🌸𝓓𝓻𝓜𝓾𝓭𝓪𝓼𝓻𝓪🌸 (@drmdscra) 's Twitter Profile
🌸𝓓𝓻𝓜𝓾𝓭𝓪𝓼𝓻𝓪🌸

@drmdscra

𝑰𝑵𝑻𝑹𝑶𝑽𝑬𝑹𝑻𝑬𝑫🤭 𝑼𝒏𝒕𝒊𝒍𝒍 𝑶𝒖𝒓 𝒗𝒊𝒃𝒆 𝑴𝒂𝒕𝒄𝒉𝒆𝒔😜
𝒇𝒊𝒓 𝒕𝒐 𝒕𝒂𝒖𝒃𝒂😍 𝒕𝒂𝒖𝒃𝒂❤️

ID: 1689230453394251776

calendar_today09-08-2023 11:02:04

37,37K Tweet

592 Takipçi

278 Takip Edilen

🌸𝓓𝓻𝓜𝓾𝓭𝓪𝓼𝓻𝓪🌸 (@drmdscra) 's Twitter Profile Photo

🌸درود بھیجو اُس ہستیﷺ پر جو ہماری دید کے شوق میں روئے ♥ 🌸اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّد وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً🍃🌸

🌸درود بھیجو اُس ہستیﷺ پر جو ہماری دید کے شوق
 میں روئے ♥

🌸اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّد وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً🍃🌸
🌸𝓓𝓻𝓜𝓾𝓭𝓪𝓼𝓻𝓪🌸 (@drmdscra) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجا، اور ہماری فریادیں قبول فرما لے۔ آمین ثمہ آمین🍃🌸

﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں،
شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجا،
اور ہماری فریادیں قبول فرما لے۔
آمین ثمہ آمین🍃🌸
🌸𝓓𝓻𝓜𝓾𝓭𝓪𝓼𝓻𝓪🌸 (@drmdscra) 's Twitter Profile Photo

عثمان ہادی شہید کو بنگلہ دیش کے قومی شاعر قاضی نذرالاسلام کے پہلو میں سپرد خاک کر دیا گیا #Bangladesh #Osmanhadi

عثمان ہادی شہید کو بنگلہ دیش کے قومی شاعر قاضی نذرالاسلام کے پہلو میں سپرد خاک کر دیا گیا
#Bangladesh #Osmanhadi
🌸𝓓𝓻𝓜𝓾𝓭𝓪𝓼𝓻𝓪🌸 (@drmdscra) 's Twitter Profile Photo

میں تو اس بارگاہِ صبر کی خادم ہوں۔۔۔!! جہاں بخشے جاتے ہیں کلیجوں کو چبانے والے۔۔۔🥹♥️ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ 🌸

میں تو اس بارگاہِ صبر کی خادم ہوں۔۔۔!!
جہاں بخشے جاتے ہیں کلیجوں کو چبانے والے۔۔۔🥹♥️

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ 🌸
🌸𝓓𝓻𝓜𝓾𝓭𝓪𝓼𝓻𝓪🌸 (@drmdscra) 's Twitter Profile Photo

🌸🍃“Allahumma bārik lanā fī Rajab wa Sha‘bān wa ballighnā Ramaḍān.”🍃🌸🍃 This duʿāʾ teaches us to ask not only for long life, but for barakah a heart ready for worship, repentance, nd closeness to Allah before Ramadan even begins💫🌸🍃

🌸🍃“Allahumma bārik lanā fī Rajab wa Sha‘bān wa ballighnā Ramaḍān.”🍃🌸🍃

This duʿāʾ teaches us to ask not only for long life, but for barakah a heart ready for worship, repentance, nd closeness to Allah before Ramadan even begins💫🌸🍃
🌸𝓓𝓻𝓜𝓾𝓭𝓪𝓼𝓻𝓪🌸 (@drmdscra) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہم بے بس ہو چکے ہیں گناہ اتنے ہو چکے کہ ہماری روح و ایمان کو مجروح کرچکے یارب آپکی بارگاہ میں درخواست کرتے ہیں الہی ہم پر رحم کر اورصراط مستقیم پرچلنےکی توفیق عطافرما الہی آمین

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبرکاتہ
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
⁧#درود_وسلام⁩
یا اللہ ہم بے بس ہو چکے ہیں گناہ اتنے ہو چکے کہ ہماری روح و ایمان کو مجروح کرچکے یارب آپکی بارگاہ میں درخواست کرتے ہیں الہی ہم پر رحم کر اورصراط مستقیم پرچلنےکی توفیق عطافرما
الہی آمین
🌸𝓓𝓻𝓜𝓾𝓭𝓪𝓼𝓻𝓪🌸 (@drmdscra) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے دامن نہ بچا مجھ کو بچا کر رکھ لے مجھ سے اک روز تجھے پیار بھی ہو سکتا ہے___!! ♥️☺️

