Dr.Abdul Malik Baloch
@drmalikbalochnp
President of National Party | Former Chief Minister Balochistan
ID: 1969251000
https://pabalochistan.gov.pk/new/members-page/?id=66 18-10-2013 17:40:34
493 Tweet
13,13K Takipçi
59 Takip Edilen
۔تازہ ترین۔ سیکورٹی فورسز نیشنل پارٹی کے رہنما واجہ اشرف حسین گھر گھس گئے ہیں ۔ واجہ اشرف حسین سمیت متعدد افراد کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔ Hamid Mir حامد میر
جہاں بھی عوام کی رائے کا احترام نہیں کیا جائے گا وہاں پر عوام بھی حکمرانوں کا احترام نہیں کرتی سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ Munizae Jahangir Dr.Abdul Malik Baloch #DGISPR #Gawadar #Balochistan #BangladeshProtests
ہمیں کہا گیا کہ انتخابات آزادانہ اور شفاف ہوں گے، لیکن اس کے باوجود یہاں تماشہ لگا ہوا تھا، مونگ پھلی ایسے نہیں بکتی جیسے بلوچستان میں سیٹیں بیچی گئی ہیں، اب یہاں ہمارے جیسے لوگوں کیلئے بھی جگہ تنگ ہو رہی ہے..!! Dr.Abdul Malik Baloch
اس وقت بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ حق حاکمیت کا ہے، یہاں کی عوام کو ووٹ کا حق حاصل نہیں ہے، 2024 میں جو امیدوار میدان میں بھی نہیں تھے وہ کامیاب ہو گئے ہیں، اس رویے کے باعث بلوچ نوجوان ریاست سے دور ہو رہے ہیں..!! Dr.Abdul Malik Baloch
انتہاپسند تعلیم یافتہ نوجوانوں کے ذہن کو کیسے متاثر کر رہے ہیں؟ کیا ہمارا حکمران طبقہ بلوچ نوجوانوں کی ناراضی کو سمجھنے سے قاصر ہے؟ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا خصوصی انٹرویو Dr.Abdul Malik Baloch #NewsInsight #NewsInsightwithAmirZia #AajNews #Balochistan
'بلوچستان سیکیورٹی اداروں کے حوالے' جعفرایکسپریس سانحہ، مزاکرات کا دروازہ بند؟ Asma Shirazi #FaislaAapKa Dr.Abdul Malik Baloch
ناراض سرداروں سے بات چیت کیوں بند ہوئی؟ عبدالمالک بلوچ نے خوفناک راز کھول دیے Asma Shirazi #FaislaAapKa Dr.Abdul Malik Baloch