Malik Adnan Dani (@dm_771) 's Twitter Profile
Malik Adnan Dani

@dm_771

Focal Person Pakistan Muslim League N Azad Kashmir

ID: 1518635788342525952

calendar_today25-04-2022 16:59:32

9,9K Tweet

20,20K Followers

928 Following

Malik Adnan Dani (@dm_771) 's Twitter Profile Photo

ڈیمونا کی نیو کلیئر تنصیبات ایرانی میزائلوں کے نشانے پر لیٹس سی یہاں کتنی انٹرسیپشنز کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں

Malik Adnan Dani (@dm_771) 's Twitter Profile Photo

نتن یاہو ملک سے فرار ایران کا بلسٹک مزائل سے حملہ عزرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا

Malik Adnan Dani (@dm_771) 's Twitter Profile Photo

ان شاءاللہ پوری دنیا میں بولا جائیگا فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر زندہ باد 🇵🇰🫡

ان شاءاللہ پوری دنیا میں بولا جائیگا 
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر زندہ باد 🇵🇰🫡
Malik Adnan Dani (@dm_771) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب نے امت محمدی کو یکجا کر دیا تو پھر کہنہ بنتا ہے کہ 🫡🇵🇰🫡 ⁧#سپہ_سالار_اُمتِ_مسلمہ⁩

فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب نے امت محمدی کو یکجا کر دیا تو پھر کہنہ بنتا ہے کہ
🫡🇵🇰🫡
 ⁧#سپہ_سالار_اُمتِ_مسلمہ⁩
Malik Adnan Dani (@dm_771) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں، مودیوں، اور یہودیوں کی منجی تھلے ڈانگ پھیرنے والا عظیم انسان

Malik Adnan Dani (@dm_771) 's Twitter Profile Photo

ثابت ہو گیا کہ اگر طاقتور فوج نہ ہو تو دنیا میں سر اٹھا کر جی نہیں سکتے، میری فوج میرا فخر پاک فوج زندہ باد 🇵🇰❣️

ثابت ہو گیا کہ
اگر طاقتور فوج نہ ہو تو دنیا میں سر اٹھا کر جی نہیں سکتے،
میری فوج میرا فخر
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰❣️
Malik Adnan Dani (@dm_771) 's Twitter Profile Photo

آجکل تو ہر اسلامی ملک کہتا ہو گا کہ ہمارا وزیرِ دفاع کیسا ہو؟ خواجہ آصف جیسا ہو.❤️ Khawaja M. Asif

آجکل تو ہر اسلامی ملک کہتا ہو گا کہ ہمارا وزیرِ دفاع کیسا ہو؟ 
خواجہ آصف جیسا ہو.❤️
<a href="/KhawajaMAsif/">Khawaja M. Asif</a>
Malik Adnan Dani (@dm_771) 's Twitter Profile Photo

جنتی دلیر لیڈر شپ پاکستان کو آج ملی ہے اسکی نظیر ماضی میں بہت کم ملتی ہے

Malik Adnan Dani (@dm_771) 's Twitter Profile Photo

ہم بار بار پاکستان کی کہانی اپنے بچوں کو سنائیں گے ہم نے 48 کے 65 کے 71 کے مناظر دیکھے نہیں تھے لیکن 2025 اپنی آنکھوں سے دیکھ رکھی ہے ہم بنیان مرصوص بھی دیکھی ہم نے بنیان مرصوص کے اندورنی دشمن بھی دیکھے