مجھ سے دامن نہ بچا مجھ کو بچا کر رکھ لے 
مجھ سے اک روز تجھے پیار بھی ہو سکتا ہے___!!
♥️☺️
🌸𝓓𝓻𝓜𝓾𝓭𝓪𝓼𝓻𝓪🌸 (@drmdscra) 's Twitter Profile Photo

میں ہوں بھی تو لگتا ہے کہ جیسے میں نہیں ہوں تم ہو بھی نہیں اور یہ لگتا ہے کہ تم ہو۔♥️

میں ہوں بھی تو لگتا ہے کہ جیسے میں نہیں ہوں 
تم  ہو  بھی  نہیں  اور  یہ  لگتا  ہے  کہ  تم  ہو۔♥️
🌸𝓓𝓻𝓜𝓾𝓭𝓪𝓼𝓻𝓪🌸 (@drmdscra) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَبٍ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ🍃 Hearts preparing for Ramadan ❤️🕌🌙

اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَبٍ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ🍃
Hearts preparing for Ramadan ❤️🕌🌙
🌸𝓓𝓻𝓜𝓾𝓭𝓪𝓼𝓻𝓪🌸 (@drmdscra) 's Twitter Profile Photo

🍃وہ لوگ سامنے آئیں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے🍃 ✨️🎀اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّد وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً🍃🎀 #خاتم_النبیین_محمدﷺ

🍃وہ لوگ سامنے آئیں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم  کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے🍃

✨️🎀اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّد وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً🍃🎀
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🌸𝓓𝓻𝓜𝓾𝓭𝓪𝓼𝓻𝓪🌸 (@drmdscra) 's Twitter Profile Photo

جو شخص یہ دعا پڑھتا ہے اس کے لیے ہر مسلمان کے بدلے نیکی لکھی جاتی ہے 🌸اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ ، وَالْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ، الْأَحْيَاءِ مِنْهُمْ وَالْأَمْوَاتِ 🍃🤲

جو شخص یہ دعا پڑھتا ہے
اس کے لیے ہر مسلمان کے بدلے نیکی لکھی جاتی ہے
🌸اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ ، وَالْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ، الْأَحْيَاءِ مِنْهُمْ وَالْأَمْوَاتِ  🍃🤲
🌸𝓓𝓻𝓜𝓾𝓭𝓪𝓼𝓻𝓪🌸 (@drmdscra) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ صــــلوا على الحبيب ﷺםבםבﷺ اللهـــــــــــم ﷺ ♥️ ♡🌹اللهم ┊♡❤️صل ┊┊ ♡🌹وسلم ┊┊ ┊ ♡❤️على ┊┊ ┊ ┊♡🌹نبينا ┊┊ ┊ ┊ ┊♡❤️محمدﷺ️ 🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ 
⁧#درود_وسلام⁩ 

صــــلوا على الحبيب ﷺםבםבﷺ

اللهـــــــــــم ﷺ ♥️

♡🌹اللهم
┊♡❤️صل 
┊┊ ♡🌹وسلم
┊┊ ┊ ♡❤️على
┊┊ ┊ ┊♡🌹نبينا
      ┊┊ ┊ ┊ ┊♡❤️محمدﷺ️
🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹
🌸𝓓𝓻𝓜𝓾𝓭𝓪𝓼𝓻𝓪🌸 (@drmdscra) 's Twitter Profile Photo

أَكْثِرُوا ذِكْرَ النَّبِی حَتّى يَقُولُوا مَجْنُونٌ نبیﷺ کا ذکر اتنا زیادہ کرو کہ لوگ تمہیں "پاگل" کہنے لگیں......🫀 🌸🌴اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍🌴🌸

أَكْثِرُوا ذِكْرَ النَّبِی حَتّى يَقُولُوا  مَجْنُونٌ
نبیﷺ کا ذکر اتنا زیادہ کرو کہ لوگ تمہیں "پاگل" کہنے لگیں......🫀  
🌸🌴اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍🌴🌸
🌸𝓓𝓻𝓜𝓾𝓭𝓪𝓼𝓻𝓪🌸 (@drmdscra) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ فَوَاتِحَ الْخَيْرِ ، وَخَوَاتِمَهُ ، وَجَوَامِعَهُ ، وَأَوَّلَهُ ، وَآخِرَهُ ، وَظَاهِرَهُ ، وَبَاطِنَهُ ، وَالدَّرَجَاتِ الْعُلَى مِنَ الْجَنَّةِ ، آمِينَ 🤲

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ فَوَاتِحَ الْخَيْرِ ، وَخَوَاتِمَهُ ، وَجَوَامِعَهُ ، وَأَوَّلَهُ ، وَآخِرَهُ ، وَظَاهِرَهُ ، وَبَاطِنَهُ ، وَالدَّرَجَاتِ الْعُلَى مِنَ الْجَنَّةِ ،
 آمِينَ 🤲