Awais (@dr_isla786) 's Twitter Profile
Awais

@dr_isla786

ID: 1745234788183855104

calendar_today11-01-2024 00:03:34

35,35K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

یــــــا اللّہ فسلطــــــین دے مسلمــــــاناں دی ، برما ، کشمیر دے مسلمــــــاناں دی ساڈے ہتھوں مدد فرما، جیڑے پاکستان وچ یا پوری دنیا وچ مسلمان بیمار نے اُناں نوں شفائے کاملہ عطاء فرماا ، تے مسلمــــــاناں نوں ہمت تے طاقت دے تاکہ اور او بیت المــــــقدس آزاد کران 🤲🏻👑♥️

▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

اے صبا سرکار کی باتیں سنا سیدِ ابرار کی باتیں سنا شاید آجائیں کبھی وہ خواب میں وصل کی دیدار کی باتیں سنا ہم نجانے کب مدینے جائیں گے تو ذرہ من ٹھار کی باتیں سنا صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سیّدنَا مُحَمَّدٍ وَّٓاٰلِہٖ وَّٓاٰصحَابِہٖ وََسَلَّم💚🥀

▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

تحریک کرین پارٹی کا بڑا سادہ سا دستور ہے💯🥷🥰 میرا سب کچھ آپ پر قربان یا رسول اللّٰہ ﷺ🥰🌹🥀

▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

*یوں تو اب بھی لگاتے ہیں محافل میں بہت نعرے* *جسے لبیک کا نعرہ ہی پیارا تھا وہ رضوی تھا* 💞🥹🙌🏻

*یوں تو اب بھی لگاتے ہیں محافل میں بہت نعرے*

 *جسے لبیک کا نعرہ ہی پیارا تھا وہ رضوی تھا*

💞🥹🙌🏻
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• (@mrha__) 's Twitter Profile Photo

اگر فلسطینی مظلوموں کی بات کرنا دہشت گردی ہے تو ہم یہ دہشت گردی ہر بار کریں گے سو بار کریں گے سرِ بازار کریں گے اگر وقت آیا تو سرِ دار بھی کریں گے*🔥⚔️

▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

*باباجی علیہ الرحمہ فرماتے تھے* *دین کسی کا محتاج نہیں۔* *ہر کوئی اپنے حصے کا کام کرے*🌸💯

*باباجی علیہ الرحمہ فرماتے تھے* 

*دین کسی کا محتاج نہیں۔*

*ہر کوئی اپنے حصے کا کام کرے*🌸💯
▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

⚔️پــورے کـفـر کـو بـس یہی ٹـیـنـشـن ہے کـہ⚔️ خــٓـادم حُـسـیـن رضـٓـوی نکـلا کہاں سے ہے*🤔🔥🥷 *جـس نے 1400 سـال بعد بھی سـلام کی تـاریـخ زنـدہ کـر دی*🚩🔥

▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

*تو صحابہ پہ لکھا ایسا رســــــــــــالہ ✍️* *کہ پڑا غیــــــــــــروں کی تنقید پہ تالا👊* *میرے عــــــــــــــــــطار نے تو اہلِ سُنن🫀* *کو دیا نعــــــرہ ہر اصحابــــــــــــــ نبی ﷺ💪* جنتِ اعلیٰ کا ہےحقــــــــــــــــــــــــدار💯 عطار ہمیں اپنے قدموں میں ہی رکھنا🤲🙏

▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

*اس نوجــــــواں نے کفــــــر کی بنیاد ہلا دی 🦁 (SHR)* *وللہ باباجان کی ہمیں یــــــاد دلادی ⚔️*

▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی چاہتا ہے کہ دنیا میں اس عزت اور آبرو ہو تو اس کا ایک ہی طریقہ ہے✨ بزبانِ باباجی خادم حسین رضوی 💗

▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

*بابا جانم رحمۃ اللّٰه تعالیٰ علیہ کی جب بھی یاد آتی ہے تو بس ایک ہی خیال آتا ہے❤️‍🩹* "وہ زبان تھی جو حق پر گرجی، اور وہ دل تھا جو خوف سے کبھی نہ کانپا۔" 👑❤‍🔥🥹

*بابا جانم رحمۃ اللّٰه تعالیٰ علیہ کی جب بھی یاد آتی ہے تو بس ایک ہی  خیال آتا ہے❤️‍🩹*

"وہ زبان تھی جو حق پر گرجی، اور وہ دل تھا جو خوف سے کبھی نہ کانپا۔"

👑❤‍🔥🥹
▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

*ایران فلسطین اور یمن سمیت کئی جگہوں پر اسرائیلی دہشتگردی۔۔۔*‼️ امت خاموش تماشائی۔۔۔

▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی عادت ہی یہی تھی کہ رسول اللہ ﷺ کی ناموس کی حفاظت میں مبالغہ فرماتے تھے✨ بزبانِ باباجی خادم حسین رضوی 💗

▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

شالہ بزدلآں کدی نیند نہ آوے قادیانیاں دے خلاف کم کرن آلے دی پشت تے رسول اللّٰه ﷺ آپ دا دست مبارک ہندا💯✨🌺 تے جیڑا بندہ اےکم کرن آلے دے خلاف مقبریاں کردا دوجا جیڑا اے کہے اس نال ساڈا کوئی تعلق نہیں اس دا کی انجام ہوئے گا او حرام خوروں کس منہ نال رسول اللّٰہﷺ سامنے پیش ہو گے

▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

"♡ *خُدایا بس مُجھے ایک بار"* *اُن ﷺ کے رُو برُو کر دیں* *میں کیا مانگوں وہ کیا بخشیں* *سخی ﷺ جانے ، گدا جانے"* `صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم`🥹

"♡
*خُدایا بس مُجھے ایک بار"*
*اُن ﷺ کے رُو برُو کر دیں* 
*میں کیا مانگوں وہ کیا بخشیں* 
*سخی ﷺ جانے ، گدا جانے"*

`صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم`🥹
▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

*نبی کے غم میں جیسے اُستُنِ حَنَّانہَ رویا تھا🥺❤️‍🩹* *یہ کرسی روتی ہے اس مردِ مؤمن کی جدائی میں🥹❤️‍🩹* *فـــــریدی❤‍🩹*

*نبی کے غم میں جیسے اُستُنِ حَنَّانہَ رویا تھا🥺❤️‍🩹*

*یہ کرسی روتی ہے اس مردِ مؤمن کی جدائی میں🥹❤️‍🩹*

*فـــــریدی❤‍🩹*
▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

*اگر تمہیں قرض کی پریشانی ہے تو ہمیں بتاؤں ہم اِس مسئلے کو بھی حل کریں گے۔۔!!* *باقی رہی بات اسرائیل کی تو ہمارے جیتے جی گریٹر اسرائیل تو دور تمہیں فلسطین پہ بھی قبضہ نہیں کرنے دیں گے‼️

▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

*سچا تُوں محافظ تھا عظمتِ محمد ﷺ کا*🥺❤ *کس طرح نہ کرتے پھر لوگ پیروی تیری*🥺🥀