Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali

@drjalalitly

Chairman Tehreek Labbaik Ya RasoolAllah & Founder Tehreek SirateMustaqeem Pakistan

ID: 1502328635772092416

calendar_today11-03-2022 17:01:51

379 Tweet

22,22K Followers

0 Following

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

آپریشن ”بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ“ نے انڈیا کے طوطے اڑا دیے ہیں۔ بھارتی غرور چیخوں اور آہوں میں بدل چکا ہے۔ بھارت نے اگرچہ گھٹنے ٹیک دیے ہیں مگر ابھی اسے مزید سبق سکھانے کی ضرورت ہے۔ اب وہ وقت آ پہنچا ہے کہ سری نگر کے لال چوک اور دہلی کے لال قلعے پر پاکستان کا پرچم لہرا دیا جائے۔

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی فضائیہ نے عالمی سطح پر اپنی دھاک بٹھا دی ہے۔ مسلح افواج نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ تمام تر کامیابیوں کا محور ایمانی قوت اور افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیت ہے۔ بہادر افواج نے بھارت کو وہاں وہاں نشانہ بنایا ہے، جہاں انہوں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی حکام کا ٹرمپ کو اپنا خیر خواہ سمجھنا خود فریبی کے علاوہ کچھ نہیں۔ پاکستانی حکمرانوں کو امریکہ پر واضح کر دینا چاہیے کہ پاکستان ہرگز امریکہ کی کوئی کالونی نہیں ہے۔ امریکہ ہمیشہ پاکستان پر بھارت کو ترجیح دیتا رہا ہے اور اب بھی اس کا وزن بھارت کے پلڑے میں ہے۔

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

اگر مودی کی دم ابھی بھی ٹیڑھی ہے تو فوجی جوان بھی اسے سبق سکھانے کے لیے ہر دم تیار کھڑے ہیں۔ افواجِ پاکستان اور عوام پاکستان کے شوقِ شہادت کا کسی کے پاس کوئی جواب نہیں ہے

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

بھینس اور بھینسے کی قربانی شرعی طور پر بالکل جائز ہے۔ عوام میں اس کے بارے میں شکوک و شبہات پھیلانا قطعا درست نہیں۔

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

عید الاضحی شعائرِ اسلامی کو زندہ رکھنے کا پیغام دیتی ہے۔ 70 ہزار شہداء کا مَشہَد، غزہ اور بے یار و مدد گار فلسطینی ذہن میں رکھتے ہوئے اور انہیں دعاؤں میں یاد کرتے ہوئے عیدِ قربان منائی جائے۔ جانوروں کی قربانی خواہشِ نفس کی قربانی کی ایک ٹریننگ ہے۔

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

بجٹ الفاظ کا ہیر پھیر ہے، عوام کے ریلیف کے لیے کچھ نہیں۔ عوامی بجٹ وہ ہوتا ہے جس میں نچلی سطح تک ریلیف پہنچے۔ بڑے بڑے مگرمچھ اور تجوریاں بھر کے بیٹھے ہوئے لوگوں کی جمع تفریق سے عوام میں خوشحالی نہیں آ سکتی۔ عام آدمی کا چولہا بجھ چکا ہے

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

حدیث غدیر“ حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حد درجہ فضائل پر دلالت کرتی ہے۔ اس حدیث شریف میں اُمت مسلمہ کے لیے حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی محبت کی فرضیت کا ذکر ہے لیکن اس میں امامت، امارت یا خلافت بلا فصل کا کوئی تذکرہ نہیں ہے۔

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کا ایران پر حملہ کھلی جارحیت ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے تھوڑی ہے۔ امریکہ، اسرائیل اور مغربی قوتیں ایک ایک کر کے معاذ اللہ تمام اسلامی ممالک کو اپاہج کرنا چاہتی ہیں۔ ایسے حالات میں مسلم ممالک کا اتحاد ناگزیر ہو چکا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی تنظیم اپنی افادیت کھو چکی ہے

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

تل ابیب سے اٹھتے شعلوں سے فلسطینیوں کے دل ٹھنڈے ہوئے ہیں۔ امریکہ سے کبھی بھی خیر کی توقع نہیں رکھی جا سکتی۔ پاکستان کی ایٹمی قوت بھی امریکہ کی آنکھ میں کھٹک رہی ہے۔ اس لیے بہت چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ امریکہ کی چودھراہٹ کا بت زمین بوس کیا جائے۔

