Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ (@ehteshampk_) 's Twitter Profile
Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ

@ehteshampk_

Hello it's @Ehtesham_AD Fan Page, Follow for @Ehtesham_AD is analysis updates Tweet's | Tweet are My Personal | @EhteshamPK_ Fan Page | Fan Account

ID: 1540317607294914560

calendar_today24-06-2022 12:55:21

60,60K Tweet

88,88K Takipçi

7,7K Takip Edilen

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کو جب ریاست پرامن لوگوں پر شیلنگ کر رہی تھی، تب وہ اللہ کے سامنے سر بسجود تھے !! یہی ہے 9 مئی کی حقیقت، پھیلاؤ ہر طرف ۔۔۔ #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

ملٹری کسٹڈی سے 20 مہینے بعد رہا ہونے والا کارکن محمد سلیمان نے گواہی دی تھی کہ عمران خان نے ہمیں 9 مئی جیسے واقعات کرنے کا نہیں بولا۔ 9 مئی عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف ایک بہت بڑی سازش تھی۔ #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے بعد جب لوگ پریس کانفرنس کرکے بھاگ رہیں تھے تب عمر سرفراز چیمہ نے وفا کی آخیر کر دی اور عمران خان کا ساتھ نبھایا۔ وفا کا پیکر گورنر عمر سرفراز چیمہ ❤️ #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

یہ تھا اصلی 9 مئی جب قوم کے بچوں پر حملہ کیا گیا۔ اس کا جواب کون دے گا 💔 پھیلاؤ ہر طرف ۔۔۔۔ #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا پر ایک ٹویٹ لازمی کریں !! مرد مجاہد نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ جس کو 9 مئی کا فائدہ ہوا، وہی اصل زمہ دار ہیں 💔

Kashif Abbasi ᶠᵃⁿ (@kashifabasifan) 's Twitter Profile Photo

9 مئ کو ہم نے کہیں حملہ نہیں کیا ہم کوئی توپ لے کر نہیں گئے اور نہ ہی ہم اسلحہ لے کر گئے، لیکن ہم آزادی کے متوالوں پر غلامی کے توک ڈال دیے گئے، ایڈووکیٹ معظم بٹ وائرل کریں، حقیقت عوام تک پہنچائیں !! #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا

Kashif Abbasi ᶠᵃⁿ (@kashifabasifan) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور حقیقت عوام تک پہنچائیں 🚨 یہ عمران خان کو ہر طرح سے تکلیف دیتے ہیں کہ کسی طرح عمران خان کہیں کہ میں نے 9 مئی کو بہت کچھ کروایا اور عمران خان معافی مانگ لیں لیکن ایسا نہیں ہوگا، نورین نیازی #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا

Kashif Abbasi ᶠᵃⁿ (@kashifabasifan) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کا وہ بد قسمت دن ہے جس دن 25 کروڑ عوام کے لیے لیڈر، ر امت مسلماں کے لیڈر جناب عمران خان کو عدالت سے اغوا کیا گیا تھا 💔 #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا

Sardar Latif Khosa (@latifkhosafan) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ یاد رکھنا پاکستانیوں جس دن آپکے محبوب قائد کے گریبان پر ہاتھ ڈالا گیا 💔 ریٹویٹ کریں اور یہ ہیش ٹیگ #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا ٹاپ پر لائیں ۔۔۔

Pak Power Promotions (@pakpowerfamily) 's Twitter Profile Photo

نو مئی میں پولیس کی فائرنگ سے آنکھ کی بینائی چلی گئی، کسٹم کی جاب کھو دی، 15چھرے جسم میں پیوست ہیں، 10ایف آئی آرز درج ہیں، پھر بھی یہ نوجوان کہتا ہےعمران خان کیساتھ کھڑا ہوں !! یہ وڈیو آج سب کی ٹائم لائن پر ہو۔۔۔ #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا Team Pakistan Power

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا کو اپنی ٹویٹس میں استعمال کریں !! برائے دنیا کو کہ جس لیڈر کی عوام میں 90٪ مقبولیت ہے اس کے ساتھ کیسا سلوک کیا گیا۔۔۔۔۔ Team Pakistan Power

ہارون الرشید (@haroon_natamaam) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور آج کے دن اس ہیش ٹیگ #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا پر ایک ٹویٹ لازمی کریں 🚨 وہ دن جب قوم کے محبوب ترین لیڈر کے گریبان پر ہاتھ ڈالا گیا اور عوام پر ظلم ڈھایا گیا، کبھی بھولنے نہیں دیں گے ۔۔۔۔

ریٹویٹ کریں اور آج کے دن اس ہیش ٹیگ #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا پر ایک ٹویٹ لازمی کریں 🚨 

وہ دن جب قوم کے محبوب ترین لیڈر کے گریبان پر ہاتھ ڈالا گیا اور عوام پر ظلم ڈھایا گیا، کبھی بھولنے نہیں دیں گے ۔۔۔۔
ہارون الرشید (@haroon_natamaam) 's Twitter Profile Photo

9 مئی ، جب قوم کی ماؤں ، بھنوں اور بیٹیوں کو گھسیٹا گیا تشدد کا بازار بے شرموں نے گرم گیا 💔 پھیلاؤ یہ حقیقت ہر طرف ۔۔۔۔۔۔۔ #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا

ہارون الرشید (@haroon_natamaam) 's Twitter Profile Photo

*_یہ جنگ ہار نہ جائیں سپاہ قید میں ہے_* *_غلام تخت پہ قابض ہے شاہ قید میں ہے_* *_عمران خان زندہ باد_❤️👊🏻* #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا

ہارون الرشید (@haroon_natamaam) 's Twitter Profile Photo

: نو مئی کو ڈی چوک کی جانب مارچ ہوگا! یہ فیصلہ صرف ایک احتجاج نہیں، بلکہ عمران خان کی رہائی کے لیے عوامی طوفان کی شروعات ہے۔۔💯🔥 #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا

:
نو مئی کو ڈی چوک کی جانب مارچ ہوگا!
یہ فیصلہ صرف ایک احتجاج نہیں، بلکہ عمران خان کی رہائی کے لیے عوامی طوفان کی شروعات ہے۔۔💯🔥
 #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

پنڈی اسٹیڈیم کے پاس میرا گھر ہے، ڈرون یہاں پھٹا ہے، ہمیں پھٹنے کی آواز آئی، یہاں مزدور زخمی ہوئے ہیں، عینی شاہد کی گفتگو #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا Team Pakistan Power

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

سوال کرنا ہمارا حق ہے انسے پوچھا جانا چاہیے کہ ہمیں بتاتے ہیں کہ ڈرون آگے نہیں بڑھ سکتا تو پھر ڈرون ہمارے شہروں تک کیسے پہنچ رہے ہیں ۔ ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا Team Pakistan Power

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین جس طرح ڈرون حملے ہو رہے ہیں عمران خان کی جان کو اڈیالہ میں خطرہ ہے مودی+نواز شریف+شہباز ان یاروں پر بھروسہ نہیں ۔ مشاورت جاری ہے آفیشل ردعمل اس حوالے سے تحریک انصاف دے گی۔ ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا Team Pakistan Power

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

انڈیا ہماری مسجدیں شہید کر رہا ہے اور ہم چپ بیٹھے ہیں، شہباز شریف میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ مودی کا نام تک بھی لے، بیرسٹر عمیر خان نیازی #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا Team Pakistan Power