Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile
Salman Durrani

@durraniviews

Journalist at @azaad_urdu

ID: 4614949995

linkhttps://salmandurrani.pk calendar_today26-12-2015 22:06:53

60,60K Tweet

391,391K Takipçi

9,9K Takip Edilen

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

دشمن کو شکست دینے پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر فیلڈ مارشل کے عہدے کے اصل حقدار تھے، کامران ٹیسوری

فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں، اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول، ملٹری شہدا اور غازیوں کے نام وقف کرتا ہوں، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا قوم کا شکریہ

عمران خان کی رہائی سے متعلق ہم مایوس نہیں، ہماری دعا ہے اُسی ہفتے رہا ہوں لیکن انشاء اللہ جلد ہونگے، بیرسٹر گوہر

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

وہ ایک ذہنی مریض ہے ان کا کوئی سیاسی بیک گراؤنڈ نہیں ابھی وہ سینیٹر ہیں سیاسی پارٹی اس کی کوئی نہیں ہے ایسے ذہنی مریضوں کی حالت پر ترس کھاتے ہیں اور ان کیلئے اللہ پاک سے رحم کی دعا مانگتے ہیں ان کے سوالوں کا جواب نہیں دیتے، عظمی بخاری

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

جتنی دیر تک پی ٹی آئی ناک کی لکیریں نہیں نکالے گی اتنی دیر تک پی ٹی آئی کو معاف نہیں کریں گے. منیب فاروق

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ پاکستان کے بارے میں میرے سے بات کرنا چاہتی ہے تو میں تیار ہوں۔ علیمہ خان

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

یہ کانگریس کے معروف سیاستدان احمد پٹیل کی بیٹی ھے بھارت میں مسلمان کس حال میں جی رھے ھیں اسکی ایک چھوٹی سی مثال یہ ھیں!!

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ملک وقوم کے لئے قابل قدر خدمات سر انجام دیں، مریم نواز کا جنرل سید عاصم منیر کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار۔

وزارت دفاع کی جانب سے جنرل سید عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے اعزازی عہدے پر ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری۔

جنرل راحیل شریف، جنرل کیانی، اور جنرل ضیاء بھی فیلڈ مارشل بننا چاہتے تھے مگر پھر کیا ہوا؟ دلچسپ تاریخ آج کے ویلاگ میں۔ youtu.be/uRG0V-tFqRo?si…

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

حسین حقانی صاحب، میں تو آپ کے ٹوئيٹ کا انتظار کر رہا تھا کہ آپ جمہوریت کی حالت پر دو لفظوں میں پرسہ ہی دے دیں، آپ تو خود سوال کررہے ہیں۔

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

تصویر ٹینک پہ لی گئی تھی، باعث فخر ہے۔۔۔ بات کی سمجھ نہیں آئی خواجہ صاحب کہنا کیا چاہتے ہیں؟