
Dunya News
@dunyanews
Khabar Ki Dunya
ID: 99458922
https://dunyanews.tv/ 26-12-2009 08:24:33
701,701K Tweet
3,7M Followers
51 Following













وفاقی بجٹ ۔۔اپوزیشن کے شدید احتجاجی نعروں کے باوجود حکومت نے بجٹ پیش کر دیا!کتنی مالیت کا بجٹ پیش کیا گیا؟بجلی کی قیمتوں میںکتنی کمی ؟نجکاری کے اہداف کیوں مکمل نہ ہو سکے؟مہر بخاری کا تہلکہ خیز تجزیہ !! #dunyanews #dunyaprograms #dunyameharbokharikaysath #Budget2025 Meher Bokhari

فائلر/نان فائلر تفریق ختم، پراپرٹی و سپر ٹیکس میں کمی ریگولیٹری سسٹم کی اصلاح حکومت کی اقتصادی پالیسی کا حصہ ہیں:وزیر خزانہ محمد اور نگزیب کا اہم بیان #dunyanews #dunyaprograms #dunyameharbokharikaysath #Budget2025 Meher Bokhari

وزیرِ خزانہ کے بجٹ میں تین بڑے فیصلے کون سے ہیں؟پاکستانی برآمدات میں گروتھ کیسے ممکن ہو گی؟"ایسٹ ایشیا لمحہ" سے وزیرِ خزانہ کا کیا مطلب ہے؟ جانیے وزیر خزانہ محمد اور نگزیب کی زبانی #dunyanews #dunyaprograms #dunyameharbokharikaysath #Budget2025 Meher Bokhari

بجٹ سخت کیوں نہیں بنایا گیا؟ تنخواہ دار طبقہ اس بجٹ میں واقعی پس کر رہ گیا؟عام عوام کو مزید ریلیف کیوں نہیں دیا گیا؟کیا یہ صرف نمائشی ریلیف ہے؟؟وزیر خزانہ محمد اور نگزیب کی گفتگو #dunyanews #dunyaprograms #dunyameharbokharikaysath #Budget2025 Meher Bokhari

وفاقی بجت۔۔ نیا ٹیکس ہدف 2 ہزار ارب روپے کا اضافہ!اتنا بڑا ہدف پورا کیسے ہو گا؟کیا عوام پر نئے ٹیکس لگیں گے؟اگر ہاں، تو کن شعبوں پر؟بجٹ کا مجموعی حجم کتنا رکھا گیا ہے؟وزیر خزانہ محمد اور نگزیب کا بیان #dunyanews #dunyaprograms #dunyameharbokharikaysath #Budget2025 Meher Bokhari

ایک سال سے مذاکرات جاری لیکن اب تک کوئی نتیجہ کیوں نہیں نکلا؟؟پاکستان کے صوبے اپنا حصہ دینے سے کیوں گریزاں ہیں؟؟کیا اس بار جی ڈی پی کا ہدف مکمل ہو پائے گا؟وزیر خزانہ محمد اور نگزیب کی اہم ترین گفتگو !! #dunyanews #dunyaprograms #dunyameharbokharikaysath #Budget2025 Meher Bokhari

بجٹ 2025-2026۔۔۔ اداروں کی نجکاری سے کتناحدف رکھا گیا ؟بجٹ خسارہ کتنا ہو سکتا ہے آنے والے سال میں ؟وفاقی حکو مت کے قل اخراجات کتنے ؟؟ٹیکس چوری کا خاتمہ کیسے ہو گا ؟مہر بخا ری کی اہم گفتگو ! #dunyanews #dunyaprograms #dunyameharbokharikaysath #Budget2025 Meher Bokhari

نئے ٹیکسز کا بوجھ یا معیشت کی بہتری؟گزشتہ اور موجودہ بجٹ کا تقابلی جائزہ،ہر گزرتے سال کے ساتھ عوام پر ٹیکسوں کا نیا بوجھ پڑے گا،اسد عمر کا دو ٹوک بیان #dunyanews #dunyaprograms #dunyameharbokharikaysath #Budget2025 Meher Bokhari