Ch Hammad jutt🦁
@duwa1234
Joint Secretary PMLN (N) SMT City GRW ♥️
ID: 1709770731180220416
05-10-2023 03:21:37
30,30K Tweet
893 Followers
837 Following
وزیر اعلی پنجاب محترمہ Maryam Nawaz Sharif صاحبہ برائے مہربانی نوٹس لے کر کارروائی کریں #PTILoverFaisalKhokhar
سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ گجرانوالہ کے ببر شیر ہمارے بڑے بھائی سلمان خالد پومی بٹ صاحب نے ایسے یوتھیے کو نوٹفکیشن دینے کی مذمت کر دی ہے تو اب قیادت کے پاس اس فیصلے پر نوٹس لینا چاہیے Maryam Nawaz Sharif #PTILoverFaisalKhokhar
#PTILoverFaisalKhokhar فیصل کھوکھر نے منسٹر بنتے ہی یوتھیوں کو نوازنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے اسے فوری طور پر بند کیا جائے Maryam Nawaz Sharif
منسٹر کھیل دھرنا لوور دھرنے کی پیداوار یوتھیے عطاء فرید کو نوازنے اور ن لیگ ورکرز کا استحصال کرنے پر لعنت کا مستحق ہے ایسے لوگوں سے پارٹی کو بچا کر رکھنا چاہئے Maryam Nawaz Sharif #PTILoverFaisalKhokhar
آپ اس قابل نہیں آپ جنرل الیکشن میں مسلم لیگ ن کے کینڈیڈیٹ کے خلاف کمپین کرتے رہے آپ کو پھر بھی پارٹی نے نوازا پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے Aftab khan Niazi
ہمیں عہدوں کی لالچ نہیں آپ کی طرح ہم مخلص کارکن ہیں ہم اپوزیشن میں بھی پارٹی کی توانا آواز تھے حکومت میں بھی آپ تو حکومت کے ساتھ ہیں اپوزیشن میں واپس آپ وہاں چلے جائیں گئے جہاں سے آئے تھے Aftab khan Niazi #PTILoverFaisalKhokhar
آفتاب نیازی صاحب قیمت بولیں، کتنی قیمت پر کارکنوں کے حق میں ٹویٹ کرنا شروع کریں گے۔ #PTILoverFaisalKhokhar Maryam Nawaz Sharif Faisal Saif Khokhar Aftab khan Niazi
سرمایہ لفظ کی توہین نہ کریں سرمایہ ہوتا تو یوتھیے کو عہدہ کیوں دینا ؟؟؟؟؟؟؟ Faisal Saif Khokhar Maryam Nawaz Sharif #PTILoverFaisalKhokhar
نواز_کا_شیر_فیصل_کھوکھر ہوتا تو ایسے بندے کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرتا جو کنفرم یوتھیا ہے ابھی تک نوٹیفکیشن واپس نہ لینا ثابت کرتا ہے #PTILoverFaisalKhokhar Maryam Nawaz Sharif Amir sohail Butt🇵🇰🦁
آفتاب نیازی کرائے پر دستیاب ہے #PTILoverFaisalKhokhar Amir sohail Butt🇵🇰🦁 Aftab khan Niazi Maryam Nawaz Sharif