Dr.Mahboob Ahmad khan UAE 🇦🇪🇵🇰 PML.N official (@dmahboobkhan) 's Twitter Profile
Dr.Mahboob Ahmad khan UAE 🇦🇪🇵🇰 PML.N official

@dmahboobkhan

چیرمین سوشل میڈیا دبئیUAE SMT
سرپرست اعلی بانی روشن پاکستان PML N فیملی گروپ مرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن UAE دبئی 🐅🐅🐅

ID: 1217153468663848961

calendar_today14-01-2020 18:36:29

11,11K Tweet

18,18K Takipçi

14,14K Takip Edilen

Dr.Mahboob Ahmad khan UAE 🇦🇪🇵🇰 PML.N official (@dmahboobkhan) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف ایک گریس فل شخصیت ھیں مگر عمران خان کم ظرف انسان ھے میں معزرت چاھتا ھوں کم ظرف عمران خان کو سپورٹ کر کے عوام کو بیوقوف بناتا رہا ھوں لانت ھے مجھ پر :حسن نثار

Dr.Mahboob Ahmad khan UAE 🇦🇪🇵🇰 PML.N official (@dmahboobkhan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سے کوئی بات کرنے کو تیار نہیں جبکہ لونڈے لپاڑے لگے ہوئے ہیں کہ کپتان کے ترلے ہورہے ہیں🤣 منصور علی ایک دفعہ پھر لونڈوں لپاڑو کی چھترول کرتے ہوئے ان فائر 😁😁

Dr.Mahboob Ahmad khan UAE 🇦🇪🇵🇰 PML.N official (@dmahboobkhan) 's Twitter Profile Photo

سنجیدگی سے یہ ویڈیو دیکھیں اور سوچیں اسے ہند سندھ اور کائنات کا سب سے عظیم لیڈر ماننے والے یوتھیوں کا IQلیول کیا ہو گا ؟ جب لیڈر مکمل moron ہے تو فالورز تو مکمل مجہول ہوں گے

Dr.Mahboob Ahmad khan UAE 🇦🇪🇵🇰 PML.N official (@dmahboobkhan) 's Twitter Profile Photo

فیصل مسجد اسلام آباد میں افطاری کے مناظر ہماری قوم کی سوچ اور روئیے کا اندازہ اس ویڈیو سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہم بطور قوم کتنے ترقی یافتہ ہیں۔

Dr.Mahboob Ahmad khan UAE 🇦🇪🇵🇰 PML.N official (@dmahboobkhan) 's Twitter Profile Photo

ایم این اے شمائلہ رانا صاحبہ کی والدہ بیمار ھے تمام دوستوں سے دعاؤں کی مودبانہ درخواست ھے 🤲🤲🤲

Dr.Mahboob Ahmad khan UAE 🇦🇪🇵🇰 PML.N official (@dmahboobkhan) 's Twitter Profile Photo

9ویں روزے کی نماز فجر 🥰 شادی شدہ افراد سے ریکویسٹ ہے خدارا گھر سے نکلتے وقت ایک دفع کپڑے ضرور چیک کر لیا کریں🔥👎👎👎🙄🙄😔

انہوں نے غلط بندے پہ ہاتھ ڈالا ہے، یہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا نہیں ڈالروں کا مافیا ہے، ڈالروں کی پٹی انکی آنکھوں پر بندھی ہوئی ہے، یہ لوگ جھوٹ بول کر پی ٹی آئی کا ہی ستیاناس کررہے ہیں، شیر افضل مروت

Dr.Mahboob Ahmad khan UAE 🇦🇪🇵🇰 PML.N official (@dmahboobkhan) 's Twitter Profile Photo

عابد شیر علی خواجہ سعد رفیق میاں جاوید لطیف شیخ روحیل اصغر،مرتضی جاوید عباسی خرم دستگیر ان سب لوگوں کی قربانیوں سےہم تمام ورکرز واقف ہیں اور یہ سب لیڈران اپنےاپنے حلقہ میں اچھا ووٹ بنک رکھتےہیں اگر پارٹی قائدین ان کو نظر انداز کر کےنئےچہروں پر مہربان ہےتو ہم جیسےورکرزکا کیا ہوگا

