Zeeshan Afridi (@affridizeeshan) 's Twitter Profile
Zeeshan Afridi

@affridizeeshan

## Always give support to everyone ##

ID: 1591458979535896582

calendar_today12-11-2022 15:53:32

8,8K Tweet

873 Followers

1,1K Following

Zeeshan Afridi (@affridizeeshan) 's Twitter Profile Photo

Palat kr jawad dena yaqeenan ghalat hai........... Likn agr zyada sunte raho to log bolne k hade bhol jate hai..... #الهلال_الاتحاد_كاس_الملك

Abrar Khāñ (@abrarkhanx75) 's Twitter Profile Photo

پھلوں بھری ٹوکری سے پھل نہیں نکالتی میرے لیے وہ زندگی کا پل نہیں نکالتی ہزار بل نکالتی ہے اپنے بالوں سے مگر ہمارے ایک مسئلے کا حل نہیں نکالتی مجھے نکالنے کا اپنے دل سے ہنس کے کہتی ہے مجھے رلا کے کہتی ہے، چل نہیں نکالتی❤️🌹

پھلوں بھری ٹوکری سے پھل نہیں نکالتی
میرے لیے وہ زندگی کا پل نہیں نکالتی

ہزار بل نکالتی ہے اپنے بالوں سے مگر
ہمارے ایک مسئلے کا حل نہیں نکالتی

مجھے نکالنے کا اپنے دل سے ہنس کے کہتی ہے
مجھے رلا کے کہتی ہے، چل نہیں نکالتی❤️🌹
Zeeshan Afridi (@affridizeeshan) 's Twitter Profile Photo

ناراض ہونے کے لیے بھی کوئی رشتہ چاہیے... ناراضگی بہت قیمتی ہوتی ہے ہر کسی پر نہیں لٹائی جا سکتی❣️ #LeafsForever

ناراض ہونے کے لیے بھی کوئی رشتہ چاہیے... ناراضگی بہت قیمتی ہوتی ہے ہر کسی پر نہیں لٹائی جا سکتی❣️

#LeafsForever
Zeeshan Afridi (@affridizeeshan) 's Twitter Profile Photo

کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ۔۔۔۔ جیت ناممکن ہو تو ہارو بھی ایسے کہ دشمن بھی جیت نہ پائے #PakistanLunarMission

کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ۔۔۔۔ 
جیت ناممکن ہو تو ہارو بھی ایسے کہ
دشمن بھی جیت نہ پائے

#PakistanLunarMission
Zeeshan Afridi (@affridizeeshan) 's Twitter Profile Photo

*"""""""" REMEMBER""""""* 👉Apke alfaz bohat taqat rakty hai....... Apke alfaz se log apke doshman bn jate hai ...our apke alfaz se log apke dost bn bn hai. #ThomasCup2024

Zeeshan Afridi (@affridizeeshan) 's Twitter Profile Photo

👈*لوگوں کو لگتا ہے کہ لوگ لوگوں کا دل دکھا کر خدا سے معافیاں مانگےگے،* *لیکن کوئی انکو بتائے کہ لوگوں کا دل دکھا کر سجدے قبول نہیں ہوتے* #CaneloMunguia

Zeeshan Afridi (@affridizeeshan) 's Twitter Profile Photo

👈*ضروری نہیں کہ ہر لکھا جانے والا لفظ پڑھنے والے کے معیار پر ہو کیونکہ لکھنے والا اپنی کیفیت میں جبکہ پڑھنے والا اپنی کیفیت میں ہوتا ھے .*🥹💔🦋🥀 #bbtvi

👈*ضروری نہیں کہ ہر لکھا جانے والا لفظ پڑھنے والے کے معیار پر ہو کیونکہ لکھنے والا اپنی کیفیت میں جبکہ پڑھنے والا اپنی کیفیت میں ہوتا ھے .*🥹💔🦋🥀

#bbtvi
Zeeshan Afridi (@affridizeeshan) 's Twitter Profile Photo

"""""""""""""REMEMBER""""""""""""" 👈زبانوں کے پیچھے مت چلیں... کوئی بھی آپکو ایسی کہانی نہیں سنائے گا " جس میں وہ خود غدار ہو"✨💥 #bbldrizzybeatgiveaway

"""""""""""""REMEMBER"""""""""""""
👈زبانوں کے پیچھے مت چلیں... کوئی بھی آپکو ایسی کہانی نہیں سنائے گا " جس میں وہ خود غدار ہو"✨💥

#bbldrizzybeatgiveaway
Zeeshan Afridi (@affridizeeshan) 's Twitter Profile Photo

دل کو بے قراریاں بہت ہیں، جی کو بے قراریاں بہت ہیں۔ محبت کو سمجھنا ہمیں بھی، تیری بے قراریاں بہت ہیں۔" #MetGala

دل کو بے قراریاں بہت ہیں، جی کو بے قراریاں بہت ہیں۔ محبت کو سمجھنا ہمیں بھی، تیری بے قراریاں بہت ہیں۔"

#MetGala
Zeeshan Afridi (@affridizeeshan) 's Twitter Profile Photo

👈"دنیا کو اس طرح سے رکھو کہ تمہیں اس پر محتاج نہ ہو، اور آخرت کو ایسا بناؤ کہ وہ تمہیں معاف کرے۔"🌹 #matura2024

👈"دنیا کو اس طرح سے رکھو کہ تمہیں اس پر محتاج نہ ہو، اور آخرت کو ایسا بناؤ کہ وہ تمہیں معاف کرے۔"🌹

#matura2024
Zeeshan Afridi (@affridizeeshan) 's Twitter Profile Photo

"سچائی کو ہرگز چھپانے کی کوشش نہ کرو، کیونکہ سچائی ہمیشہ سامنے آ جاتی ہے۔" #ViratKohli

"سچائی کو ہرگز چھپانے کی کوشش نہ کرو، کیونکہ سچائی ہمیشہ سامنے آ جاتی ہے۔"

#ViratKohli
Zeeshan Afridi (@affridizeeshan) 's Twitter Profile Photo

🌹تیری مشکل نہ بڑھاؤ گا، چلا جاؤں گا اشک آنکھوں میں سماؤں گا، چلا جاؤں گا۔ اپنی دہلیز پہ کچھ دیر پڑھا رہنے دے، جیسے ہوش میں آؤں گا، چلا جاؤں گا۔🌹

🌹تیری مشکل نہ بڑھاؤ گا، چلا جاؤں گا اشک آنکھوں میں   سماؤں گا، چلا جاؤں گا۔

اپنی دہلیز پہ کچھ دیر پڑھا رہنے دے، جیسے ہوش میں آؤں گا، چلا جاؤں گا۔🌹
Tabraiz Shams (@jantabraiz) 's Twitter Profile Photo

Dear Over Protocol🌐 | Validate-to-Earn Team kindly include Pakistan in the kyc option, as many users from Pakistan who did used over wallet from long time (almost starting and Supporting you), not able to do kyc and also won’t get airdrop!! Please look into it, and do add Pakistan in kyc option!!

Dear <a href="/overprotocol/">Over Protocol🌐 | Validate-to-Earn</a> Team kindly include Pakistan in the kyc option, as many users from Pakistan who did used over wallet from long time (almost starting and Supporting you), not able to do kyc and also won’t get airdrop!!

Please look into it, and do add Pakistan in kyc option!!