Dr.Mufti Rasheed Ahmed (@drrasheedahmed) 's Twitter Profile
Dr.Mufti Rasheed Ahmed

@drrasheedahmed

Ph.D in Islamic studies
Halaal expert & Sharia Scholar
senior lecturer at Jamia tur Rasheed & IU
Social Media Activist

ID: 2859902689

calendar_today17-10-2014 09:13:53

3,3K Tweet

22,22K Followers

200 Following

Dr.Mufti Rasheed Ahmed (@drrasheedahmed) 's Twitter Profile Photo

فلسطینی کہہ رہا ہے اللہ کی قسم ہم تمہاری غفلت پر کبھی تمہیں معاف نہیں کریں گے۔ یہ ہمارے حکمرانوں کا گریبان پکڑیں گے اور ان کو جواب دینا ہوگا

Dr.Mufti Rasheed Ahmed (@drrasheedahmed) 's Twitter Profile Photo

امریکا اور اسرائیل مل کر حم اس کے بارے میں کچھ جلی کٹی تصاویر دکھاکر یہ پروپیگنڈہ کرتے رہے کہ یہ حم اس نے بچوں کو اس طرح قتل کیا ہے۔ امریکی صحافی نے اس پر تحقیق کرکے بھانڈا پھوڑ دیا کہ یہ سب تو آرٹفیشل انٹیلیجنس کا کمال ہے اس پر عالمی سطح پر ایک بحث چھڑگئی کہ اسرائیل کیسے جھوٹ

Dr.Mufti Rasheed Ahmed (@drrasheedahmed) 's Twitter Profile Photo

جنگی جرائم کے ارتکاب میں اس رائیل پہلے نمبر پر آچکا ہے۔ ہے کوئی بولنے والا ؟

Dr.Mufti Rasheed Ahmed (@drrasheedahmed) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ سینیٹر مشتاق صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ امت کے لیے جو تڑپ، درد اور غم خواری ان کو حاصل ہے، کاش ہمارے سارے پارلیمنٹرین کو حاصل ہوجائے تو نقشہ ہی بدل جائے۔ اللہ تعالیٰ سینیٹر صاحب کی کوششوں اور کاوشوں کو بار آور اور ثمر آور بنائے

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

پاکستان Active Diplomacy کیوں نہیں کررہا؟ پاکستان فلسطین غزہ میں سیز فائر کی معیاد کو بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ پاکستان غزہ/فلسطین سے زخمیوں کو Airlift کرنے اور صحرائے سینا میں فیلڈ ہسپتال بنانے کی بات کرے (مصر،اردن اور اقوام متحدہ سے)۔ پاکستان مصر،اردن اور United Nations سے بات کرے

Dr.Mufti Rasheed Ahmed (@drrasheedahmed) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص کسی کو نقصان پہنچاکر اپنے آپ کو مشہور ونامور کرے گا، قیامت کے دن اللہ تعالٰیٰ اسے سر عام رسوا فرمائے گا۔ (سنن ابوداؤ، باب فی الغيبة)

Dr.Mufti Rasheed Ahmed (@drrasheedahmed) 's Twitter Profile Photo

بہروپیوں کو اپنی زکوٰۃ اور صدقات نہ دیں۔ مستند علمائے کرام کی نگرانی کام کرنے والے رفاہی اداروں کے ذریعے مستحقین کی مدد کریں۔ ورنہ عین ممکن ہے کہ زکوٰۃ ادا کرنے کے باوجود آپ کی زکوٰۃ ادا نہ ہو۔

Dr.Mufti Rasheed Ahmed (@drrasheedahmed) 's Twitter Profile Photo

امت مسلمہ کو عالم کفر سے مزاحمت اور اپنے حق کے لیے کھڑے ہونے کا عملی درس دینے والے شیخ اسماعیل ہنیہ شہید ہوکر بھی زندہ ہیں۔ ایسی عظیم شہادتیں اسلامی تحریکوں کو سینچ کر مزید مضبوط کر دیتی ہیں۔ ایران پر یہ بہرحال ایک سوالیہ نشان ہے کہ ایران اس معاملے میں کتنی سنجیدگی دکھاتا ہے؟

Dr.Mufti Rasheed Ahmed (@drrasheedahmed) 's Twitter Profile Photo

غزہ کی صورتحال دیکھیے! عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائی ہیں غاصب اس رائیل نے۔ مسلمہ عالمی انسانی حقوق کی مسلسل خلاف وزی دنیا دیکھ رہی ہے۔اس صورتحال میں مسلم حکمرانوں کی خاموشی اور بےحسی تاریخ میں بھی رقم ہورہی ہے اوراعمال ناموں میں بھی۔کرسی توایک دن جانی ہے،سو جائے گی۔جواب دیناپڑے گا

Dr.Mufti Rasheed Ahmed (@drrasheedahmed) 's Twitter Profile Photo

الشيخ القائد البطل الشهيد إسماعيل هنية، علم الأمة الإسلامية معنى المقاومة والصمود. حي يرزق إن شاء الله. الحق أن دماء الشهداء الأبطال تقوي الحركات الإسلامية ولا تضعفها. التاريخ شاهد عدل على ذلك. العالم ينظر إلى إيران وإلى مدى جديته في هذه الحادثة العظيمة.

Dr.Mufti Rasheed Ahmed (@drrasheedahmed) 's Twitter Profile Photo

عن عَبدِ اللهِ بنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عنهما قال: أمَّر رسولُ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم في غزوةِ مُؤتةَ زَيدَ بنَ حارِثةَ، فقال رَسولُ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم: ((إن قُتِلَ زيدٌ فجَعفَرٌ، وإن قُتِلَ جَعفَرٌ فعبدُ اللهِ بنُ رواحةَ. (البخاري:4261) ألا إن نصر الله قريب.

Dr.Mufti Rasheed Ahmed (@drrasheedahmed) 's Twitter Profile Photo

تمام تعلیمی اداروں سے مطالبہ ہے کہ ٹیبلو وغیرہ کے نام پر 14 اگست یا دیگر پروگرامز میں بچوں اور بچیوں سے ڈانس نہ کروائیں۔ بچی گھر کی عزت اور شہزادی ہے۔ اسےسرِ عام نیلام نہ کریں۔ ملک سے محبت کیجیے! ملک کے نظریے سے وفاداری کا ثبوت دیجیے! پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ!

Dr.Mufti Rasheed Ahmed (@drrasheedahmed) 's Twitter Profile Photo

شدید گرمی کے اس موسم میں مختلف اداروں کے باہر کھڑے سیکورٹی گارڈ کا بہت خیال رکھیں۔ ان کے لیے پنکھے کا انتظام کریں۔ سایہ کا انتظام کریں۔ ٹھنڈا پانی مہیا رکھیں اور ان کی صحت کا خیال رکھیں۔

Dr.Mufti Rasheed Ahmed (@drrasheedahmed) 's Twitter Profile Photo

حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کے حالیہ وائس میسج کو لے کر بہت سے لوگ اختلاف و انتشار کو مزید ہوا دے رہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں صلح صفائی کروانا اور فریقین کو قریب کرنا اسلام کا مزاج ہے۔ تیلی لگانا "حمالة الحطب" اور "مشاء بنمیم" والا کردار یہ دین کا صفایا کردینے والا عمل ہے۔