Eman Fatima (@emanfatii) 's Twitter Profile
Eman Fatima

@emanfatii

Passionate life enthusiast, weaving joy into every moment. Embracing the beauty of simplicity and savoring life's vibrant tapestry.

ID: 1720114689890512896

calendar_today02-11-2023 16:24:49

39,39K Tweet

15,15K Followers

15,15K Following

Eman Fatima (@emanfatii) 's Twitter Profile Photo

Welcome to Pakistan indian female pilot 🇵🇰 ⚡️پاکستان ہمیشہ سے مہمان نواز ہے، ابھی نندن کو ابھی تک چائے کا ذائقہ نہیں بھولا ہوگا۔ آنے سے پہلے آپ نے ان ہماری مہمان نوازی کی داستان ضرور سنی ہوگی۔ ⚡️ان‌شاءاللہ، آپ کی خاطر تواضع میں پاکستان کوئی کسر نہیں چھوڑے گا #PakistanArmy

Eman Fatima (@emanfatii) 's Twitter Profile Photo

بہترین بدلہ یہ ہےکہ کوئی بدلہ نہ لو_خود کو سنبھالو،آگے بڑھو اور اُن جیسے مت بنو،جنہوں نے تمہیں تکلیف دی تھی...🖤

Eman Fatima (@emanfatii) 's Twitter Profile Photo

یہ ہرن جس کی تصویر آپ دیکھ رہے ہیں یہ حقیقی تصویر ہے … اس کے سینگ بڑے ، خوبصورت اور مضبوط تھے — فخر کی علامت تھے! لیکن ایک دن انہی سینگوں نے اسے برباد کر دیا۔ سینگ لوہےکی تار وں میں پھنس گئے، ہرن چھٹپٹاتا رہا، مگر نکل نہ سکا… تڑپ تڑپ کر مر گیا! اور درندوں نے جہاں تک پہنچ سکے،

یہ ہرن جس کی تصویر آپ دیکھ رہے ہیں یہ حقیقی تصویر ہے …
اس کے سینگ بڑے ، خوبصورت اور مضبوط تھے — فخر کی علامت تھے!
لیکن ایک دن انہی سینگوں نے اسے برباد کر دیا۔

سینگ لوہےکی تار وں میں پھنس گئے،
ہرن چھٹپٹاتا رہا، مگر نکل نہ سکا…
تڑپ تڑپ کر مر گیا!
اور درندوں نے جہاں تک پہنچ سکے،
Eman Fatima (@emanfatii) 's Twitter Profile Photo

جنہوں نے گھر بسانا ہو وہ محلوں کی ڈیمانڈ نہیں کرتی گھر بن جائے تو پلستر کی ڈیمانڈ نہیں کرتی ہر حال میں گزارا کر لیتی ہیں بغیر پلستر کا گھر اور سلیقہ صفائی اور سیٹنگ چیک کریں

جنہوں نے گھر بسانا ہو وہ محلوں کی ڈیمانڈ نہیں کرتی گھر بن جائے تو پلستر کی ڈیمانڈ نہیں کرتی ہر حال میں گزارا کر لیتی ہیں 
بغیر پلستر کا گھر اور سلیقہ صفائی اور سیٹنگ چیک کریں
Eman Fatima (@emanfatii) 's Twitter Profile Photo

آپکی ہزار مخلصانہ کوششوں اور محبت کے باوجود بھی اگر جانے والا جانا چاہے تو اُسے سب سے قیمتی تحفہ جو آپ دے سکتے ہیں وہ ہے "راستہ "

Eman Fatima (@emanfatii) 's Twitter Profile Photo

آپ کسی سے محبت بھی کریں تو اسے اپنا سو فیصد حصہ نہ دیں، اپنے وجود کا ایک حصہ خالص اپنی ذات کے لیے بچا کے رکھیں تاکہ جب وہ چھوٹ جائے تو کم از کم آپ اٹھنے کے قابل تو ہوں، آپ اس قابل تو ہوں کہ پھر سے اپنی زندگی شروع کر سکیں،

Eman Fatima (@emanfatii) 's Twitter Profile Photo

"اگر آپ اسلام آباد رہتے ہیں اور آپ کے جسم میں سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، چگجگاہٹ، کلبلاہٹ، چلملاہٹ ہو رہی ہے تو آپ گدھے کا گوشت کھا چکے ہیں."

"اگر آپ اسلام آباد رہتے ہیں اور آپ کے جسم میں 
سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، چگجگاہٹ، کلبلاہٹ، چلملاہٹ ہو رہی ہے تو آپ گدھے کا گوشت کھا چکے ہیں."