Dr.Sabir Abu Maryam (@drsabirplf) 's Twitter Profile
Dr.Sabir Abu Maryam

@drsabirplf

Ph.D in Palestinian Conflict Pol.Sc |Columnist | Analyst | LLB | Sec.Gen Palestine Foundation| Global Campaign Return to #Palestine|Human Rights| #قلمکار

ID: 1240343677010092036

linkhttp://www.plfpakistan.org calendar_today18-03-2020 18:26:04

19,19K Tweet

8,8K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Dr.Sabir Abu Maryam (@drsabirplf) 's Twitter Profile Photo

غاصب صیہونی ریاست اسرائیل غزہ میں فلسطینی مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کے اپنے مطالبات کو پوری شدو مد کےساتھ پیش کررہی ہے۔ غاصب صیہونی دشمن کے اس مطالبہ کو غزہ کی مزاحمتی تحریکیں حماس، جہاد اسلامی اور دیگر مسترد کر چکی ہیں۔ #فلسطین

Dr.Sabir Abu Maryam (@drsabirplf) 's Twitter Profile Photo

فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کا مسلح ہونا اور اسلحہ رکھنا در اصل فلسطینیوں کے حق خود ارادیت اور فلسطینیوں کے دفاع کا بنیادی حق ہے۔ لہذا مزاحمتی تحریکوں کا اٹل فیصلہ ہے کہ غاصب صیہونی دشمن کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔ #فلسطین

Dr.Sabir Abu Maryam (@drsabirplf) 's Twitter Profile Photo

فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ ایک ایسی غاصب صیہونی ریاست کر رہی ہے جو خود ناجائز ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا کا ملک ترین اسلحہ رکھتی ہے اور انسانوں کا قتل عام کرنے میں سر فہرست ہے۔ فلسطینی مزاحمت اپنا اسلحہ ترک نہیں کرے گی۔ #فلسطین

Dr.Sabir Abu Maryam (@drsabirplf) 's Twitter Profile Photo

غاصب صیہونی ریاست اسرائیلی فوج کے مقابلے میں فلسطینی مزاحمت کے پاس چند ہزار ہلکے ہتھیار ہیں جن میں کلاشنکوف، ٹینک شکن ڈیوائسز، دھماکہ خیز آلات اور مقامی طور پر تیار کردہ راکٹ کے سوا کچھ نہیں۔ غاصب صیہونی دشمن ان ہتھیاروں کو اپنے لیے خطرہ قرار دیتا ہے۔ بھلا اتنے غیرمعمولی فرق کے

Dr.Sabir Abu Maryam (@drsabirplf) 's Twitter Profile Photo

فلسطین و لبنان میں جاری مسلح مزاحمت ایک بین الاقوامی قانونی حق ہے۔ سنہ1949ء کے جنیوا کنونشنز کے 1977ء کے اضافی پروٹوکول ’الف‘ کے آرٹیکل 1 میں کہا گیا ہے کہ "مسلح تنازعات جن میں لوگ نوآبادیاتی تسلط، غیر ملکی قبضے اور نسل پرستانہ حکومتوں کے خلاف اپنے حق خود ارادیت کے استعمال میں

Dr.Sabir Abu Maryam (@drsabirplf) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں مرکزی مسلم لیگ کی اپیل پر شہدائے غزہ کانفرنس میں اہلیان کراچی امڈ آئے۔ #فلسطین

Dr.Sabir Abu Maryam (@drsabirplf) 's Twitter Profile Photo

ہر پاکستانی کی دل کی آواز ہے مردہ باد مردہ باد امریکہ مردہ باد۔ فلسطین کے مظلوموں کے ساتھ یکجہتی کے لئے جماعت اسلامی کی اپیل پر پاکستانی شہریوں کا سمندر اسلام آباد میں جمع ہے۔ #فلسطین

