Shiny 💫💖 (@5shiny_) 's Twitter Profile
Shiny 💫💖

@5shiny_

Don't wait for someone to bring you flowers.Plant your own garden and decorate your own soul.💞PAK Army Lover💚🇵🇰💞

ID: 1559874852407824384

calendar_today17-08-2022 12:09:11

13,13K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

💛💞SadiQ Sabah 💕💛 (@students_sms) 's Twitter Profile Photo

*سردی سے کانپتے ہوے زندہ جسم پر چادر ڈالنا* *قبروں پر چادر ڈالنے سے لاکھوں درجہ بہتر ہے* 💔😔

*سردی سے کانپتے ہوے زندہ جسم پر چادر ڈالنا*
*قبروں پر چادر ڈالنے سے لاکھوں درجہ بہتر  ہے* 💔😔
‏ツ عیـͫــͣــͥــنُ الحَـــــیاء (@bint_e_islam786) 's Twitter Profile Photo

میں عربی نہیں ہوں لیکن...... میں نقاب پہنتی ہوں کیونکہ...... حیاء کی کوئی قوم نہیــــں ہوتی 🌸🍃❤ #haya_leads_to_jannah #hijab

میں عربی نہیں ہوں
لیکن......
میں نقاب پہنتی ہوں
کیونکہ......
حیاء کی کوئی قوم نہیــــں ہوتی

#haya_leads_to_jannah
#hijab
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1ghlm) 's Twitter Profile Photo

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #راہِ_عشق نبی کریمﷺ کا فرمان عظمت نشان ہے، کوئی شخص مومنِ کامل نہیں ہو سکتا یہاں تک کہ وہ اپنے بھائی کے لیے وہی پسند کرے جو اپنی ذات کے لیے پسند کرتا ہے“ السلام وعلیکم صبح بخیر🌷 #Dawateislami #AS_PG Ghulam Yaseen Zainab chaudry @Rjptzadi @taniamahr_92

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#راہِ_عشق
نبی کریمﷺ کا فرمان عظمت نشان ہے،
کوئی شخص مومنِ کامل نہیں
ہو سکتا یہاں تک کہ وہ اپنے بھائی
کے لیے وہی پسند کرے جو اپنی
ذات کے لیے پسند کرتا ہے“

السلام وعلیکم صبح بخیر🌷
#Dawateislami #AS_PG
Ghulam Yaseen Zainab chaudry
@Rjptzadi @taniamahr_92
‏عمـــــران پٹھــــــان✵ৡ•✿ (@imran__pthan) 's Twitter Profile Photo

اللّٰهم صل علٰى محمد وعلٰى آل محمد كما صليت علٰى إبراهيم وعلٰى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللّٰهم بارك علٰى محمد وعلٰى آل محمد كما باركت علٰى إبراهيم وعلٰى آل إبراهيم إنك حميد مجيد

اللّٰهم صل علٰى محمد وعلٰى آل محمد كما صليت علٰى إبراهيم وعلٰى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللّٰهم بارك علٰى محمد وعلٰى آل محمد كما باركت علٰى إبراهيم وعلٰى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

الســـــلام عـــــلیکم ورحـــــمتہ اللّٰه اور کیا ان کو نہیں دکھلائی دیتا کہ یہ لوگ ہر سال ایک بار یا دو بار کسی نہ کسی آفت میں پھنستے رہتے ہیں پھر بھی نہ توبہ کرتے اور نہ نصیحت قبول کرتے ہیں۔ سورة التَوبة 126 #نمود_عشق #خطاکار

الســـــلام عـــــلیکم ورحـــــمتہ اللّٰه

اور کیا ان کو نہیں دکھلائی دیتا کہ یہ لوگ ہر سال ایک بار یا دو بار کسی نہ کسی آفت میں پھنستے رہتے ہیں
پھر بھی نہ توبہ کرتے اور نہ نصیحت قبول کرتے ہیں۔

سورة التَوبة 126

#نمود_عشق
#خطاکار
💛💞SadiQ Sabah 💕💛 (@students_sms) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر _*خیالات کی آمدنی کم ہو تو...!!!*_ _*لفظوں کی فضول خرچی سے پرہیز کریں...!!!*_

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر

_*خیالات کی آمدنی کم ہو تو...!!!*_
_*لفظوں کی فضول خرچی سے پرہیز کریں...!!!*_
Zeshan Adeel (@zeshanadeel4u) 's Twitter Profile Photo

