🌹💫Dr Hira💞💥(@drhiraiqbal) 's Twitter Profileg
🌹💫Dr Hira💞💥

@drhiraiqbal

Healthcare advisor 🚨and Urologist ( Speialist treat ALL problems🏨 ).
Feel easy to discuss your health issue🚻WRITE UR PROBLEM & , 👉 DM.
NO HI, HELLO.🚫

ID:1325755483991531520

calendar_today09-11-2020 11:02:09

1,8K Tweets

23,6K Followers

376 Following

Habib Awan(@Habibsu756) 's Twitter Profile Photo

کوی۶ ضبط دے نا جلال دے ،،مجھے بس اتنا کمال دے ...مجھے مال و زر کی ھوس نہیں ،،مجھے بس تو رزق ھلال دے 😥😥😥👇👇

کوی۶ ضبط دے نا جلال دے ،،مجھے بس اتنا کمال دے ...مجھے مال و زر کی ھوس نہیں ،،مجھے بس تو رزق ھلال دے 😥😥😥👇👇
account_circle
گمنام درویش(@gumnaamdarvesh3) 's Twitter Profile Photo

اگر تحجد ادا کرلی تو شکر ادا کریں اور فجر کی تیاری کریں یہ سوچ کر کہ یہ آج کے دن کا شیطان کے خلاف اعلان جنگ ھے

account_circle
محـــــمدارحͫـــᷧـــͪــͬــᷧـــم🇵🇰(@arham27a) 's Twitter Profile Photo

اگر کتے پالنے کا اتنا ہی شوق ہے تو خدارا نسل چیک کرکے انویسٹمنٹ کیا کریں 🙏🏻😐
کیونکہ آپ کے مفادات اور مصلحتوں کا خمیازہ عام پاکستانی عوام کو اٹھانا پڑتا ہے جس کا آپ کے کسی کھیل سے کوئی تعلق نہیں ہوتا
ہمیشہ دونوں طرف سے مرتا بھی عام آدمی ہے اور دوسری طرف نقصان بھی عام آدمی کا

account_circle
🌹💫Dr Hira💞💥(@drhiraiqbal) 's Twitter Profile Photo

❤️السَّـــلاَمُ و علیــکم ❤️
💕صبــــــــح بخیـــــــــــــــر 💕
♥ﺟﻤﻌﮧ ﻣﺒﺎﺭﮎ❤️

وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞💕
'اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے.💕
بیشک 💕

❤️السَّـــلاَمُ و علیــکم ❤️ 💕صبــــــــح بخیـــــــــــــــر 💕 ♥ﺟﻤﻌﮧ ﻣﺒﺎﺭﮎ❤️ وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞💕 'اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے.💕 بیشک 💕
account_circle
🅢🅤🅝🅝🅨 راجپوت 🤘🔥(@nvrevr_) 's Twitter Profile Photo

ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ💞ﷴﷺﷴ 💞ﷴﷺ💞💞ﷴﷺﷴﷺ
ﷴﷺ





ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ💞ﷴﷺﷴ 💞ﷴﷺ💞💞ﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺ #وماارسلنك_الارحمة_للعالمين #jummamubarak #sunny_estic
account_circle
میری ذات مٹی(@diyekilo) 's Twitter Profile Photo

کہاں تیرا آستانہ کہاں میری سجدہ ریزی ۰۰
تیرے در کے ہو جو قابل , وہ میں لاؤں سر کہاں سے

کہاں تیرا آستانہ کہاں میری سجدہ ریزی ۰۰ تیرے در کے ہو جو قابل , وہ میں لاؤں سر کہاں سے
account_circle
Bay Rozgaar 🎲(@laalaakhaan) 's Twitter Profile Photo

جس نے یہ نہیں دیکھا ، اس نے کچھ نہیں دیکھا 😂😂😂😂

میں فین ہوگیا ہوں اس بندے کا

account_circle
Khalil Ur Rehman Qamar(@KrqOfficial) 's Twitter Profile Photo

کیا ڈاکٹر نعمان نیاز جیسے گھٹیا آدمی کو اجازت دی جاۓ گی کہ وہ شعیب اختر جیسے ہیرو کو insult کرے ؟؟؟؟
ملک کو ایسے منہ ٹیڑھا کر کے انگریزی بولنے والوں چنگل سے نکالنا ہو گا
یہ آدمی ہے کون

account_circle
✨❤️ArEsH❤️✨(@syeda_aresh) 's Twitter Profile Photo

❣️السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
ایمان بخیر

❣️السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ ایمان بخیر #سیده_عریش
account_circle
الامارہ ( اردو )(@ALemaraIEA) 's Twitter Profile Photo

ملا عمر نے اغیار سے لڑنے کےلیے جب گھر بار چھوڑا تو ان کے بیٹے یعقوب کی عمر صرف دس سال تھی پہر ملا عمر گھر کی طرف نہیں لوٹے دوران جہاد ہی وفات ہوئے اس دوران ان کا بیٹا یعقوب جوان ہوا عالم بنالیکن والد سے ملاقات نہ کرسکا یہ ہے وہ قربانیاں کہ ملا عمر کے قدموں میں امریکہ کو خاک کردیا

ملا عمر نے اغیار سے لڑنے کےلیے جب گھر بار چھوڑا تو ان کے بیٹے یعقوب کی عمر صرف دس سال تھی پہر ملا عمر گھر کی طرف نہیں لوٹے دوران جہاد ہی وفات ہوئے اس دوران ان کا بیٹا یعقوب جوان ہوا عالم بنالیکن والد سے ملاقات نہ کرسکا یہ ہے وہ قربانیاں کہ ملا عمر کے قدموں میں امریکہ کو خاک کردیا
account_circle
‏ہـⷨــͣــͥــــانیــــہ 🌸(@Syeda_haniaa) 's Twitter Profile Photo

' ٹُوٹی ہُوئی چیزیں بُہت ہی پریشان کرتی ہیں ، جیسے کہ ؛ بھروسہ اور سب سے زِیادہ کِسی سے رکھی ہُوئی اُمید! ۔ '

' ٹُوٹی ہُوئی چیزیں بُہت ہی پریشان کرتی ہیں ، جیسے کہ ؛ بھروسہ اور سب سے زِیادہ کِسی سے رکھی ہُوئی اُمید! ۔ '
account_circle
‏ہـⷨــͣــͥــــانیــــہ 🌸(@Syeda_haniaa) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کی نا مناسب باتوں پر بالکل توجہ نہ دیا کریں

لوگوں کا کیا ہے لوگ تو کچھ نہ کچھ کہتے ہی رہتے ہیں

لوگوں کی نا مناسب باتوں پر بالکل توجہ نہ دیا کریں لوگوں کا کیا ہے لوگ تو کچھ نہ کچھ کہتے ہی رہتے ہیں
account_circle
Ainni(@ainniminni) 's Twitter Profile Photo

جو حَسین ہو اس کو سب حَسین کہتے ہیں
آئینوں سے کیا شکوہ،۔۔۔آئینے تو بولیں گے

جو حَسین ہو اس کو سب حَسین کہتے ہیں آئینوں سے کیا شکوہ،۔۔۔آئینے تو بولیں گے
account_circle