نِیرَنّگِ خیال (@0fasii) 's Twitter Profile
نِیرَنّگِ خیال

@0fasii

مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَآ أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَـٰكِن رَّسُولَ ٱللَّـهِ

وَ خَاتَمَ ٱلنَّبِيِّـۧنَ وَكَانَ ٱللَّـهُ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيمًا

ID: 2795737680

calendar_today07-09-2014 11:24:02

454,454K Tweet

26,26K Followers

6,6K Following

𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

میجر جمال شیران بلوچ شہید اگر مجھے شہادت نصیب ہو اور تمہیں یہ خبر ملے، دروازہ کھلا مت رکھنا اے ماں، میں لوٹ کر نہیں آ سکوں گا إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے آمین

میجر جمال شیران بلوچ شہید

اگر مجھے شہادت نصیب ہو اور تمہیں یہ خبر ملے،
دروازہ کھلا مت رکھنا اے ماں، میں لوٹ کر نہیں آ سکوں گا
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے
آمین
Khokhar (@mns_n3) 's Twitter Profile Photo

سیلاب کی تباہکاری دکھ اور تقلیف کے بعد ایک بات کا فاہدہ ہو گیا پختون بھائیوں کے سامنے پی ٹی آئی ننگی ہو گئی 💯 نعرے سنو ناکام حکومت ہائے ہائے

Bixma H (@night_faqeerni) 's Twitter Profile Photo

پہلے لکھتے تھے “ایبسلوٹلی ناٹ” پھر لکھنے لگے “ریڈ لائن” اب ٹرینڈ ہے “قیدی نمبر804” عنقریب گاڑی کے پچھلے شیشے پر فاتحہ لکھی ہوگی 🙈

♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

🚨الرٹ نیوز: تربیلا ڈیم مکمل بھر گیا ہے۔ پانی اپنی زیادہ سے زیادہ سطح 1500 فٹ تک پہنچ گیا ہے اور اس میں تقریباً 5 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہے۔ سطح مزید بڑھنے سے بچانے کے لیے ڈیم سے پانی چھوڑنا شروع کر دیا گیا ہے، جس سے دریاؤں کے نچلے علاقوں میں پانی کی سطح بلند ہونے کا خدشہ ہے۔

🚨الرٹ نیوز:

تربیلا ڈیم مکمل بھر گیا ہے۔ پانی اپنی زیادہ سے زیادہ سطح 1500 فٹ تک پہنچ گیا ہے اور اس میں تقریباً 5 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہے۔ سطح مزید بڑھنے سے بچانے کے لیے ڈیم سے پانی چھوڑنا شروع کر دیا گیا ہے، جس سے دریاؤں کے نچلے علاقوں میں پانی کی سطح بلند ہونے کا خدشہ ہے۔
Naureen Saleem Janjua (@naureenjanjua) 's Twitter Profile Photo

مصطفیٰ کمال صاحب سے انٹرویو میں میں نے ان سے پوچھا فیورٹ مووی کونسی ہے ؟پھر میں نے خود ہی فورا کہہ دیا Gangs of wasy pur ہو گی۔ ہنسنے لگے کہنے لگے آپ ہمیں مافیا ہی سمجھتی ہیں 😊

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

اگر جوئے کی پروموشن پر پابندی ہے تو ون ایکس بیٹ (1XBet) نامی جوے کی ویب سائیٹ کو اشتہار چلانے والے پاکستانی سپورٹس چینل کے مالکان کو بھی گرفتار کیا جائے۔ 😧

Malik Nadeem Kamran (@mnadeemkamran) 's Twitter Profile Photo

*إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.* *ترجمہ : بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے*

saima (@s_i_ma1) 's Twitter Profile Photo

لوگ باہر جا کر پہلے خود سیٹ ہوتے ہیں پھر خاندان کو بلاتے ہیں- خان جیل جاکر پہلے خود سیٹ 🤣🤣🤣ہوا پھر خاندان کو بلالیا😂

Alamgir Zeb (@alamgirzeb132) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا پورا میڈیا سیل علیمہ خان کے اثر میں رہا، جو اپنے بیٹوں کے ذریعے اداروں کے خلاف زہر گھولتی رہی۔ اب جب یہ نیٹ ورک بے نقاب ہوا ہے، انجام سے بچنا ناممکن ہے!

