Dr Ishrat Ul Ebad (@drishratulebad) 's Twitter Profile
Dr Ishrat Ul Ebad

@drishratulebad

Holder of highest civilian award, Nishan-e- Imtiaz. Longest and youngest former Governor of Sindh, Pakistan (2002-2016). Official account operated by his staff.

ID: 450276726

calendar_today30-12-2011 02:26:42

4,4K Tweet

38,38K Takipçi

0 Takip Edilen

Dr Ishrat Ul Ebad (@drishratulebad) 's Twitter Profile Photo

یومِ تشکر کے موقع پر، میں پوری قوم اور افواجِ پاکستان کو آپریشن بنیان المرصوص کی شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ دن ہماری بہادر افواج کی قربانیوں، حوصلے اور پیشہ ورانہ مہارت کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ مارکۂ حق میں دشمن کی بزدلانہ جارحیت کو

Dr Ishrat Ul Ebad (@drishratulebad) 's Twitter Profile Photo

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے رینک پر ترقی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آپریشن بنیانُ المرصوص میں آپ کی جرأت مندانہ قیادت اور عسکری حکمتِ عملی نے وطنِ عزیز کو عظیم فتح سے ہمکنار کیا۔ پاکستان اپنے جانباز سپوتوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔ پاکستان زندہ باد۔

Dr Ishrat Ul Ebad (@drishratulebad) 's Twitter Profile Photo

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو مدتِ ملازمت میں توسیع پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اُن کی قائدانہ صلاحیتیں اور قومی فضائی دفاع کے لیے اُن کی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔ پاکستان کو ایسے فرض شناس سپوتوں پر فخر ہے۔ I present my sincere congratulations to Air Chief Marshal Zaheer

Dr Ishrat Ul Ebad (@drishratulebad) 's Twitter Profile Photo

خضدار زیرو پوائنٹ کے قریب اسکول بس پر ہونے والے ہولناک خودکش حملے میں تین معصوم بچوں سمیت پانچ افراد کی شہادت اور درجنوں کے زخمی ہونے پر دل شدید رنجیدہ ہے۔ میں اس بزدلانہ اور ظالمانہ حملے کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ شہید بچوں کے والدین اور تمام متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور

Dr Ishrat Ul Ebad (@drishratulebad) 's Twitter Profile Photo

شکست سے شرمندہ بھارت اب پاکستان میں افراتفری پھیلانے کے لیے اپنی پراکسیز کے پیچھے چھپ رہا ہے۔ خضدار حملے میں معصوم جانوں کی شہادت اس کے مذموم عزائم کو بے نقاب کرتی ہے۔ کلبھوشن یادیو سے لے کر جعفر ایکسپریس اور اب خضدار تک، بھارت کی ریاستی دہشت گردی پوری دنیا پر آشکار ہو چکی ہے۔

Dr Ishrat Ul Ebad (@drishratulebad) 's Twitter Profile Photo

بارشوں کے باعث پنجاب اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دل انتہائی افسردہ ہے۔ جو خاندان اپنے پیاروں سے محروم ہوئے، اُن سے دلی تعزیت کرتا ہوں۔ جن کے گھر اور روزگار متاثر ہوئے، اُن کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔ ضروری ہے کہ تمام متعلقہ ادارے

Dr Ishrat Ul Ebad (@drishratulebad) 's Twitter Profile Photo

لاہور قلندرز کو پی ایس ایل 10 جیتنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ فائنل میں کھلاڑیوں نے غیر معمولی مہارت، بردباری اور ٹیم اسپرٹ کا مظاہرہ کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سمیت تمام ٹیموں کی محنت اور جذبے کو سراہتا ہوں، جنہوں نے اس ایونٹ کو یادگار بنایا۔ پی سی بی اور منتظمین کو اس کامیاب

لاہور قلندرز کو پی ایس ایل 10 جیتنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ فائنل میں کھلاڑیوں نے غیر معمولی مہارت، بردباری اور ٹیم اسپرٹ کا مظاہرہ کیا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سمیت تمام ٹیموں کی محنت اور جذبے کو سراہتا ہوں، جنہوں نے اس ایونٹ کو یادگار بنایا۔
پی سی بی اور منتظمین کو اس کامیاب
Dr Ishrat Ul Ebad (@drishratulebad) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ سابق گورنر سندھ و وزیرِ خزانہ، ممتاز قانون دان اور سینئر سیاستدان کمال الدین اظفر صاحب کے انتقال پر دلی رنج و افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر اور حوصلے کے ساتھ اس

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

سابق گورنر سندھ و وزیرِ خزانہ، ممتاز قانون دان اور سینئر سیاستدان کمال الدین اظفر صاحب کے انتقال پر دلی رنج و افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر اور حوصلے کے ساتھ اس
Dr Ishrat Ul Ebad (@drishratulebad) 's Twitter Profile Photo

نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جونگا سر کر کے ایک نئی تاریخ رقم کی۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں۔ اُن کی ہمت، عزم اور لگن کو دلی خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایسی کامیابیاں قوم کے لیے باعثِ فخر اور نئی نسل کے لیے مشعلِ راہ ہوتی ہیں۔ Naila

نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جونگا سر کر کے ایک نئی تاریخ رقم کی۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں۔ اُن کی ہمت، عزم اور لگن کو دلی خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایسی کامیابیاں قوم کے لیے باعثِ فخر اور نئی نسل کے لیے مشعلِ راہ ہوتی ہیں۔

