Muhammad Irfan (@drirfanofficial) 's Twitter Profile
Muhammad Irfan

@drirfanofficial

Content Creator

ID: 1383819140947841033

linkhttp://X.com/search/from:@Drirfanofficial calendar_today18-04-2021 16:26:34

134,134K Tweet

55,55K Followers

17,17K Following

Muhammad Irfan (@drirfanofficial) 's Twitter Profile Photo

x.com کو پاکستان میں بحال کیا جانا چاہیے. پاکستان میں لاکھوں صارفین ایکس پر پابندی ختم کرنے کے منتظر ہیں. پاکستانی صارفین کو آپ کی توجہ کی ضرورت ہے. DogeDesigner Kekius Maximus @x #ElonMuskXBaninPakistan

Muhammad Irfan (@drirfanofficial) 's Twitter Profile Photo

میری ایک تائی تھی وہ تیلن تھی اس کا شوہر فوت ہو گیا تھا وہ بےچاری کولہوں بیلتی تھی نہایت پاکیزہ عورتیں تھی وہ 18 سال کی عمر میں بیوہ ہوئی ، لیکن اس نے شادی نہیں کی جب میں اس سے ملا تو تائی کی عمر 60 برس کے قریب تھی۔ اس کے پاس ایک بڑی خوبصورت ’’رنگیل پیڑھی‘‘ تھی وہ اسے ہر وقت

Muhammad Irfan (@drirfanofficial) 's Twitter Profile Photo

اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل/شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے.

Muhammad Irfan (@drirfanofficial) 's Twitter Profile Photo

انسان کی خواہشات کا پیالہ اس لئے نہیں بھرتا کہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں.

Muhammad Irfan (@drirfanofficial) 's Twitter Profile Photo

14 حکمتیں جن پر عمل کرنے سے آپ کو ذہنی سکون ملے گا 1- اعتماد کی انتہا یہ ہے کہ جب لوگ آپ کا مذاق اڑائیں تو آپ خاموش رہیں کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ آپ کون ہیں اور وہ کون ہیں۔ 2 خاموش لوگ یا تو بڑے غم کے حامل ہوتے ہیں یا بڑے خواب کے۔ 3 آپ نے یہ دنیا نہیں بنائی تاکہ دوسروں پر اپنی

Muhammad Irfan (@drirfanofficial) 's Twitter Profile Photo

خود اعتمادی کامیابی کی طرف پہلا قدم ہے. کوئی بھی آپ کو "کمتر" ثابت نہیں کر سکتا جب تک آپ خود نہ چاہیں...

Muhammad Irfan (@drirfanofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم سب کی زندگی میں منفی رویے کا حامل کم از کم ایک شخص ضرور ہوتا ہے۔ اس سے محض بات کرنے کا سوچ کر ہی گھبراہٹ ہونے لگتی ہے۔ ٹاکسک یعنی زہریلے انسان سے بات کرنا جتنا مشکل ہوتا ہے اس کے ساتھ رہنا اس بھی زیادہ مشکل ہوتا ہے۔

Muhammad Irfan (@drirfanofficial) 's Twitter Profile Photo

حضور ﷺ میری تو ساری بہار آپ ﷺ سے ھے ۔۔ جو مل رہا ہےمجھے سارا پیار آپ ﷺ سے ھے ۔۔ سیاہ کار ہوں آقا ﷺ بڑی ندامت ھے قسم خدا کی یہ میرا وقار آپ ﷺ سے ھے ۔

Muhammad Irfan (@drirfanofficial) 's Twitter Profile Photo

کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی.

Muhammad Irfan (@drirfanofficial) 's Twitter Profile Photo

"اگر کامیابی نے ہمیں رشتوں سے جدا کر دیا تو یہ کامیابی تو نہ ہوئی۔ کامیابی کی تلاش میں ہم نے ناکامی کو گلے لگا لیا۔ دیر ہونے سے پہلے لوٹ آنا چاہیے اصل کی طرف۔" اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے پیاروں کو اپنی پناہ میں رکھے اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین

Muhammad Irfan (@drirfanofficial) 's Twitter Profile Photo

کھانا یا تو ماں باپ کھلا سکتے ہیں یا خود کما کر کھا سکتے ہیں باقی دنیا کے تمام دستر خواں مطلب اور غرض کے ہیں.

Muhammad Irfan (@drirfanofficial) 's Twitter Profile Photo

میرا مشورہ ہے اپنے بچوں کے ساتھ اپنی زندگی گزار لو کل کو انکے ساتھ وقت گزارنے کے لیے ترسو گے.

Muhammad Irfan (@drirfanofficial) 's Twitter Profile Photo

شعور کا پہلا درجہ: خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔ شعور کا دوسرا درجہ: بدتمیزی پر جواب نہ دینا۔۔۔ شعور کا تیسرا درجہ: بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے۔۔۔ جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں، سمجھیے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں۔ خوش رہیں اور خوشیاں