Imran (@emrancaan) 's Twitter Profile
Imran

@emrancaan

UK & EU Financial Risk Consultant | UCL and KU Alumni
| Activist|

ID: 19693545

calendar_today29-01-2009 03:22:42

23,23K Tweet

5,5K Takipçi

1,1K Takip Edilen

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر شہزاد اکبر نے بڑا انکشاف کردیا🛑 آج سپریم کورٹ میں بھی اِس نے صرف جان چھڑائی ہے, گنڈا پور کے خلاف کابینہ کو کھڑا ہونا ہوگا۔ گنڈا پور کی غفلت یا غداری؟؟؟

Imran (@emrancaan) 's Twitter Profile Photo

آسٹریلیا: اس نے بھی انتظام کر رکھا ہے حکومت کے خاتمے پر کہاں جانا ہے ؟ قیدی 804 کے علاؤہ سب یہاں دیہاڑی پر آتے ہیں ۔

Imran (@emrancaan) 's Twitter Profile Photo

Last 10 Tweets: Est. Likes: 10,000–50,000 Est. Retweets: 5,000–20,000 Est. Replies: 1,000–5,000 Sentiment Breakdown: 20% positive, 50% neutral, 30% negative

Imran (@emrancaan) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے بعد سندھ میں مالی اسکینڈل ,97 ارب روپے کا ریکارڈ غائب! سندھ حکومت کے محکموں میں خریداری، بینک اکاؤنٹس اور ملازمین سے متعلق سنگین مالی بے ضابطگیاں: آڈٹ رپورٹ #AuditReport #Sindh

پنجاب کے بعد سندھ میں مالی اسکینڈل ,97 ارب روپے کا ریکارڈ غائب!
سندھ حکومت کے محکموں میں خریداری، بینک اکاؤنٹس اور ملازمین سے متعلق سنگین مالی بے ضابطگیاں:  آڈٹ رپورٹ  
#AuditReport  #Sindh
Imran (@emrancaan) 's Twitter Profile Photo

#سندھ میں 97 بلین کی کرپشن #پنجاب میں 1 ٹریلین کی کرپشن ہائبرڈ ماڈل کے کرتوت

#سندھ میں 97 بلین کی کرپشن  
#پنجاب میں 1 ٹریلین کی کرپشن 

ہائبرڈ ماڈل کے کرتوت
Imran (@emrancaan) 's Twitter Profile Photo

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی: "امریکہ اور اسرائیل کے مسلسل حملوں سے ہماری جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔" ⚠️ تابکاری اثرات کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے ، انسانی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہے ۔ IAEA - International Atomic Energy Agency ⚛️ جلد اس پر اقدامات کو یقینی بنائے

Imran (@emrancaan) 's Twitter Profile Photo

فائنانس بل 2025: FBR کا بڑا اقدام! غیر رجسٹرڈ سیلز ٹیکس افراد کے بینک اکاؤنٹس 3 دن کے لیے معطل۔ نیا قانون 1 جولائی 2025 سے نافذ۔کوئی شخص اگر سیلز ٹیکس رجسٹریشن کے بغیر قابلِ ٹیکس اشیاء کو بیچنے میں ملوث ہوا تو اسے پر قانون لاگو ہو گا #FBR #TaxReform profit.pakistantoday.com.pk/2025/06/26/fbr…

Imran (@emrancaan) 's Twitter Profile Photo

سیز فائر ایرانی میزائل حملوں سے اسرائیل میں افراتفری پھیل گئی۔ٹرمپ نیتن یاہو کی مدد کو پہنچے، ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر دیا۔ایران نے جوابی کارروائی میں قطر میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔تب ٹرمپ نے دونوں فریقین کو پیغام دیا:"دونوں جو چاہتے تھے ہو گیا،اب جنگ بندی کرو"

Imran (@emrancaan) 's Twitter Profile Photo

فیکٹ چیک : متعدد دعوے آدھے اور مبینہ ہیں، جن میں سے صرف حیفہ پورٹ خریداری کا معاملہ اور ہینڈن برگ کی رپورٹ معتبر ہیں؛ باقی موضوعات میں شواہد واضح نہیں ہیں، لکھاری نے موضوع کو دلچسپ بنانے کے لئے مختلف واقعات کا تڑکا لگا ہے ۔ jang.com.pk/news/1484456

Imran (@emrancaan) 's Twitter Profile Photo

ایک chain of command بھی ہے ۔ یہ کہاں سے پڑھ کر آگیا۔ سیاسی پارٹی اور جمہوریت تو مشاورت پر چلتی ہے ۔

Imran (@emrancaan) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی آڈٹ رپورٹ میں 10 کھرب کی کرپشن کیسے ہوئ ؟ شہریوں سے بجلی کی بلوں میں اوربلنگ سے خوب مال بنایا ۔

Times of Karachi (@tokcityoflights) 's Twitter Profile Photo

گرومندر کے قریب روڈ کارپیٹنگ کا کام جاری تھا کہ اسی دوران بارش ہوگئی۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ #KarachiRain #Karachi #TOKAlert

Imran (@emrancaan) 's Twitter Profile Photo

7 month ago, Imran Khan had realised that party bearers aren't capable of doing their job.The establishment has enforced tight controls so that khan can't participate in day to day affairs of politics & party, hence the party is in disarray.

Imran (@emrancaan) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل صاحب تمھیں اس عہدے کی قسم زرا یہ سب کچھ آفیشل DG ISPR والے اکاؤنٹ سے ٹویٹ تو کرو۔ میدان میں آؤ تو تمھیں میڈل پہنائیں ۔

Imran (@emrancaan) 's Twitter Profile Photo

You don’t play by the thief’s rules in a rigged system. #PTI walked into a trap. Real resistance meant forming a public parliament outside the system — just like #AwamiLeague did when their mandate was crushed in 1971. System will keep twisting rules & their arms.

Imran (@emrancaan) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ چپ رہنا سیکھ جاتے ہیں تو ظالم کو یقین ہو جاتا ہے کہ وہ " خدا" ہے.

Imran (@emrancaan) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ کا اگلا منصوبہ KPK کی حکومت کو تبدیل کرنا ہے۔ KPK صوبے کو فضل الرحمان کے حوالے کیا جائے گا۔ حکومت گرانے کے لیے صرف 19 ایم پی اے کی ضرورت ہے ۔ اس پر کام جاری ہے۔ #kpkgovt #MunirDoctrine #PTI

Imran (@emrancaan) 's Twitter Profile Photo

جب پاکستانی مساجد پر سیکیورٹی فورسز حملہ آور ہونگے تب آپ جان جائیں گے وہ حق، سچ اور عوام کے ساتھ ہیں۔ اگر ایسا نہیں ہے تو وہ ظالم کے ساتھ ہیں اور فوج کی گود میں بیٹھے ہیں