Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profileg
Azma Zahid Bokhari

@AzmaBokhariPMLN

Information and Culture Minister of Punjab #PMLN | MPA | #Pakistan . FB&IG: @AzmaBokhariPMLN

ID:963727949773066240

linkhttp://pmlnpunjab.org calendar_today14-02-2018 10:53:43

17,4K Tweets

668,6K Followers

1,1K Following

Majid Nizami(@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے %82 ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریری کی سہولت میسر نہیں۔ بلوچستان کے %77 اور خیبر پختونخوا کے %69 سکول لائبریری کے بغیر ہیں۔
جبکہ پنجاب کے %75 اور گلگت بلتستان کے %50 سکولوں میں لائبریری موجود ہے۔
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کی رپورٹ
Atif

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

ہر دل دا فیصلہ،ہر دل دی اے دعا
پنجاب کی تنظیمی میٹینگ میں قائد میاں نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی قرداد منظور کرلی
وفاقی اور صوبائی حکومتوں ،وزیر اعظم اور وزیر اعلی پہ اعتماد کا اظہار

ہر دل دا فیصلہ،ہر دل دی اے دعا پنجاب کی تنظیمی میٹینگ میں قائد میاں نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی قرداد منظور کرلی وفاقی اور صوبائی حکومتوں ،وزیر اعظم اور وزیر اعلی پہ اعتماد کا اظہار
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

Free WiFi started at the following (50 spots) in Lahore. Rest of Lahore is being done too. Alhamdolillah! We promise, we deliver.

Free WiFi started at the following (50 spots) in Lahore. Rest of Lahore is being done too. Alhamdolillah! We promise, we deliver.
account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا CMصاحبہ کےپولیس یونیفارم پہننےپر تنقیدکرنےوالوں کوسخت جواب

مریم نواز نےپولیس یونیفارم پہن کرپنجاب پولیس کی عزت اوروقار میں اضافہ کیاہے،مریم نواز پاکستان کی خواتین کےلیےرول ماڈل ہیں،اس عمل پرجلنےاورسڑنےکی ضرورت نہیں تنقیدکرنے والوں کو ﷲ صبر دے

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

پیش خدمت ہے وہ قانون جو “وزیراعلی”اور گورنر پنجاب کو “پولیس یونیفارم” پہننے کی اجازت دیتا ہے۔

پیش خدمت ہے وہ قانون جو “وزیراعلی”اور گورنر پنجاب کو “پولیس یونیفارم” پہننے کی اجازت دیتا ہے۔
account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

یہ ان موصوف کے ترجمان تھے،انکا رول ماڈل یہ نمونہ تھا اور یہ اسی قابل ہیں

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

خواتین پولیس اہلکاروں نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مریم نواز کو اپنے حصار میں لے لیا۔خواتین پرجوش

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

جل گیا برنال لگائیں
کٹ گیا برنال لگائیں
اسمبلی میں کٹ پڑنے کا ڈرامہ کرکے پٹیاں باندھ کے پائیوڈین فیملی کے جوکرز،جوکر کون لگ رہا ہے،صاف ظاہر ہے

جل گیا برنال لگائیں کٹ گیا برنال لگائیں اسمبلی میں کٹ پڑنے کا ڈرامہ کرکے پٹیاں باندھ کے پائیوڈین فیملی کے جوکرز،جوکر کون لگ رہا ہے،صاف ظاہر ہے
account_circle
M Awais Kiyani(@awaiskiyani24) 's Twitter Profile Photo

میاں نواز شریف نے سب سے پہلے پولیس یونیفارم پہن کر پولیس کی حوصلہ افزائی کی تھی اور اب بیٹی نے بھی والد کی طرح پنجاب پولیس اور خصوصا لیڈی پولیس کی آواز بن رہی ہیں۔۔
Like father like daughter Maryam Nawaz Sharif 👍

میاں نواز شریف نے سب سے پہلے پولیس یونیفارم پہن کر پولیس کی حوصلہ افزائی کی تھی اور اب بیٹی نے بھی والد کی طرح پنجاب پولیس اور خصوصا لیڈی پولیس کی آواز بن رہی ہیں۔۔ Like father like daughter @MaryamNSharif 👍
account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا پولیس کی وردی میں پاسنگ اوٹ تقریب میں شرکت کرکے خواتین پولیس افسران کو مضبوط اور بااختیار کرنے کے عزم کا اعادہ
بے شک تمام طاقتوں کا مالک خدا تعالی ہیں اور وہ بہتر انصاف فرمانے والے ہیں

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اب سے تھوڑی دیر میں 653 فارغ التحصیل خواتین پولیس افسران کی پاسنگ اوٹ سے خطاب کریں گی،اب ہر خاتون ہوگی بااختیار

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

کاروباری لوگ ہمیں جس شخص کیساتھ بٹھانا چاہتے ہیں ان کا کام ہی اس ملک میں افراتفری پھیلانا ہےآگ لگانا ہے اس ملک کو آگے بڑھنے نہیں دینا اس سے کیا بات کریں جو اب بھی جیل سے بیٹھ کر پاکستان کو سری لنکا بنانا چاہتاہے، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

مہنگائی کنٹرول کرنا صوبائی حکومتوں کی زمہ داری ہے اور صرف پنجاب میں مریم نواز صاحبہ کررہی ہیں ن لیگ کا ووٹر نکلا کیونکہ اس نے دیکھا ایک چیف منسٹرآئی ہے جو انکےلیے کام کررہی ہے، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

یہی جواب سننے چاہ رہےتھےہم لوگ، ویلڈن میم 👏🏼

کامران شاہد: کیاآپ ہندوستان کے ساتھ تجارت کھولنے جارہے ہیں۔

میم عظمی:جی ہندوستان کےساتھ تجارت تب کریں گے جب کشمیرپربات ہو گی ایسانہیں ہوسکتاکہ کشمیرمیں کرفیوہو اورکشمیریوں پرتشدد ہواور ہم تجارت کررہے ہوں،پہلے کشمیرپھر کچھ اور۔ 🫡

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مریم نواز عام آدمی کو مہنگائی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گی عام آدمی کو ریلیف دینا ہی مریم نواز کا ویژن ہےدو مہینے میں 20کلو آٹے کی قیمت میں 800روپے کی کمی ہوئی ہے، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

میاں نواز شریف کا نجی دورہ چین
میاں نواز شریف چین میں گینزو ایگزیبیشن( exhibition in Guangzhou China) میں شرکت کریں گے
جنید صفدر بھی میاں نوازشریف کے ہمراہ ہیں

میاں نواز شریف کا نجی دورہ چین میاں نواز شریف چین میں گینزو ایگزیبیشن( exhibition in Guangzhou China) میں شرکت کریں گے جنید صفدر بھی میاں نوازشریف کے ہمراہ ہیں
account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر جناب ابراہیم رئیسی مختصر دورے پر لاہور پہنچ گئے
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ائیر پورٹ پر گرمجوشی سے استقبال کیا،ایرانی صدر نے وزیر اعلی پنجاب کا شکریہ ادا کیا

account_circle
Bushra Rajpoot(@Bushra_mRajpoot) 's Twitter Profile Photo

ہماری پارٹی اور چیف منسٹر صاحبہ اور کمیٹیڈ ہوئی ہیں کہ ہمیں اسی طرح محنت سے کام کرنا ہےعام آدمی کو مسائل کا حل چاہیے محنت کر کے عام آدمی مسائل حل کرکے ہی آپ ووٹر کو مائل کرسکتے ہیں ، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle