𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 (@gulfam_01) 's Twitter Profile
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼

@gulfam_01

We Will shine every time like a new sun to tell my opponents.وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
Proud to be pakistani. #PTI #PakArmy 💪

ID: 1345698322334556162

calendar_today03-01-2021 11:47:58

22,22K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

اقتدار کا نشہ بھی کیا نشہ ہے٫ ماہ رمضان کے باوجود نمبرز کم ہونے کےخوف اور اراکین کی غیر موجودگی میں اچانک ووٹنگ ہو جانے کے ڈر سے اپوزیشن کا کوئی نمائندہ نماز پڑھنے نہیں گیا اور ہو سکتا ہےآج تراویح تک کوئی نہ پڑھے جبکہ حکومتی اراکین نماز پڑھ رہے ہیں 🙏 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

وقاص 🤡 (@wailahu) 's Twitter Profile Photo

ہمت ہے تو آو قوم کے پاس جاتے ہیں الیکشن کرواتے ہیں وہ فیصلہ کریں گے کہ غدار کون ہے، شاہ محمود قریشی کا اپوزیشن کو چیلنج

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

شاہ محمود قریشی کی آج کی تقریر پارلیمنٹ کی چند بہترین تقریروں میں سے ایک ہے

سردار احسان ڈوگر (@ahsaandogar) 's Twitter Profile Photo

جناب اسپیکر آپ توہین عدالت کر رہے ہیں. بلاول ذرداری عدالت پارلیمنٹ کی کارروائی میں مداخلت نہیں کر سکتی. اسپیکر امجد نیازی

Babar Malik (@babar__mb) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ عمران خان سے بہتر کو لاتے تو شاید کوئی آپ کی بات مان بھی لیتا کہ آپ یہ سب ملک کے لیے کررہے ہیں، لیکن چوروں کے ٹولے کو جس طرح سے بندے پورے کرکے دیے گئے ہیں اور مسلط کیا جارہا ہے، اس میں کہیں بھی ملکی مفاد نظر نہیں آرہا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Fahim Akhtar Malik (@writetofahim) 's Twitter Profile Photo

آج قومی اسمبلی میں میلہ ڈاکٹر شیریں مزاری نے لوٹ لیا،ایک ہی تقریر میں امریکہ سے پاکستان کےتعلقات کو ایکسپوز کردیا،بولیں پاک امریکہ تعلقات گہری دوستی نہیں بلکہ گہری غلامی کے تعلقات ہیں۔۔

آج قومی اسمبلی میں میلہ ڈاکٹر شیریں مزاری نے لوٹ لیا،ایک ہی تقریر میں امریکہ سے پاکستان کےتعلقات کو ایکسپوز کردیا،بولیں پاک امریکہ تعلقات گہری دوستی نہیں بلکہ گہری غلامی کے تعلقات ہیں۔۔
Shah G (@shahg_yousafzai) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن حکومتی وزرا کی تقریر نہیں سنتی تھی، کبھی شور شرابہ کبھی واک آؤٹ ، آج بڑے سکون سے بیٹھ کر سن رہے ہیں، عجب صورتحال ہے ،حکومتی بینچوں پر مسکراہٹیں، اپوزیشن کے چہروں پر پریشانی!! امریکہ کی بھی بہت عزت افزائی ہو رہی ہے!!#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

ہم ان چوروں کے سامنے کسے صورت نہیں جھکیں گے۔ ہر صورت ملک کی آذادی کا دفاع کیا جائے گا۔ یہ پاکستان کی حرمت اور بقا کی جنگ ہے۔ آپ سے وعدہ ہے انشاللہ عمران خان آپکو مایوس نہیں کریں گے۔ آج شام 9 بجے وفاقی قابینہ کا خصوصی اجلاس ہو رہا ہے