Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ (@duaadnan786) 's Twitter Profile
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ

@duaadnan786

Proud to be pakistani❤️ Be good even without a reason
🤗❤️😘 #PtiFamily #PakArmy @Imrankhan Is My Leader 😎

ID: 1656397825276534788

calendar_today10-05-2023 20:37:04

10,10K Tweet

823 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Aleem Mehar IYW (@aleemmehariyw) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے اہل خانہ ہوں یا اس کے کارکن ، جرت سے برداشت کر گئے۔ لیکن یاد رکھنا پہلی دفعہ جب ظلم ہوتا ہے وہ سب کو یاد رہتا ہے اس کے بعد نہ وہ ظلم رہتا ہے اور نہ کسی کو یاد رہتا ہے Pp36 Campaign #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد #راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان #محفل_تمہاری_گونج_خان_کی

کـ اـوـ شـ (@punjabian_009) 's Twitter Profile Photo

ہماری ہر محفل کی اصل روح وہی ہے جو سب کے دلوں میں یکساں طور پر زندہ ہے۔ خان نہ صرف اس محفل کی پہچان ہیں بلکہ اس کے وقار کی ضمانت بھی ہیں۔ #محفل_تمہاری_گونج_خان_کی Insaf Youth Warriors (Official)

ہماری ہر محفل کی اصل روح وہی ہے جو سب کے دلوں میں یکساں طور پر زندہ ہے۔
خان نہ صرف اس محفل کی پہچان ہیں بلکہ اس کے وقار کی ضمانت بھی ہیں۔
#محفل_تمہاری_گونج_خان_کی
<a href="/TeamIYWarriors/">Insaf Youth Warriors (Official)</a>
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ (@duaadnan786) 's Twitter Profile Photo

وَ كَذٰلِكَ نُوَلِّیْ بَعْضَ الظّٰلِمِیْنَ بَعْضًۢا بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ(129) ترجمہ: کنزالایمان اور یونہی ہم ظالموں میں ایک کو دوسرے پر مسلّط کرتے ہیں بدلہ اُن کے کیے کا

Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ (@duaadnan786) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى الِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى الِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد.

Narcissism Tips غرور کفر کی نشانی ہے اپنی تعریفیں کم سنا کریں دوسروں کی اچھائیاں اپنی خامیاں تلاش کریں #قومی_زبان #نمودعشق

𝐒𝐚𝐲𝐢𝐦 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@itx_sikandar786) 's Twitter Profile Photo

"کچھ چیزیں ساتھ مل جائیں تو بہت تکلیف دیتی ہیں۔ جیسے کہ "دوست" اور "بے وفائی" "اپنے" اور "جھوٹ" "پسندیدہ شخص" اور "نظر انداز " "مسکراہٹ" اور "درد" "والدین" اور "جدائی" "ہجوم" اور "انجان نظریں" "رشتے" اور "لاپرواہی "❤️‍🩹🥀

"کچھ چیزیں ساتھ مل جائیں تو بہت تکلیف دیتی ہیں۔
جیسے کہ 
"دوست" اور  "بے وفائی"
"اپنے" اور "جھوٹ"
"پسندیدہ شخص" اور "نظر انداز "
"مسکراہٹ" اور "درد"
"والدین" اور "جدائی"
"ہجوم" اور "انجان نظریں"
"رشتے" اور "لاپرواہی "❤️‍🩹🥀
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ (@duaadnan786) 's Twitter Profile Photo

صِبْغَةَ اللّهِ وَمَنْ أَحْسَنُ مِنَ اللّهِ صِبْغَةً وَنَحْنُ لَهُ عَابِدُونَ (کہہ دو: ہم) اللہ کے رنگ (میں رنگے گئے ہیں) اور کس کا رنگ اللہ کے رنگ سے بہتر ہے اور ہم تو اسی کے عبادت گزار ہیں

Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ (@duaadnan786) 's Twitter Profile Photo

مَنْ صَلَّى عَلَى صَلَاةً وَاحِدَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عَشْرَ صَلَوَاتٍ وَحُطَّتْ عَنْهُ عَشْرُ خَطِيئَاتٍ وَرُفِعَتْ لَهُ عَشْرُ دَرَجَاتٍ

مَنْ صَلَّى عَلَى صَلَاةً وَاحِدَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عَشْرَ صَلَوَاتٍ وَحُطَّتْ عَنْهُ عَشْرُ خَطِيئَاتٍ وَرُفِعَتْ لَهُ عَشْرُ دَرَجَاتٍ
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ (@duaadnan786) 's Twitter Profile Photo

”جو شخص مجھ پر ایک دفعہ درود پڑھے گا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرمائے گا اور اس کی دس غلطیاں معاف معاف کر کردی کردی دی جائیں گی اور اس کے دس درجے بلند کیے جائیں گے “۔ [ سنن النسائي : 1298]

”جو شخص مجھ پر ایک دفعہ درود پڑھے گا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرمائے گا اور اس کی دس غلطیاں معاف معاف کر کردی کردی دی جائیں گی اور اس کے دس درجے بلند کیے جائیں گے “۔

[ سنن النسائي : 1298]
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ (@duaadnan786) 's Twitter Profile Photo

عورت کے دو بڑے غم۔۔۔۔۔۔۔۔ قرآن پاک میں دو مرتبہ عورت کو تسلی دی گئی کہ غم نہ کر 1:جب موسی علیہ السلام کی ماں نے اسے دریا میں ڈالا 2: حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش پر حضرت مریم کو اس سے یہ ظاہر ہے کہ یہ غم بہت بڑے ہیں جن کے لیے اللہ تسلی دے رہے ہیں اولاد اور کردار ہر تہمت

عورت کے دو بڑے غم۔۔۔۔۔۔۔۔
قرآن پاک میں دو مرتبہ عورت کو تسلی دی گئی کہ غم نہ کر
1:جب موسی علیہ السلام کی ماں نے اسے دریا میں ڈالا
2: حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش پر حضرت مریم  کو
اس سے یہ ظاہر ہے کہ یہ غم بہت بڑے ہیں جن کے لیے اللہ تسلی دے رہے ہیں 
اولاد اور کردار ہر تہمت