ملک ریاض اور عمران خان کو جھٹکاحکومت نے 190 ملین پاؤنڈ سپریم کورٹ سے ریورس کروا لیا اب یہ رقم ملک ریاض کے جرمانے میں نہیں ایڈجسٹ ہو گی بلکے یہ حکومت پاکستان تعلیم پر خرچ کرے گی کیونکہ یہ پاکستان کی عوام کا لوٹا ہوا پیسا تھا جو عمران نیازی نے رشوت کھا کر ملک ریاض کو گفٹ کر دیا تھا

Dr.Mahboob Ahmad khan UAE 🇦🇪🇵🇰 PML.N official (@dmahboobkhan) 's Twitter Profile Photo

میں ایک شہید فوجی کے جنازے پر گیا ابھی 28 دن ہوئے تھے اسکی شادی کو وہ اپنی ماں سے کہتا تھا میرے لئے دعا کرو کہ میں شہید ہو جاؤں پی ٹی آئی والے ایسے شہیدوں کی بھی توہین کرتے ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف

Dr.Mahboob Ahmad khan UAE 🇦🇪🇵🇰 PML.N official (@dmahboobkhan) 's Twitter Profile Photo

جعفر ایکسپریس آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو کامیاب آپریشن پر خراج تحسین شہید ہونے والے جو انوں کیلئے حرفِ عقیدت جہنم واصل ہونے والے دہشت گرد نشان عبرت بن چکے ہیں، وزیر اعلی مریم نواز

جعفر ایکسپریس آپریشن کی کامیابی پر
اظہار تشکر
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو کامیاب آپریشن پر خراج تحسین
شہید ہونے والے جو انوں کیلئے حرفِ عقیدت
جہنم واصل ہونے والے دہشت گرد نشان عبرت بن چکے ہیں، وزیر اعلی مریم نواز
Dr.Mahboob Ahmad khan UAE 🇦🇪🇵🇰 PML.N official (@dmahboobkhan) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی لیڈرشپ، کور کمانڈر کوئٹہ، خفیہ ایجنسیوں اور ضرار کمپنی کے پلان سے کامیابی کے ساتھ مغویوی کو بازیاب کروایا گیا، وزیراعظم شہباز شریف۔۔۔!!!

Dr.Mahboob Ahmad khan UAE 🇦🇪🇵🇰 PML.N official (@dmahboobkhan) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم اور فوج کو مل کر دہشتگردی کے خلاف لڑنا ہو گا،دہشتگردی کی جنگ کو جہاد بنانا ہو گا ، ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت

Dr.Mahboob Ahmad khan UAE 🇦🇪🇵🇰 PML.N official (@dmahboobkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان تو کلیم کرتا تھا کہ مجھے جب سلیکشن کمیٹی میری مرضی کی ٹیم نہ دے تو میں ریزائن کر دیتا تھا مجھے کوئ آرمی چیف ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا بعد میں کہتا باجوہ سُپر کنگ تھا سارے فیصلے وہ کرتا تھا، تُسی فیر امب چوپن آئے سو، کامران شاہد 😂

Dr.Mahboob Ahmad khan UAE 🇦🇪🇵🇰 PML.N official (@dmahboobkhan) 's Twitter Profile Photo

شاباش یوتھیوں اور دو طلال چودھری کو تنظیم سازی کے طعنے 😂🤣 میں نے تنظیم سازی کے لیے بنی گالہ میں داخلہ لینا ہے میں نے وہاں پڑھنا ہے وہاں کے جو چانسلر عمران خان ہیں ان کا تجربہ میرے سے زیادہ ہے اور وہاں کی جو پروفیسر ہیں بشری بی بی ان سے میں پڑھنا چاہتا ہوں. طلال چوہدری