صرف ایک غلطی سے لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپ پہلے کتنے اچھے اور بہترین انسان تھے اور اللہ تعالیٰ عزوجل ایک نیکی سے ساری غلطیاں مٹا دیتا ہے۔بات کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ عزوجل کو راضی کریں بندے کبھی راضی نہیں ہوتے #قومی_زبان 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 𝒲𝒶𝒿𝒾𝒽𝒶 𝒮ℯ𝒽𝒶𝓇. #قومی_زبان

صرف ایک غلطی سے لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپ پہلے کتنے اچھے اور بہترین انسان تھے اور اللہ تعالیٰ عزوجل ایک نیکی سے ساری غلطیاں مٹا دیتا ہے۔بات کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ عزوجل کو راضی کریں بندے کبھی راضی نہیں ہوتے

#قومی_زبان
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
𝒲𝒶𝒿𝒾𝒽𝒶 𝒮ℯ𝒽𝒶𝓇.
#قومی_زبان
Ch Aamir (@chamir555) 's Twitter Profile Photo

انسان بڑا عجیب ھے اپنی خواہشات پوری کرتا ھے تو بےدریغ رقم لوٹا دیتا ھے یاد بھی نہیں رکھتا مگر کسی کی ضروری پوری کرتا ھے تو احسان یاد رکھتا ھے حالانکہ اللہ کا وعدہ ھے اگر تم کسی کی ضرورت پوری کرتے ہو تو وہ اس سے دس گناہ زیادہ لوٹائے گا۔۔

Ch Aamir (@chamir555) 's Twitter Profile Photo

یہ عنائیتں ، یہ نوازشیں ابهی آپ مجھ سے نہ پوچھیے میری آنکھ محو جمال هے , میرے سامنے رخ یارﷺ هے.......!!! اللهم صّلِ وسَلّمْ عَلیٰ نَبِيْنَامُحَمد ﷺ صَلَّی اللهُ تَعَالٰی عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم

‏ツ عیـͫــͣــͥــنُ الحَــــــیاء (@ain_ul_haya_) 's Twitter Profile Photo

شہزادی کا میٹھا لہجہ اتنا اکھڑا اکھڑا کیوں ؟ اچھا اچھا اس نے میرا خالی بٹوا دیکھا ہے!! 😢💔

Saad (@saadtweets33) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ محمو دخان دہ باجوڑ دورہ 3 Colleges mein BS Block ki Tameer ka Eftetah ✅👍 #خپل_وزیر_اعلی_باجوڑ_میں

وزیر اعلیٰ محمو دخان دہ باجوڑ دورہ
3 Colleges mein BS Block ki Tameer ka Eftetah ✅👍

#خپل_وزیر_اعلی_باجوڑ_میں
Saad (@saadtweets33) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ محمو دخان دہ باجوڑ دورہ 6 Primary schools ki upgradation Middle school mei #خپل_وزیر_اعلی_باجوڑ_میں

وزیر اعلیٰ محمو دخان دہ باجوڑ دورہ

6 Primary schools ki upgradation Middle school mei

#خپل_وزیر_اعلی_باجوڑ_میں
Kashif Mairaj (@kashifmairajpti) 's Twitter Profile Photo

2018 تک توشہ خانہ رولز کے مطابق تحائف کی طے شدہ قیمت کا %15 ادا کر کے تحفہ لیا جاسکتا تھا لیکن عمران خان نے بطور وزیراعظم یہ شرح %50 کروائی اور ذاتی مفاد کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ملکی فائدے کو ترجیح دی۔ آج ان پر 4 سالوں میں 3 کروڑ کی کرپشن کا الزام لگانے والے خود ہی شرم کر لیں.

Salman 🖊️ ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ (@ms_haider1) 's Twitter Profile Photo

ہم محبت کرتے ہی کیوں ہیں ...!! جب جانتے ہیں ....!! کے بچھڑ جانا ہے .....!! میرے سوال پر وہ مسکرائی اور بولی ہم جیتے ہی کیوں ہیں ....!! جب جانتے ہیں ...!! کے مر جانا ہے ....!!💔 Salman 💞 @Ms_haider1 @Nysar7 🅢🅐🅚🅗🅘 @IMShahabb @Gurm_Ni1 Shiny 💫💖 @N_8QI @mis__ch1 💎 Μ𝐲Ⓢт𝐈c💎 @1bhii

Shiny 💫💖 (@5shiny_) 's Twitter Profile Photo

💯السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 100فالور بڑھانے کی سیل لگ گئی اس کو🔀 شیئر کریں ایک دوسرے کو فالو کریں سے فلور پڑیں گے بسم اللہ کر کے 🔀شیئر کریں فالو کریں فوری فالو بیک کےلیے فالو کریں 👇 @786_F1 #BBG #N_PG