Dr.Sabir Abu Maryam (@drsabirplf) 's Twitter Profile Photo

مجھے نہیں معلوم کہ امتیاز سپر مارکیٹ کی اس اشتہاری مہم میں کتنی صداقت ہے لیکن میں پاکستان کے عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ آپ تمام سپر مارکیٹ اسٹورز میں جائیں تو امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں اور ایسی تمام سپر مارکیٹ کا بھی بائیکاٹ کریں جو امریکی و صہیونی مصنوعات رکھتے

عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسس کے انتقال پر دنیا بھر میں اور بالخصوص پاکستان میں مسیحی برادری کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔ پاپ فرانسس نے اپنے آخری خطاب میں غزہ میں ہونے والی نسل کشی کی بھرپور مذمت کی اور اسے جارحیت قرار دیا۔ #PopeFrancis #پاپ_فرانسیس

عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسس کے انتقال پر دنیا بھر میں اور بالخصوص پاکستان میں مسیحی برادری کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔ پاپ فرانسس نے اپنے آخری خطاب میں غزہ میں ہونے والی نسل کشی کی بھرپور مذمت کی اور اسے جارحیت قرار دیا۔ 
#PopeFrancis 
#پاپ_فرانسیس
Dr.Sabir Abu Maryam (@drsabirplf) 's Twitter Profile Photo

مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور حکمرانوں کو جھنجھوڑنے کے لئے جماعت اسلامی کی اپیل پر 26 اپریل بروز ہفتہ کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کرتا ہوں۔ تاجر برادری اور کاروباری طبقہ سے گذارش ہے کہ ہڑتال کامیاب بنائیں۔ #فلسطین

مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور حکمرانوں کو جھنجھوڑنے کے لئے جماعت اسلامی کی اپیل پر 26 اپریل بروز ہفتہ کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کرتا ہوں۔ تاجر برادری اور کاروباری طبقہ سے گذارش ہے کہ ہڑتال کامیاب بنائیں۔ 

#فلسطین
Dr.Sabir Abu Maryam (@drsabirplf) 's Twitter Profile Photo

ملک بھر میں یکجہتی فلسطین کے لئے بڑے بڑے تاریخی عوامی اجتماعات منعقد کرنے پر جماعت اسلامی، مرکزی مسلم لیگ اور مجلس وحدت مسلمین کے قائدین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ #فلسطین

ملک بھر میں یکجہتی فلسطین کے لئے بڑے بڑے تاریخی عوامی اجتماعات منعقد کرنے پر جماعت اسلامی، مرکزی مسلم لیگ اور مجلس وحدت مسلمین کے قائدین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ 
#فلسطین
Dr.Sabir Abu Maryam (@drsabirplf) 's Twitter Profile Photo

امریکہ اور یورپی ممالک میں #فلسطین کے حق میں پر امن احتجاجی مظاہرے کرنے والے طلباء و طالبات اور اساتذہ کو انتظامیہ کی جانب سے ہراساں کیا جا رہا ہے۔ ایسی ہی کچھ خبریں پاکستان کی کچھ یونیورسٹیز کی انتظامیہ کے رویہ سے متعلق آ رہی ہیں۔ میں اس رویہ کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

#یمن پر امریکی جارحیت اور مسلسل بمباری کے نتیجہ میں اس معصوم یمنی بچہ جیسے سیکڑوں بچے موت کی نیند سو چکے ہیں۔ افسوس ہے کہ کسی بھی مسلمان ملک کی حکومت نے اب تک یمن پر امریکی جارحیت کی مذمت نہیں کی ہے۔ #فلسطین

#یمن پر امریکی جارحیت اور مسلسل بمباری کے نتیجہ میں اس معصوم یمنی بچہ جیسے سیکڑوں بچے موت کی نیند سو چکے ہیں۔ افسوس ہے کہ کسی بھی مسلمان ملک کی حکومت نے اب تک یمن پر امریکی جارحیت کی مذمت نہیں کی ہے۔ 
#فلسطین
Dr.Sabir Abu Maryam (@drsabirplf) 's Twitter Profile Photo

