wardawan (@4war_) 's Twitter Profile
wardawan

@4war_

ID: 1737780523366236160

calendar_today21-12-2023 10:22:43

4,4K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Malikⁱᴾⁱᵃⁿ (@m_ar37) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ جو ہمارے ساتھ برا ارادہ رکھتا ہو اسے ہم سے کبھی مت ملانا, نہ اتفاقاً نہ خواب میں اور نہ حقیقت میں۔۔۔شام بخیر

اے اللہ جو ہمارے ساتھ برا ارادہ رکھتا ہو اسے ہم سے کبھی مت ملانا, نہ اتفاقاً نہ خواب میں اور نہ حقیقت میں۔۔۔شام بخیر
Altcoin Whale (@altcoinwhale_) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🍃 صبح بخیر ♥️ اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ❍

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🍃
صبح بخیر ♥️
اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ❍
Altcoin Whale (@altcoinwhale_) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🍃 صبح بخیر ♥️ اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ❍

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🍃
صبح بخیر ♥️
اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ❍
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ (@m_ar37) 's Twitter Profile Photo

"اور جب صبر کرنے والے درد سے اللہ کو پکارتے ہیں، تو وہ ان کے دلوں کو ٹھنڈا کر دیتا ہے اور انہیں ہر گھٹن سے آزاد کر دیتا ہے۔ تمہارا کام بس دعا کرنا ہے، اسباب وہ خود بناتا ہے، اور جلد ہی وہ تمہیں یوں خوش کر دے گا کہ تم پھر سے جی اُٹھو گے۔ ان شاء اللہ"<< "⑅⃝🦋❤

یہ دنیا ایک کرائے کے گھر جیسی ہے مقامِ شکر ہے قبریں ہماری اپنی ہیں😔 #SnowMan #星のうた #素のまんま #素のまんま #渡辺翔太 #向井康二

یہ دنیا ایک کرائے کے گھر جیسی ہے
مقامِ شکر  ہے قبریں  ہماری اپنی ہیں😔

#SnowMan
#星のうた
#素のまんま

#素のまんま

#渡辺翔太
#向井康二
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ (@m_ar37) 's Twitter Profile Photo

اداسیوں کا تعفّن رہا وہیں کا وہیں جلایا کمرے مِیں لوبان اور عُود بہت قدیم خوابوں کی روحیں مگر نہیں نِکلیں اگرچہ آنکھوں پہ کروائے دَم دُرود بہت...

اداسیوں  کا  تعفّن  رہا  وہیں کا وہیں
جلایا  کمرے مِیں لوبان اور عُود بہت
قدیم خوابوں کی روحیں مگر نہیں نِکلیں
اگرچہ آنکھوں پہ کروائے دَم دُرود بہت...
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ (@m_ar37) 's Twitter Profile Photo

*صوابی انٹرچینج سے قافلہ وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی قیادت میں روانہ*

Malikⁱᴾⁱᵃⁿ (@m_ar37) 's Twitter Profile Photo

یہ انقلاب نہیں تو اور کیا ہے؟ عمران خان کی کال پر قوم انقلاب برپا کرنے جا رہی ہے #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #احتجاج_سے_انقلاب_تک #HistoryInTheMakin #FinalCall

Malikⁱᴾⁱᵃⁿ (@m_ar37) 's Twitter Profile Photo

پوری دنیا میں پاکستانی اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر بھرپور احتجاج کر رہے ہیں! #BehindYouSkipper

Malikⁱᴾⁱᵃⁿ (@m_ar37) 's Twitter Profile Photo

کسی کی ہزار تسلیاں وہ کام نہیں کرتیں جو قرآن پاک کی ایک آیت کر دیتی ہے *لَا تَخَافَآ‌ اِنَّنِىۡ مَعَكُمَاۤ اَسۡمَعُ وَاَرٰى* ڈرو نہیں بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں میں سن رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں 🥰🥀

کسی کی ہزار تسلیاں وہ کام نہیں کرتیں جو  قرآن پاک کی ایک آیت کر دیتی ہے

*لَا تَخَافَآ‌ اِنَّنِىۡ مَعَكُمَاۤ اَسۡمَعُ وَاَرٰى*
ڈرو نہیں بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں میں سن رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں 🥰🥀
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ (@m_ar37) 's Twitter Profile Photo

Keep your interest in X intact… follow for a follow back… 𝗚𝗮𝗶𝗻 𝗳𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄𝗲𝗿𝘀 𝗦𝘁𝗲𝗽𝘀: 𝟭 𝗥𝗲𝘁𝘄𝗲𝗲𝘁♻️ 𝗮𝗻𝗱 𝗹𝗶𝗸𝗲 𝟮𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 👇 ╲◢◤╲◢◤╲◢◤ #有村架純 ➢Malikⁱᴾⁱᵃⁿ 💛🍃🦋Sadaf zia ⚘️ Qamar Shahzad🦅 @Dua_K00 MalCom Ⓜ️ @Asifa_awan66

Keep your interest in X intact… follow for a follow back…

𝗚𝗮𝗶𝗻 𝗳𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄𝗲𝗿𝘀 𝗦𝘁𝗲𝗽𝘀:

𝟭 𝗥𝗲𝘁𝘄𝗲𝗲𝘁♻️ 𝗮𝗻𝗱 𝗹𝗶𝗸𝗲

𝟮𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 👇

╲◢◤╲◢◤╲◢◤ #有村架純
➢Malikⁱᴾⁱᵃⁿ 💛🍃🦋Sadaf zia ⚘️

Qamar Shahzad🦅 @Dua_K00 MalCom Ⓜ️
@Asifa_awan66
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ (@m_ar37) 's Twitter Profile Photo

Keep your interest in X intact… follow for a follow back… 𝗚𝗮𝗶𝗻 𝗳𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄𝗲𝗿𝘀 𝗦𝘁𝗲𝗽𝘀: 𝟭 𝗥𝗲𝘁𝘄𝗲𝗲𝘁♻️ 𝗮𝗻𝗱 𝗹𝗶𝗸𝗲 𝟮𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 👇 ╲◢◤╲◢◤╲◢◤ #有村架純 ➢Malikⁱᴾⁱᵃⁿ 💛🍃🦋Sadaf zia ⚘️ Qamar Shahzad🦅 @Dua_K00 MalCom Ⓜ️ @Asifa_awan66 🦋عمران میرا جنون🦋

Keep your interest in X intact… follow for a follow back…

𝗚𝗮𝗶𝗻 𝗳𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄𝗲𝗿𝘀 𝗦𝘁𝗲𝗽𝘀:

𝟭 𝗥𝗲𝘁𝘄𝗲𝗲𝘁♻️ 𝗮𝗻𝗱 𝗹𝗶𝗸𝗲

𝟮𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 👇

╲◢◤╲◢◤╲◢◤ #有村架純
➢Malikⁱᴾⁱᵃⁿ 💛🍃🦋Sadaf zia ⚘️

Qamar Shahzad🦅 @Dua_K00 MalCom Ⓜ️
@Asifa_awan66 🦋عمران میرا جنون🦋
mahira mahir (@0mah_ira) 's Twitter Profile Photo

الســـــلام علیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ دعا انبیا کی سنت ہے اللہ نے قرآن میں بار بار فرمایا ہے "تم مانگو میں عطا کروں گا" دنیا میں کچھ ایسا نہیں جو دعا سے نہ مل سکتا ہو بشرطیکہ طلب قران و سنت سے متصادم نہ ہو صــــــبح بخــــــیر