سید عدنان بادشاہ 🇵🇰 (@syed_bacha) 's Twitter Profile Photo

غدارِ وطن کے گرد گھیرا تنگ: ریاست مخالف پروپیگینڈا بے نقاب 🚨شاہریز علیمہ خان ناصرف سانحہ نو مئی کا مجرم ہے بلکہ اس کے علاوہ یہ ریاست مخالف جھوٹے پروپیگنڈے کو بڑھاوا دینے میں بھی سرفہرست ہے۔ 🚨اس نے باقاعدہ ڈیجیٹل دہشت گردوں کا گروہ تشکیل دیا ہوا تھا جو ہر وقت سوشل میڈیا پر

غدارِ وطن کے گرد گھیرا تنگ: ریاست مخالف پروپیگینڈا بے نقاب
🚨شاہریز علیمہ خان ناصرف سانحہ نو مئی کا مجرم ہے بلکہ اس کے علاوہ یہ ریاست مخالف جھوٹے پروپیگنڈے کو بڑھاوا دینے میں بھی سرفہرست ہے۔

🚨اس نے باقاعدہ ڈیجیٹل دہشت گردوں کا گروہ تشکیل دیا ہوا تھا جو ہر وقت سوشل میڈیا پر
☼︎ᵃˡⁱ عَـیْنَمّْ (@514i1) 's Twitter Profile Photo

نعت شریف آگے کھڑے ہو کر پڑھنی چاہیے تھی، لوگوں کے پیچھے کھڑے ہو کر نہیں، ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں...

scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@saba5670) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں 3 افغان مہاجرین سرعام ایک شخص کو مار کر اسکا موبائل چھین کر فرار ہوگئے۔ اب قانونی غیر قانونی بھلا کر سب افغانیوں کو انکے ملک واپس بھیجنا ہوگا۔ اب افغانستان میں کوئی جنگ نہیں۔ اپنے گھر جاو اور پاکستان پر رحم کرو۔

🇵🇰مریم چشتی🇵🇰 (@sweetmaryamshah) 's Twitter Profile Photo

❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️

شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

فلسطینی صحافی مروہ مسلم کو غزہ شہر میں اسرائیلی فضائی حملے میں زندہ دفن کر دیا گیا،وہ مدد کیلئے چیختی رہی لیکن کوئی مدد کیلئے نہیں آیا،وہ اسرائیل کی غزہ پر جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک قتل ہونے والے تقریباً 270 صحافیوں میں سے ایک ہیں

Gillani (@gillanii5) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف اپنی انتھک محنت، عزم اور عملی اقدامات کی وجہ سے ایک منفرد رہنما کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ وہ دن رات عوام کی خدمت میں مصروف رہتے ہیں اور ان کی کارکردگی ہر شعبے میں واضح نظر آتی ہے۔ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی اور استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے

Shamim Mukhtar (@shamimmukhtar4) 's Twitter Profile Photo

کبھی بھی دکھ سے گھبرانا نہیں، کیونکہ یہی وہ لمحے ہوتے ہیں جو اصلی اور نقلی رشتوں کو الگ کر دیتے ہیں۔ 🥀✌️

💝sana noor💝 (@ty__306) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں 3 افغان مہاجرین سرعام ایک شخص کو مار کر اسکا موبائل چھین کر فرار ہوگئے۔ اب قانونی غیر قانونی بھلا کر سب افغانیوں کو انکے ملک واپس بھیجنا ہوگا۔ اب افغانستان میں کوئی جنگ نہیں۔ اپنے گھر جاو اور پاکستان پر رحم کرو۔