غزہ اور لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریکوں حماس اور حزب اللہ نے امریکی دباؤ کو مسترد کر دیا ہے اور واضح دوٹوک پیغام دیا ہے کہ مزاحمت مسلح جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ #فلسطین

غزہ اور لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریکوں حماس اور حزب اللہ نے امریکی دباؤ کو مسترد کر دیا ہے اور واضح دوٹوک پیغام دیا ہے کہ مزاحمت مسلح جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ 
#فلسطین
Dr.Sabir Abu Maryam (@drsabirplf) 's Twitter Profile Photo

شام میں جولانی کی دہشت گرد حکومت نے فلسطینی تحریک آزادی کی تنظیم جہاد اسلامی کے دو رہنماؤں خالد الخالد اور ابو علی یاسر کو گرفتار کر لیا ہے۔ جولانی حکومت کی #فلسطین مخالف سرگرمیوں پر شام کے عوام میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔

Dr.Sabir Abu Maryam (@drsabirplf) 's Twitter Profile Photo

#یمن کی مسلح افواج کی مصدقہ اطلاعات کے مطابق بحیرہ احمر میں موجود امریکی جنگی بیڑہ یو ایس ایس ہیری ٹرومین مکمل طور پر ناکارہ ہو چکا ہے۔ امریکی جنگی جہاز یمن پر بمباری کے لئے سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک سے پرواز اڑا رہے ہیں۔ #فلسطین

#یمن کی مسلح افواج کی مصدقہ اطلاعات کے مطابق بحیرہ احمر میں موجود امریکی جنگی بیڑہ یو ایس ایس ہیری ٹرومین مکمل طور پر ناکارہ ہو چکا ہے۔ امریکی جنگی جہاز یمن پر بمباری کے لئے سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک سے پرواز اڑا رہے ہیں۔ 
#فلسطین
Dr.Sabir Abu Maryam (@drsabirplf) 's Twitter Profile Photo

روس نے امریکی جنگی جہاز F-35 کے مقابلہ میں SU-75 متعارف کروا دیا ہے جو خطے میں طاقت کے توازن کو قائم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ #روس #فلسطین

روس نے امریکی جنگی جہاز F-35 کے مقابلہ میں SU-75 متعارف کروا دیا ہے جو خطے میں طاقت کے توازن کو قائم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ 
#روس 
#فلسطین
Dr.Sabir Abu Maryam (@drsabirplf) 's Twitter Profile Photo

عوام سے اپیل ہے کہ امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھیں اور توڑ پھوڑ کرنے والے عناصر اور ط کالی بھیڑوں کو اپنی صفوں میں داخل نہ ہونے دیں۔ #فلسطین #BoycottIsraeliProducts

عوام سے اپیل ہے کہ امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھیں اور توڑ پھوڑ کرنے والے عناصر اور ط کالی بھیڑوں کو اپنی صفوں میں داخل نہ ہونے دیں۔ 
#فلسطین 
#BoycottIsraeliProducts
Dr.Sabir Abu Maryam (@drsabirplf) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں موجود بڑے بڑے نامور اور مشہور معروف سپر مارکیٹ اور اسٹورز پر بلا تفریق امریکی و اسرائیلی مصنوعات کھلے عام فروخت کی جا رہی ہیں۔ میرے عوام سے اپیل ہے کہ ان مصنوعات کا بائیکاٹ کریں اور ایسے تمام اسٹورز کا بھی بائیکاٹ کریں جو ان مصنوعات کو فروخت کر رہے ہیں۔ #فلسطین

پاکستان میں موجود بڑے بڑے نامور اور مشہور معروف سپر مارکیٹ اور اسٹورز پر بلا تفریق امریکی و اسرائیلی مصنوعات کھلے عام فروخت کی جا رہی ہیں۔ میرے عوام سے اپیل ہے کہ ان مصنوعات کا بائیکاٹ کریں اور ایسے تمام اسٹورز کا بھی بائیکاٹ کریں جو ان مصنوعات کو فروخت کر رہے ہیں۔ 
#فلسطین