𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤 (@dr_romeooo) 's Twitter Profile
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤

@dr_romeooo

Physician (MD) International Graduate

ID: 928215581182119936

linkhttps://x.com/search?q=from:@Dr_Romeooo$-filter:mentions calendar_today08-11-2017 11:00:14

56,56K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

ماہا مبین 💞 (@mahamuben11) 's Twitter Profile Photo

خیریت پوچھتا ہے صرف دکھاوے کے لیئے وہ میرے حال سے انجان نہیں ہوتا ہے 🥀🥀🥀🥀

𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤 (@dr_romeooo) 's Twitter Profile Photo

🚨 برطانوی جنرل کا کا کہنا ہے کہ پچھلے ہفتے سے روس برطانیہ کی ملٹری سیٹلائیٹ کو جام کررہا ہے۔

𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤 (@dr_romeooo) 's Twitter Profile Photo

کیا دلہن نے ٹھیک کیا کزن کے ساتھ ڈانس کرکے؟ اپنے شوہر کو کیوں نہیں بلا لیا تھا اگر اتنا ہی شوق چڑھا تھا ڈانس کا۔

Abdul Haseeb (@haseeb527) 's Twitter Profile Photo

ان کی محفل میں نصیر ان کے تبسم کی قسم دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا 💔

ʀօֆɦռi💫ʍǟզֆօɖ (@r_maqsod) 's Twitter Profile Photo

آج سے ایک ماہ پہلے میرے 3600 فالورز ہوے اب دیکھا تو یہ صورت حال اللہ پوچھے 🤧🤧🤧🤧 جو فالو کر لے ان فالو کر جاتے #روشنی

آج سے ایک ماہ پہلے میرے 3600 فالورز ہوے اب دیکھا تو یہ صورت حال اللہ پوچھے 🤧🤧🤧🤧
 جو فالو کر لے ان فالو کر جاتے 

#روشنی
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤 (@dr_romeooo) 's Twitter Profile Photo

خود بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے ہم بھی غالب کی طرح کوچہ جاناں سے اسد نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے

𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤 (@dr_romeooo) 's Twitter Profile Photo

جن جن لوگوں کو مجھ سے بات کرنے سے مسئلہ ہوتا ہے یا ان کے رشتے داروں یا دوستوں کو مسئلہ ہوتا ہے تو آپ مجھے ان فالو یا بلاک کر سکتے ہیں۔ میں نہیں چاہتا کہ میری وجہ سے آپ کے رشتوں میں غلط فہمیاں پیدا ہوں لیکن میں یہ بھی نہیں چاہتا کہ میں آپ لوگوں کی وجہ سے خود کو تبدیل کر لوں ۔

Hafiza Sidra (@syyedahafiza) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ الحمدللہ ❤️ مولا جلد حاضری نصیب فرمائے اور تمام دعائیں قبول فرمائے۔ آمین

الحمدللہ 
الحمدللہ ❤️
مولا جلد حاضری نصیب فرمائے اور تمام دعائیں قبول فرمائے۔ 
آمین
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤 (@dr_romeooo) 's Twitter Profile Photo

کیا حکومت پاکستان کے پاس اتنا ٹیکنالوجی نہیں کہ اس طرح کے اکاؤنٹ ہینڈلرز کو ٹریس کرسکے جو عام سپاہی شہدا کا مذاق اڑاتے ہیں۔