ErU (@eirafairy) 's Twitter Profile
ErU

@eirafairy

No Dm

ID: 1675389248017510400

calendar_today02-07-2023 06:22:11

114,114K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

آمنہ امان (@amna__aman) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ میں موجود لبرلز سوچ رکھنے والی جماعتوں کے نمائندے بھی سپریم کورٹ اور اس کی ماتحت عدلیہ کے بعض فیصلوں میں واضح جانبداری پر بول اٹھے ۔ ایمل ولی خان نے بھی ایک مخصوص سیاسی جماعت کی بار بار خلاف آٸین عدالتی حمایت کی شدید مذمت کی ہے #NationalAssembly

حنا سرور (@chiryaclub) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی میڈیا سے گفتگو آئینی ترامیم پر مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، آئینی ترمیم کے لئے ایک ایک نقطے پر ماہرین کی رائے طلب کی جاتی ہے، وسیع تر سیاسی مشاورت مکمل ہونے تک آئینی ترامیم پر آگے بڑھنے میں تاخیر ہو جاتی ہے،حکومتی جماعتوں کے درمیان بھی مشاورت کا

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی میڈیا سے گفتگو
آئینی ترامیم پر مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، 
آئینی ترمیم کے لئے ایک ایک نقطے پر ماہرین کی رائے طلب کی جاتی ہے،
وسیع تر سیاسی مشاورت مکمل ہونے تک آئینی ترامیم پر آگے بڑھنے میں تاخیر ہو جاتی ہے،حکومتی جماعتوں کے درمیان بھی مشاورت کا
خضر امان (@chohan_313) 's Twitter Profile Photo

آئینِ پاکستان میں آئینی ترامیم کا عمل ایک مثبت پیشرفت ہے جس کا مقصد عدلیہ کی کارکردگی کو بہتر بنانا اور اُس کے وقار کو عالمی سطح پر بُلند کرنا ہے۔ ہماری دُعا ہے کہ یہ ترامیم پاکستان میں اسلامی شریعت کے نفاذ کی راہ ہموار کریں، تاکہ معزز جج صاحبان اسلامی اصولوں کے مطابق انصاف قائم

Hijab Randhawa (@hijabrandhawa1) 's Twitter Profile Photo

ماتحت عدلیہ نے غلط سزا سنائی تھی آپ کو بری کیا جاتا ہے سزائے موت کے قیدی محمد اعجاز کی اپیل پر 12سال بعد سپریم کورٹ کا فیصلہ.. محمد اعجاز 4383 دن بعد ڈیتھ سیل سے باہر نکلا اور جیل سے باہر قدم رکھا تو اسے معلوم ہوا کہ اب نا سر پہ چھت ہے نا پاؤں تلے زمین سب عدالت کی نزر ہو چکا،

ماتحت عدلیہ نے غلط سزا سنائی تھی آپ کو بری کیا جاتا ہے
سزائے موت کے قیدی محمد اعجاز کی اپیل پر 12سال بعد سپریم کورٹ کا فیصلہ..
محمد اعجاز 4383 دن بعد ڈیتھ سیل سے باہر نکلا اور جیل سے  باہر قدم رکھا  تو اسے معلوم ہوا کہ اب نا  سر پہ  چھت ہے نا پاؤں تلے زمین سب عدالت کی نزر ہو چکا،
حنا سرور (@chiryaclub) 's Twitter Profile Photo

کلاسیکل چھترول😛 دیکھیں ان کے چہرے ایک بار دیکھیں ان کے ایک ایک کے چہرے کو دیکھیں کیسے چمک رہے ہیں خوش باش ہیں کپڑے دیکھیں انکے یہ چاہتے ہی نہیں ک بانی پی ٹی ای جیل سے باہر آے😂 #ترمیم_سکون_ترقی

Mariam Malik (ڈکٹیٹر) (@mariammalik1947) 's Twitter Profile Photo

عدالتی نظام میں اصلاحات سیاسی انتقام ہیں! کیا واقعی؟؟ کیا عدالتوں کو دی جانے والی تنخواہیں اور مراعات سیاسی فیصلوں اور آئینی تشریح کے فیصلوں کے لئے دی جاتی ہیں؟ سپریم کورٹ میں پینڈنگ کیسز کی تعداد 60 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جن میں زیادہ تر کیسز معمولی قانونی چارہ جوئی کے ہیں۔

عدالتی نظام میں اصلاحات سیاسی انتقام ہیں!
کیا واقعی؟؟ کیا عدالتوں کو دی جانے والی تنخواہیں اور مراعات سیاسی فیصلوں اور آئینی تشریح کے فیصلوں کے لئے دی جاتی ہیں؟ 
سپریم کورٹ میں پینڈنگ کیسز کی تعداد 60 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جن میں زیادہ تر کیسز معمولی قانونی چارہ جوئی کے ہیں۔
آمنہ امان (@amna__aman) 's Twitter Profile Photo

