Rasheed Bangash jui (@drrashidkhan524) 's Twitter Profile
Rasheed Bangash jui

@drrashidkhan524

politecal worker of jui pk

ID: 1660901048285016064

calendar_today23-05-2023 06:51:14

14,14K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

Hafiz Ahmed Zaka Abbasi (@ahmedzakaabbasi) 's Twitter Profile Photo

تاریک انصاف اور خاص کر گنڈاپور کی کٹھ پتلی حکومت کی دوغلی پالیسی کے خلاف آج کا ہیش ٹیگ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

Ziarat shinwari (@ziaratk34911950) 's Twitter Profile Photo

آپریشن کے آڑ میں جس طبقہ نے زندگی بھر مولانا صاحب اور جمعیت علمائے اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کیا، آج ان کی حکومت کے ہوتے ہوئے پختونخوا پر آپریشن ہورہا ہے۔ صد افسوس افسوس #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

Waqas Khan (@wk_jamiat) 's Twitter Profile Photo

📣 باجوڑ کے مظلوموں پر گنڈاپور حکومت کا ظلم ناقابلِ برداشت ہے! #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

Niamat Ullah Tanoli (@niamat77) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن نے ڈالر لیکر آج باجوڑ میں آپریشن شروع کردیا۔ کاش صوبے میں عمران خان کی حکومت ہوتی اور گنڈاپور وزیراعلی ہوتا تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

Ch Umair Ashraf Arain (@chumair764643) 's Twitter Profile Photo

تاریک انصاف اور خاص کر گنڈاپور کی کٹھ پتلی حکومت کی دوغلی پالیسی کے خلاف آج کا ہیش ٹیگ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور Muhammad Sami Swati

MUHAMMAD NAEEM (@mnaeemjui) 's Twitter Profile Photo

آپریشن نامنظور آپریشن نامنظور تاریک انصاف اور خاص کر گنڈاپور کی کٹھ پتلی حکومت کی دوغلی پالیسی کے خلاف آج کا ہیش ٹیگ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

ilyas Wazir (@ilyaswzir) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ اب بھی یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان امریکہ اور اسٹبلشمنٹ سے لڑ کر ہمیں آزادی دلوائے گا تو سمجھ جائیں کہ آپ نے کھوتے کا گوشت کھایا ہے۔ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

Sajid Alvi jui Gujranwala (@iamsajidalvi) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ میں جاری عسکری کارروائی کی جے یو آئی حمایت نہیں کر سکتی۔ یہ ریاستی ناکامی کا اعتراف ہے کہ ہر بار عوام نشانہ بنیں اور دہشتگرد محفوظ رہیں۔ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

صوبائی حکومت کی منافقت دیکھیے، چند دن قبل باجوڑ آپریشن کی مخالفت کی، اب اسی کی اجازت دے دی۔ کیا عوامی جان و مال اتنے ہی سستے ہیں کہ اس کے بخیے ادھیڑ دیئے جائیں؟ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

صوبائی حکومت کی منافقت دیکھیے، چند دن قبل باجوڑ آپریشن کی مخالفت کی، اب اسی کی اجازت دے دی۔
کیا عوامی جان و مال اتنے ہی سستے ہیں کہ اس کے بخیے ادھیڑ دیئے جائیں؟
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
meerwais Khan🇵🇰🇹🇷 (@meerwai63844577) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ میں آپریشن کی حمایت نہ پہلے کی ہےنہ اب کی جاسکتی ہے ترجمان جے یو آئی👇👇👇 #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

باجوڑ میں آپریشن کی حمایت  نہ پہلے کی ہےنہ اب کی
 جاسکتی ہے
 ترجمان جے یو آئی👇👇👇
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
king khan Pakistani 🇵🇰💗💝🎉♥️ (@hkkhankhan44055) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا ایک احسان رہتی دنیا تک رھے گا پی ٹی آئی بنا کر احمقوں ، ببیوقوں، بدتمیزوں ایک علیحدہ پہچان دے گیا باجوڑ آپریشن نامنظور #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

عمران خان کا ایک احسان رہتی دنیا تک رھے گا
پی ٹی آئی بنا کر 
احمقوں ، ببیوقوں، بدتمیزوں 
ایک علیحدہ پہچان دے گیا باجوڑ آپریشن نامنظور
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Misery Khan (@khanmisery86) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی عمران نیازی کیلے اسلام آباد بند کر سکتی ہے لیکن پختون خواہ کی امن کیلے نہیں کیا یہ منافقت اور دلالی کی زمرے میں نہیں اتا🥲💔 #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

پی ٹی آئی عمران نیازی کیلے اسلام آباد بند کر سکتی ہے لیکن پختون خواہ کی امن کیلے نہیں کیا یہ منافقت اور دلالی کی زمرے میں نہیں اتا🥲💔
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Anas Baba Swat (@anasbaba256) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی 12 سالہ حکومت عوام کیلئے صرف دکھ لائی۔ نہ امن آیا، نہ سکون! #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

اخت اسعد سعید (@ukhteasad009) 's Twitter Profile Photo

"شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ہمیں خبر ہے لٹیروں کے ہر ٹھکانے کی" #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

B҉a҉d҉s҉h҉a҉ (@m_dsr_) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ اج فیس بک کے ساتھ ایکس پر مظلوم باجوڑی کے آواز جمعیت علمائے اسلام پاکستان #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

Rasheed Bangash jui (@drrashidkhan524) 's Twitter Profile Photo

نیازی چور کرپٹ ملک دشمن اسلام دشمن بیرونی ایجنٹ غدار آلہ کار #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

نیازی چور کرپٹ ملک دشمن اسلام دشمن بیرونی ایجنٹ غدار آلہ کار 

#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Rasheed Bangash jui (@drrashidkhan524) 's Twitter Profile Photo

عقل کے پیدل اور لاشعور یوتھیوں کیلئے سبق آموز پیغام مگر یوتھی واقعی عقل کے پیدل اور لاشعور ھے #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

عقل کے پیدل اور لاشعور یوتھیوں کیلئے سبق آموز پیغام

مگر یوتھی واقعی عقل کے پیدل اور لاشعور ھے

#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور