Muhammad Qasim (@47f4de85f34b4e3) 's Twitter Profile
Muhammad Qasim

@47f4de85f34b4e3

Own Business

ID: 3302585376

calendar_today31-07-2015 17:13:29

90 Tweet

40 Followers

91 Following

Muhammad Qasim (@47f4de85f34b4e3) 's Twitter Profile Photo

روزانہ کا کل خرچ= 984,355,000/1305= 754,295 یومیہ خرچہ سات لاکھ چون ہزار دو سو پچانوے روپے وفاقی وزیر نے صحافیوں کے استفسار پر فی لیٹر 55روپے خرچ بتایا تھا۔ اب پتہ چلا کہ وہ بیان قوم سے جھوٹ پر مبنی تھا ۔

روزانہ کا کل خرچ=
984,355,000/1305=
754,295
یومیہ خرچہ سات لاکھ چون ہزار دو سو پچانوے روپے
وفاقی وزیر نے صحافیوں کے استفسار پر فی لیٹر 55روپے خرچ بتایا تھا۔ اب پتہ چلا کہ وہ بیان قوم سے جھوٹ پر مبنی تھا ۔
Abdul Qayum Azizi (@qayum_azizi) 's Twitter Profile Photo

اندھی تقلید ہمارے معاشرے کو تباہی کی طرف لے کے جا رہی ہے۔ نوجوان نسل میں سے احترام ، رواداری ، حسن وسلوک، شرم و حیا سب کچھ ختم ہوتا جا رہا ہے۔ خدارا جاگیں ۔ #معاشرہ_تباہ_دے #قاتل_اعظم_عمران_خان Abdul Qayum Azizi

اندھی تقلید ہمارے معاشرے کو تباہی کی طرف لے کے جا رہی ہے۔ نوجوان نسل میں سے احترام ، رواداری ، حسن وسلوک، شرم و حیا سب کچھ ختم ہوتا جا رہا ہے۔ خدارا جاگیں ۔
#معاشرہ_تباہ_دے 
#قاتل_اعظم_عمران_خان 
<a href="/qayum_azizi/">Abdul Qayum Azizi</a>
Hafiz Abdul Qadir official (@iabdul_qadir) 's Twitter Profile Photo

اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کے کوئی معنی نہیں کیوں کہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئی ہے

Senator Dr. Abdul Kareem (@sendrabdulkarim) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف بادشاہی مسجد میں مسلمان نماز تراویح ادا کر رہے تھے اور دوسری طرف عمران خان قوم یوتھ کے ساتھ مینارے پاکستان گراؤنڈ میں ڈانس پارٹی چلا رہے تھے . واہ ریاست مدینہ کے دعوے دار اور یہ لوگ بنائیں گے ریاست مدینہ الله تعالى هدايت هماري قوم کو

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

سلمان اقبال چینل پر 8 بجے کے خبرنامہ میں یہ خبر چلائی گئی ہے کہ “قومی سلامتی کمیٹی نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ بیرونی سازش نہیں ہوئی لیکن مداخلت ہوئی ہے “ جبکہ اعلامیہ میں مداخلت کا ذکر موجود نہیں لہذا سلمان اقبال کا چینل اور بنڈ فورا بند کی جائے Report PEMRA

اردو ورثہ (@basitsaddiqui) 's Twitter Profile Photo

بنی اسرائیل اور بنی گالہ والوں میں صرف اتنا فرق ہے کہ بنی اسرائیل انبیاء کرام کو گالیاں دیتے تھے اور بنی گالہ والے آنبیاء کے ورثاء (علماء) کو گالیاں دیتے ہیں۔

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

فاشسٹ لیڈرکی کہانی جس نےنوجوانوں سےخودمختاری اورمعاشی ترقی کاوعدہ کیا،قوم نےاس پربھروسہ کیا۔اس لیڈرنے مخالفین کوجیل میں ڈالا،میڈیا میں تنقید پرکریک ڈاؤن کیا،ملک کےخلاف بیرونی سازش کاجھوٹابیانیہ بنایا، اقتدارنہ ملنے پردھرنےدیےاوراقتدارملنے پرقوم تباہ کردی

Hafiz Abdul Qadir official (@iabdul_qadir) 's Twitter Profile Photo

انسان گندے برتنوں میں دودھ نہیں ڈالتا تو اللہ تعالی گندے دلوں میں علماء کرام کی محبت کیسے ڈالے گا:!! #سازش_جعلی_نکلی

iffi (@iffiviews) 's Twitter Profile Photo

شہباز گل نے شاہ زیب کی پہلے دو منٹ ویڈیو دیکھی اور سمجھ گیا یہ عمران خان کی بے عزتی کر رہا ہے اور ٹویٹ کر دیا پوری دیکھ لیتا تو جان جاتا وہ ہٹلر تھا عمران خان نہیں 🤣

Azaz Syed (@azazsyed) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس بات کا بھی خاص خیال رکھتے ہیں کہ انکی پریس کانفرنس میں ان کے پسندیدہ ہی ان سے سوال کریں ۔ مجال ہے کسی نے خان سے توشہ خانہ کیس ، انکی اپنی حلومت کی کارکردگی اور اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے کوئی سوال کیا ہو