وفاقی حکومت کا آئینی ترمیمی پیکج ہر سو زیر بحث ہے، اور اس کی اہمیت کو سمجھنا پوری قوم کیلیےضروری ہے۔ پاکستان کا عدالتی نظام برسوں سے اصلاحات کا منتظر ہے، جہاں سپریم کورٹ میں 60 ہزار سے زائد کیسز زیر التوا ہیں۔ ورلڈ جسٹس پروجیکٹ کے مطابق پاکستان کا رول آف لاء انڈیکس میں 130 ویں

وفاقی حکومت کا آئینی ترمیمی پیکج ہر سو زیر بحث ہے، اور اس کی اہمیت کو سمجھنا پوری قوم کیلیےضروری ہے۔
 پاکستان کا عدالتی نظام برسوں سے اصلاحات کا منتظر ہے، جہاں سپریم کورٹ میں 60 ہزار سے زائد کیسز زیر التوا ہیں۔ ورلڈ جسٹس پروجیکٹ کے مطابق پاکستان کا رول آف لاء انڈیکس میں 130 ویں
Hijab Randhawa (@hijabrandhawa1) 's Twitter Profile Photo

عدالت کو یہ طے کرنے میں 21سال لگے کہ ملزم بےگناہ ہے 21سال وہ انتظار کی سولی پر لٹکا رہا کڑیل جوان سے نحیف و نزار بوڑھا ہو گیا اور تب اس سے بتایا گیا کہ اب آپ جا سکتے ہیں آپ آزاد ہیں سوال یہ کہ جب سیاسی نوعیت کے کیسز فوری سماعت کے لیے مقرر ہوتے ہیں تو عام سائلین کے کیسز کیوں

عدالت کو یہ طے کرنے میں 21سال لگے کہ ملزم بےگناہ ہے
21سال وہ انتظار کی سولی پر لٹکا رہا
کڑیل جوان سے نحیف و نزار بوڑھا ہو گیا
اور تب اس سے بتایا گیا کہ اب آپ جا سکتے ہیں آپ آزاد ہیں 
سوال یہ کہ جب سیاسی نوعیت کے کیسز فوری سماعت کے لیے مقرر ہوتے ہیں تو عام سائلین کے کیسز کیوں
Hareem (@soldieruh11) 's Twitter Profile Photo

#ترمیم_سکون_ترقی آٸینی ترامیم وقت کی اہم ضرورت 📌پاکستان کے نظامِ عدل میں اصلاحات جہاں انصاف کی فراہمی کے لیے ناگزیر ہیں وہیں ملکی سلامتی اور بقاء کے لیے بھی ضروری ہیں۔ موجودہ آٸینی ترامیم نظام عدل کو ایک نٸی جہت عطا کریں گی اور عام آدمی کا حصولِ انصاف ممکن بناٸیں گی۔ 📌اس وقت

#ترمیم_سکون_ترقی
آٸینی ترامیم وقت کی اہم ضرورت
📌پاکستان کے نظامِ عدل میں اصلاحات جہاں انصاف کی فراہمی کے لیے ناگزیر ہیں وہیں ملکی سلامتی اور بقاء کے لیے بھی ضروری ہیں۔ موجودہ آٸینی ترامیم نظام عدل کو ایک نٸی جہت عطا کریں گی اور عام آدمی کا حصولِ انصاف ممکن بناٸیں گی۔ 
📌اس وقت
خضر امان (@chohan_313) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے 77 سالہ تاریخ میں اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر بندُوق رکھ کر ہر ادارے نے اپنی من مانی کی فرض سے بچے، اور کام چوریاں کیں، لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ ہر ادارہ اپنی آئینی ذمہ داریوں کا جواب دے۔ موجودہ آئینی ترامیم کا مقصد بھی یہی ہے کہ ملک میں ہر ادارہ اپنے دائرے میں رہ کر کام

پاکستان کے 77 سالہ تاریخ میں اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر بندُوق رکھ کر ہر ادارے نے اپنی من مانی کی فرض سے بچے، اور کام چوریاں کیں، لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ ہر ادارہ اپنی آئینی ذمہ داریوں کا جواب دے۔ موجودہ آئینی ترامیم کا مقصد بھی یہی ہے کہ ملک میں ہر ادارہ اپنے دائرے میں رہ کر کام
Hijab Randhawa (@hijabrandhawa1) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش کی علیحدگی کے اسباب پر ایک رپورٹ سیاسی جج حمود الرحمن نے لکھی تھی جس میں شیخ مجیب مظلوم تھا بنگلہ دیش کی علیحدگی کے اسباب پر دوسری رپورٹ آج بنگلہ دیشی عوام لکھ رہی ہے جس کے ہر صفحے پر شیخ مجیب بھارت کا پٹھو، نفرت کا کسان، لاکھوں بنگالیوں کا قاتل درج ہے آپ کون سی رپورٹ

