چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پوری عدلیہ کو سرنڈر کی راہ پر ڈال کرمقتدرہ کی مرضی کے جج بٹھا دیے ہیں،جو اب ہر انصاف کے متلاشی کو انصاف دینے کےبجائے صرف"سرنڈر"کاحکم صادر کرتے ہیں۔ یوں وہ بھی اپنے آقاؤں کی مانند مخالفین کوانصاف سےمحروم کرکےغیر آئینی طاقت کےذریعے کچلنے کے خواہاں نظر آتے
کوئی بھی شخص اپنے ہی مقدمے میں جج نہیں ہو سکتا،جسٹس ہاشم کاکڑ
حالانکہ ملٹری کورٹس کیس میں اسی عدالت کے آئینی سربراہ نے مدعی کو جج بننے کی مکمل سہولت کاری کی
ملٹری کورٹ فیصلہ کیخلاف اپیل خارج
سپریم کورٹ نے سابق صوبیدار اقبال کی جانب سے دائر کورٹ مارشل کے خلاف اپیل ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیے کہ ملٹری کورٹ نے غیر
بہن کے وراثتی حصے کے خلاف بھائی کی اپیل خارج
سپریم کورٹ نے بہن کے وراثتی حصے کے خلاف بھائی کی اپیل خارج کر دی۔ جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیے کہ بھائی بہنوں سے خدمت تو کروانا چاہتا ہے مگر
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی ثناء اللہ مستی خیل کا کمیٹی اجلاس میں فارم 47 کا طنز اراکین کمیٹی کا ثناء اللہ مستی خیل کے ریمارکس پر احتجاج چیئرمین صاحب یہ اسمبلی نہیں اپنے الفاظ واپس لیں،اراکین کمیٹی
کل پیٹرن ان چیف جناب عمران خان صاحب ملاقات ضروری ہے سب مل کر لاہور آ سکتے ہیں تو اڈیالہ کے باہر بھی جا سکتے ہیں
کل تمام وکلاء اور قیادت اڈیالہ کے باہر پہنچے