Reeyan Ansar
@eeman_ansar_
ID: 1694385982794022912
23-08-2023 16:28:40
5,5K Tweet
10,10K Takipçi
7,7K Takip Edilen
گلگت اپنے حلقے کے امیدوار ڈاکٹر محمد اقبال صاحب کے ساتھ جو 2015 کے الکشن میں بھاری اکثریت سے شیر کے نشان کے ساتھ جیتا تھا اور وزیر تعمیرات رہے تھے پانچ سال انشاللہ اس دفعہ پھر شیر ایک واری فئیر Maryam Nawaz Sharif
پانچ سال کے بعد جب ميں جانا چاہتی ہوں تو ميں ايسا پنجاب چھوڑ کے جانا چاہتی ہوں جہاں پنجاب کے 36 کے 36 ڈسٹرکٹس ميں ہر قسم کا علاج ہوتا ہو تا کہ ايک شہر سے دوسرے شہر عوام کو رُلنا نا پڑے ۔۔۔ Maryam Nawaz Sharif
گلگت خومر اور نگرل کے عمائدین حافظ حفیظ الرحمان صاحب کے ساتھ کیمپ آفس جٹیال میں ملاقات کر رہے ہیں ۔۔۔۔ Hafiz Hafeez Ur Rehman
#گلگت ایک مہینے بعد نگراں حکومت بنے گی حافظ حفیظ الرحمان صاحب نے نگراں سیٹ اپ کے لئیے اپنی تجاویز دے دی Hafiz Hafeez Ur Rehman Maryam Nawaz Sharif
جنم دن مبارک ہو میڈم Maryam Nawaz Sharif