Irfan Ahmad (@dr_irf) 's Twitter Profile
Irfan Ahmad

@dr_irf

twitter.com/search/from:@D…

💯 فیصد followکے بدلے followبیک ملے گا

ID: 1291687605810212865

calendar_today07-08-2020 10:48:28

1,1K Tweet

3,3K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Irfan Ahmad (@dr_irf) 's Twitter Profile Photo

#اردو_زبان آخری خط تیرا دیمک سے بِھی کھایا نہ گیا کِتنی کڑواہٹ تِھی ترے ہجر میں اندازہ کر

#اردو_زبان 
آخری خط تیرا دیمک سے بِھی کھایا نہ گیا
کِتنی کڑواہٹ تِھی ترے ہجر میں اندازہ کر
Irfan Ahmad (@dr_irf) 's Twitter Profile Photo

یہ جُھوٹ مُوٹ کا ہَنسنا بھی کیا اَذِیَّت ھے.. کہ تَھک گئے ہیں مرے خَدوخال چہرے کے.. #اردو_زبان

یہ جُھوٹ مُوٹ کا ہَنسنا بھی کیا اَذِیَّت ھے..
کہ تَھک گئے ہیں مرے خَدوخال چہرے کے..
#اردو_زبان
Irfan Ahmad (@dr_irf) 's Twitter Profile Photo

زُلفِ جاناں بھی کہاں دل کو بھلی لگتی ہے.. جیب خالی ہو تو ہر چیز بری لگتی ہے.. #اردو_زبان

زُلفِ جاناں بھی کہاں دل کو بھلی لگتی ہے.. 
جیب خالی ہو تو ہر چیز بری لگتی ہے..
#اردو_زبان
Irfan Ahmad (@dr_irf) 's Twitter Profile Photo

#اردو_زبان ⁦چوڑیاں کہااتنی خوبصورت ہوتی ہے ⁦⁦⁩خوبصورت تووہ کلائیاں ہے جن پر وہ ججتی ہے⁦

Irfan Ahmad (@dr_irf) 's Twitter Profile Photo

#اردو_زبان تلخ حقیقت اگر تم غلط کو غلط نہیں کہہ سکتے تو تم غلامی کے اعلی ترین درجے پر ہو اگر تم غلط کو غلط نہیں سمجھتے تو تم جہالت کے اعلی درجے پر ہو

Irfan Ahmad (@dr_irf) 's Twitter Profile Photo

#اردو_زبان میں نے نیندیں طویل کر لی ہیں یار ! تم خواب میں ملا کرنا پہلے کہنا دوست ہیں ہم پھر محبت میں مبتلا کرنا ✨♥️

Irfan Ahmad (@dr_irf) 's Twitter Profile Photo

#اردو_زبان دھوکہ کھانے والے کو سکون مل جاتا ھے لیکن دینے والے کو نہیں ۔

Irfan Ahmad (@dr_irf) 's Twitter Profile Photo

#اردو_زبان عزتِ نفس بہت قیمتی چیز ہے کوئی ہاتھ چھڑائے تو چھوڑ دیا کریں

Irfan Ahmad (@dr_irf) 's Twitter Profile Photo

#اردو_زبان عزتِ نفس بہت قیمتی چیز ہے کوئی ہاتھ چھڑائے تو چھوڑ دیا کریں

Irfan Ahmad (@dr_irf) 's Twitter Profile Photo

#اردو_زبان پہلی مرتبہ کسی کی یہ حالت دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے دعا ہے یہ ملعون جلدی جہنم کے آخری درجے تک پہنچ جائے.

#اردو_زبان 
پہلی مرتبہ کسی کی یہ حالت دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے دعا ہے یہ ملعون جلدی جہنم کے آخری درجے تک پہنچ جائے.
Irfan Ahmad (@dr_irf) 's Twitter Profile Photo

#اردو_زبان اپنے ذہنی آرام کے لیے ہر چیز کو مختصر کرنا سیکھیں الفاظ، احساسات اور لوگ

Irfan Ahmad (@dr_irf) 's Twitter Profile Photo

#اردو_زبان ,🥀یہ زندگی تو جینے کے لئے ملی تھی ہم نے تو تیری حسرت میں گزار دی🌹

Irfan Ahmad (@dr_irf) 's Twitter Profile Photo

#اردو_زبان جاں سے عزیز تھا ہمیں دستار کا وقار ظالم کو سر تو دے دیا، سجدہ نہیں کیا

Irfan Ahmad (@dr_irf) 's Twitter Profile Photo

#اردو_زبان لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں،حق کے لئے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں،غلامی کو اللہ کی مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن معین سمجھ کر چپ رہیں. سعادت حسن منٹو

Irfan Ahmad (@dr_irf) 's Twitter Profile Photo

57 اسلامی ممالک کے حکمرانو لعنت ہے تمہاری حکمرانیوں پر 57 اسلامی ممالک کی فوج کے سربراہان لعنت ہے تمہارے عہدوں پر اگر تمہارے وجود عالم اسلام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکتے تو چھوڑ دو امت کی جان امت مسلمہ کو تمہارے جیسے بزدل اور بے شرم حکمرانوں اور جرنیلوں کی ضرورت ہرگز نہیں

57 اسلامی ممالک کے حکمرانو 
لعنت ہے تمہاری حکمرانیوں پر

57 اسلامی ممالک کی فوج کے سربراہان لعنت ہے تمہارے عہدوں پر

اگر تمہارے وجود عالم اسلام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکتے تو چھوڑ دو امت کی جان 

امت مسلمہ کو تمہارے جیسے بزدل اور بے شرم حکمرانوں اور جرنیلوں کی ضرورت ہرگز نہیں