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

مظلوم فلسطینیوں کی آہیں اسرائیل پر آگ بن کر برس رہی ہیں۔ بالاخر ہزاروں فلسطینی بچوں کی چیخوں اور ان کی غم سے نڈہال ماؤں کے نالوں نے اسرائیل پہ قیامتِ صغریٰ برپا کر دی ہے۔ صیہونی اپنی فطرت کے لحاظ سے بڑے بزدل اور ڈرپوک ہیں اور ان کی بزدلی دنیا پر عیاں ہو رہی ہے۔

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کا ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ مبینہ غنڈہ گردی ہے۔ یہ بات واضح دیکھی گئی ہے کہ امریکہ پہلے دوستی کرتا ہے، اپنے مقاصد حاصل کرتا ہے اور پھر دشمنی پہ اتر آتا ہے۔ امریکہ بہت کذاب اور عیار ہے، اس کی کسی بات کا کوئی اعتبار نہیں ہے۔

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

شہنشاہ نقوی نامی شخص نے توہینِ کلمہ اسلام، توہینِ انبیاء کرام علیہم السلام، توہینِ اہل بیت رضی اللہ عنہم، توہینِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور جمہور امت کی تکفیر کے جرم کا ارتکاب کیا ہے، اسے گرفتار کر کے نشانِ عبرت بنایا جائے۔

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

غزہ کو شعلوں کی لپیٹ میں چھوڑ کر ایران کا اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی پر متفق ہو جانا قابل افسوس ہے۔ کوئی دن ایسا نہیں گزر رہا جس میں غزہ پر بارود نہ برسایا گیا ہو. توقع کی جا رہی تھی کہ شاید فلسطینی بھی سکھ کی سانس لے سکیں گے مگر ایران نے اپنا نقصان کروا کے بھی یہ موقع ضائع کر دیا۔

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا اعلان یوں خودمختار نظر آر ہا ہے جیسے وہ دو سگے بھائیوں میں صلح کروا رہا ہے، وہ دونوں کا باپ، یا چچا یا ماموں ہے۔ یہ وہی ٹرمپ ہے جو غزہ کی سیز فائر کی قراردادوں کو کئی بار ویٹو کر چکا ہے۔

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

احترام محرم الحرام امتِ مسلمہ کا شعار ہے۔ محرم الحرام بدی کی قوتوں کے خلاف جہاد کرنے کا درس دیتا ہے۔ یکم محرم الحرام کو خلیفہ دوم حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ اور دس محرم الحرام امام عالی مقام حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ اور آپ ﷺ کے عظیم رفقاء کا یوم شہادت ہے

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

حکومت کا ایک ہی ملک میں دو طرح کا قانون ہے تبراء بازی کرنے والے روافض کو کھلی چھٹی دی جاتی ہے۔ دوسری طرف علماء اہل سنت پر محرم میں پابندیاں لگا دی جاتی ہیں۔حکومت کو اس طرز عمل پر نظر ثانی کرنا ہوگی۔ اہل سنت اس ملک کی غالب اکثریت ہیں جو ایسی ٹیڑھی تقسیم کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

میدانِ کربلا میں سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دینِ اسلام کی حفاظت کا حق ادا کر دیا۔ شہدائے کربلا نے اسلام کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے قیامت تک کیلئے حق کا پرچم بلند کیا ہے۔ امام عالی مقام نے اُمت مسلمہ کو قیامت تک باطل قوتوں سے نمٹنے کا طریق کار عطا کیا ہے

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

شہنشاہ نقوی، شبیہ الحسن شمسی اور رجب بٹ ان کی گستاخیوں کے کلپ سوشل میڈیا پہ وائرل ہیں شرعی فتوی کے مطابق یہ تینوں مجرم ہیں، انہیں فوری طور پر گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ ایسے گستاخوں کو سزا نہ ملنے کی وجہ سے آئے روز مقدس ہستیوں کے خلاف زبان طعن دراز کی جا رہی ہے

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی ان شاء اللہ عزوجل بالآخر کامیابی سے ہمکنار ہو گی۔ مقبوضہ وادی میں مودی نے آج بھی کشمیر کو مستقل ہڑپ کرنے کے مظالم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کشمیر کے ہسپتالوں، مساجد، سکولوں، کالجوں اور بازاروں پر تالے لگے ہوئے ہیں۔