Naila
Dr Ishrat Ul Ebad (@drishratulebad) 's Twitter Profile Photo

آج یومِ تکبیر ہے — وہ تاریخی دن جب پاکستان ایک ناقابلِ تسخیر ایٹمی قوت کے طور پر دنیا کے نقشے پر سامنے آیا۔ 28 مئی 1998 کو پاکستان دنیا کی ساتویں اور اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بنا — یہ جرأت، وقار اور خودمختاری کی علامت ہے۔ یہ دن ہماری خودمختاری، دفاعی صلاحیت اور باوقار امن

بلوچستان، سوراب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہدایت اللہ بلیدی کی رہائش گاہ پر دہشتگردوں کے حملے میں ان کی شہادت پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ میں اس دہشتگردی کی شدید مذمت کرتا ہوں جو نہ صرف پاکستان میں بدامنی پھیلانے بلکہ خطے کے امن و استحکام کو متاثر کرنے کی سازش کا حصہ ہے۔ اللہ شہید کو

ارشد ندیم کو ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں 86.40 میٹر کی شاندار تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ کامیابی ان کی محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے اور پوری قوم کے لیے باعث فخر ہے۔ ارشد کی یہ کارکردگی ثابت کرتی ہے کہ عزم اور ہمت سے کوئی بھی منزل دور

قذافی اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کے خلاف تین-صفر سے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہماری ٹیم نے شاندار کھیل، غیر معمولی مہارت اور بہترین ہم آہنگی کا مظاہرہ کیا۔ میں مہمان ٹیم کے جذبۂ کھیل کو بھی سراہتا ہوں اور ان کے آئندہ مقابلوں

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ حج 1446ھ کے اس مقدس اور بابرکت موقع پر، میں دعا گو ہوں کہ ربِ کائنات ہماری عبادات اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اُمتِ مسلمہ کو اتحاد، رحمت

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ
لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ
إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ
لَا شَرِيكَ لَكَ

حج 1446ھ کے اس مقدس اور بابرکت موقع پر، میں دعا گو ہوں کہ ربِ کائنات ہماری عبادات اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اُمتِ مسلمہ کو اتحاد، رحمت
Dr Ishrat Ul Ebad (@drishratulebad) 's Twitter Profile Photo

یومِ ماحولیات ہمیں یاد دلاتا ہے کہ زمین کا تحفظ صرف فریضہ نہیں، آنے والی نسلوں کا حق بھی ہے۔ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات کا سامنا کر رہے ہیں—سیلاب، خشک سالی اور شدید گرمی اب ہماری حقیقت ہیں، محدود وسائل کے باوجود، ہمیں ماحول دوست طرزِ زندگی

عید الاضحیٰ مبارک! تمام اہلِ ایمان کو خوشیوں اور روحانیت سے بھرپور عید کی دلی مبارکباد۔ اللہ ربّ العزت تمام انسانیت کو صحت، خوشی اور باہمی محبت عطا فرمائے۔ یہ بابرکت دن ہمارے دلوں میں ایمان، اتحاد اور قربانی کا جذبہ مزید مضبوط کرے اور ہمارے پیارے وطن پاکستان 🇵🇰 پر اپنی بے پایاں

عید الاضحیٰ مبارک!

تمام اہلِ ایمان کو خوشیوں اور روحانیت سے بھرپور عید کی دلی مبارکباد۔ اللہ ربّ العزت تمام انسانیت کو صحت، خوشی اور باہمی محبت عطا فرمائے۔
یہ بابرکت دن ہمارے دلوں میں ایمان، اتحاد اور قربانی کا جذبہ مزید مضبوط کرے اور ہمارے پیارے وطن پاکستان 🇵🇰 پر اپنی بے پایاں
Dr Ishrat Ul Ebad (@drishratulebad) 's Twitter Profile Photo

ثنا میر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ صرف ان کا ذاتی اعزاز نہیں، بلکہ پاکستان کے لیے ایک قابلِ فخر اور تاریخی لمحہ ہے۔ ان کی جدوجہد، وقار اور حوصلہ آئندہ نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ I extend my heartfelt congratulations to

ثنا میر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ صرف ان کا ذاتی اعزاز نہیں، بلکہ پاکستان کے لیے ایک قابلِ فخر اور تاریخی لمحہ ہے۔ ان کی جدوجہد، وقار اور حوصلہ آئندہ نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ 

I extend my heartfelt congratulations to
Dr Ishrat Ul Ebad (@drishratulebad) 's Twitter Profile Photo

احمدآباد میں ایئر انڈیا کے طیارے کو پیش آنے والے المناک حادثے نے دل کو گہرے دکھ سے دوچار کر دیا۔ قیمتی جانوں کا ضیاع ایک ایسا سانحہ ہے جو سرحدوں سے ماورا ہے۔ میری دلی ہمدردیاں تمام سوگوار خاندانوں اور متاثرین کے ساتھ ہیں۔ The tragic Air India crash in Ahmedabad has left me

Dr Ishrat Ul Ebad (@drishratulebad) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران پر حالیہ فوجی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ یہ حملے ایران کی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہے۔ یہ اقدام خطے کے امن و استحکام کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے اور عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرات پیدا کر سکتا ہے۔ یکطرفہ فوجی کارروائیاں

Dr Ishrat Ul Ebad (@drishratulebad) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ شوبز انڈسٹری کی سینئر اور باوقار اداکارہ عائشہ خان کے انتقال پر دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ انہوں نے فنونِ لطیفہ کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔ اللہ تعالیٰ اُنہیں اعلیٰ ترین درجات عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
شوبز انڈسٹری کی سینئر اور باوقار اداکارہ عائشہ خان کے انتقال پر  دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ انہوں نے فنونِ لطیفہ کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔ اللہ تعالیٰ اُنہیں اعلیٰ ترین درجات عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