر تک مولانا فضل رحمان سے ملاقات کے لیے اُنکے گھر جائیں گے ۔

Hammad Saleem (@hammad_chodry) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ: تحریک انصاف کی جیتی مزید 4 قومی اسمبلی نشستوں سے متعلق کیس الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر، 18 ستمبر کو سماعت ہو گی ۔

Hammad Saleem (@hammad_chodry) 's Twitter Profile Photo

میرے بھائی کو جیل میں رکھا ہوا ہے ،مسئلہ کیا ہے عمران خان سے بتائیں ہمیں “ علیمہ خانم۔

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ایم این اے سعد اللہ بلوچ کا بازیابی کے بعد پیغام میری بیوی بیٹی اور خالہ کو اغواء کیا گیا مجھے تین دن تک حبس بے جا میں رکھا گیا لیکن یہ کچھ بھی کرلیں میں عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔۔۔

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں وہ شاہین جس کی اقبال بات کرتے تھے، جس دیس کے نوجوان اتنے بہادر اور باہمت ہوں اس دیس کا مستقبل بہت روزن ہے۔۔۔