MaQsood (@dr_jatoii) 's Twitter Profile
MaQsood

@dr_jatoii

|Chandkian 48| MBBS'24|

ID: 1267563258950664194

calendar_today01-06-2020 21:07:18

2,2K Tweet

615 Takipçi

547 Takip Edilen

doc_ (@umaymaqaisrani) 's Twitter Profile Photo

Adult me cannot believe I used to wake up, shower, eat my breakfast, dress up, do a prayer, watch some tv, drink milk and reach school All before 8 a.m.😬

P r o f e s s o r (@professorpti) 's Twitter Profile Photo

ایک درویش نے کہا تھا کہ پوری دنیا میں آپ کا مزاق اڑے گا کیونکہ تم بیوقوف بھی ہو اور بیغرت بھی ۔۔۔!!!

ایک درویش نے کہا تھا کہ پوری دنیا میں آپ کا مزاق اڑے گا کیونکہ تم بیوقوف بھی ہو اور بیغرت بھی ۔۔۔!!!
Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

جنہوں نے ٹرمپ کو نوبیل پرائز کیلئے نامزد کیا وہ اب کہاں منہ چھپائیں گے۔

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

کیا آج فارم 47 والے ایران کے حق اور ٹرمپ کے خلاف بولنے کی جرت کریں گے ؟ یو نوبل کی تیاریوں میں لگے رہے گے ؟

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

ایران جواب ضرور دے گا،ایران کو کمزور سمجھنے والوں نے شاید تاریخ نہیں پڑھی۔

M. Akbar Bajwa (@akbarbajwa) 's Twitter Profile Photo

میری رائے میں شرمندہ ہونے کی بالکل ضرورت نہیں! اب بھی پوری ڈھٹائی سے ٹرمپ کو نوبیل انعام دینے کی حمایت جاری رکھیں۔ آخر آدمی کو صاحبِ کردار ہونا چاہیے چاہے وہ کردار بدکرداری ہی کیوں نہ ہو!

میری رائے میں شرمندہ ہونے کی بالکل ضرورت نہیں!
اب بھی پوری ڈھٹائی سے ٹرمپ کو نوبیل انعام دینے کی حمایت جاری رکھیں۔
آخر آدمی کو صاحبِ کردار ہونا چاہیے 

چاہے وہ کردار بدکرداری ہی کیوں نہ ہو!
Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

ایران نے جرنیلوں اور سائنسدانوں کی قربانی دے کر خطے میں پہلی بار اسرائیل کی دفاعی طاقت کا سحر توڑ دیا۔ ختم شد