Anas Bukhari (@anasspeaks_) 's Twitter Profile Photo

سمجھ سے بالاتر ہے حکومت کی ان بہترین قانونی ترامیم پر پی ٹی آئی میں آگ کیوں لگی ہے حالانکہ ان ترامیم کے بعد نظام عدل میں مزید شفافیت ہوگی اور ججز کا احتساب بھی کیا جا سکے گا جس کا فائدہ پوری قوم کو ہوگا تحریک انتشار چاہتی ہے کہ عدلیہ کا نظام ہمیشہ مفلوج رہے اور کرپٹ عناصر اس پر

حنا سرور (@chiryaclub) 's Twitter Profile Photo

آرٹیکل 17 جو سیاسی جماعتوں کی تحلیل کا فیصلہ کرنے کے لیے سپریم کورٹ کی جگہ نئی آئینی عدالت لے گی۔ یہ ان جماعتوں پر مستقل طور پر پابندی کے لیے استعمال کیا جا سکے گا جو ملکی سالمیت پر حملہ آور ہو۔🥳مطلب کالے بھونڈوں کا ٹرکوں اور معشقوں کرشز والا دھندا بند ہو جائے گا۔اور تاریک

Hina (@ihshaheen) 's Twitter Profile Photo

مجوزہ قانون سازی وسیع ترعوامی مفاد میں کی جارہی ہے۔۔۔ آئینی ترمیم کا مقصد تیز اور سستے انصاف کی فراہمی ہے۔ یہ تاثرغلط ہے کہ ترمیم کسی خاص شخصیت کے لیے ہے۔ قانون سازی میں عدلیہ میں اصلاحات کرنے کے ساتھ ساتھ زیر التوا مقدمات فوری نمٹانے اور اعلی عدلیہ میں چیف جسٹس سمیت دیگر ججز کی

حنا سرور (@chiryaclub) 's Twitter Profile Photo

ہنگو خیبر پختونخوا میں گرینڈ علماء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس میں بڑی تعداد میں علماء و مشائخ، اقلیتی برادری کے مزہبی رہنماؤں سمیت مدارس کے طلباء اور سول حکام نے شرکت کی۔علماء و مشائخ نے پاک فوج کی فتتہ الخوارج کے خلاف جنگ کی تائید کی اور شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کو

Hijab Randhawa (@hijabrandhawa1) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم کے زریعے عدالتی اصلاحات تو ہو کر رہیں گی کیونکہ ان سیاسی جماعتوں نے میثاق جمہوریت میں وعدہ کیا تھا کہ انصاف کی فراہمی کو آسان بنایا جائے گا عوام ان اصلاحات کی منتظر ہے البتہ چیخیں ان کی نکل رہی ہیں جو اس نظام کے بینفشری ہیں 1: وکلاء جو مقدمات لٹکانے کے انجینئر ہیں

حنا سرور (@chiryaclub) 's Twitter Profile Photo

بھارت کو آجکل حافظ صاحب سے سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی ہے کہ بھارت نے بیس سال سازشیں کرنے کے بعد بنگال کو پاکستان سے الگ کیا تھا۔بنگالیوں کے دلوں میں پاکستان خلاف نفرت پیدا کی تھی اور پاکستان نے فقط ایک دن میں بنگالیوں کے دلوں میں واپس اپنی محبت بھی بنا لی اور بنگلہ دہش میں

آمنہ امان (@amna__aman) 's Twitter Profile Photo

اختلاف راۓ کرنا اور ان اختلافات کو مشاورت سے دور کرنا جمہوری عمل ہے۔ مولانا کے اختلافات دور کرنے کیلیے سیاسی جماعتوں کی کاوشوں پر مزمل سہروردی نے نہایت جامع تجزیہ دیا ہے کہ دراصل ہم جمہوری رویۓ دیکھنے کے عادی نہیں ہیں #ترمیم_سکون_ترقی

خضر امان (@chohan_313) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم کے فیصلے پر مولانا فضل الرحمٰن کے وقت مانگنے پر کسی نے گھبرانا نہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن، پاکستان کی سیاست کے پرانے اور منجھے ہوئے کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ قومی مفادات کو مقدم رکھا ہے اور موجودہ حالات میں بھی یہی نظر آتا ہے۔ سینٹر عرفان صدیقی کے مطابق مولانا نے اہم

آئینی ترامیم کے فیصلے پر مولانا فضل الرحمٰن کے وقت مانگنے پر کسی نے گھبرانا نہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن، پاکستان کی سیاست کے پرانے اور منجھے ہوئے کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ قومی مفادات کو مقدم رکھا ہے اور موجودہ حالات میں بھی یہی نظر آتا ہے۔ سینٹر عرفان صدیقی کے مطابق مولانا نے اہم
Hareem (@soldieruh11) 's Twitter Profile Photo

⚡آٸینی ترامیم ایک مکمل جمہوری اور سیاسی عمل ہے۔ اور تمام سیاسی جماعتیں اس کےلیے متحرک ہیں۔ اپوزیشن کو ساتھ ملانے کے لیے بھی ملاقاتیں ہورہی ہیں۔ ⚡ماضی قریب میں پارلیمینٹ میں کوٸی بھی قانون پاس کروانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ بھاگ دوڑ کیا کرتی تھی۔ بقول پرویز الہی عمران خان برکی کی