کچھ محبتیں ٹویٹر سے بلاک کی جا سکتی ہیں واٹس ایپ سے بھی بلاک ہو سکتی
کنٹیکٹ نمبر بھی بلاک ہو جائے گا
لیکن یہ جو دل میں اِک دنیاہوتی ہےنہ اُس میں نا تو ٹویٹر سےبلاک کیا جا سکتا ہے
نہ ہی واٹس ایپ
اور نہ ہی کنٹیکٹ ڈیلیٹ یا بلاک
تب محبت اورانسان انتہا کی بےبسی پر ہوتا ہے
#اردو_زبان
لُٹ چُکے عشق میں اک بار تو پھر عشق کرو
کس کو معلوم کہ تقدیر سنور بھی جائے
اِس قدر قرب کے بعد ایسے جدا ہو جانا
کوئی کم حوصلہ انساں ہو تو مر بھی جائے
#اردو_زبان
﷽
اسلام علیکم و رحمةُ اللہ و برکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر
#درود_وسلام
اے ہمارے رب 🤲
ہمارے ایمان کی حفاظت فرما اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما!!!
تو سب مہربانوں سے بہتر ہے اے اللہ ہمیں گنہگار لوگوں میں شامل نہ کرنا
آمین یارب العالمین
#اردو_زبان
دلم به پاکیِ دامانِ غنچه میلرزد
که بلبلان همه مستند و باغبان تنها
(صائب تبریزی)
میرا دل غنچے کی پاک دامنی کی فکر میں لرز رہا ہے کہ بلبل سب مست ہیں اور باغبان تنہا ہے
#اردو_زبان
یہ نارسائی،یہ بےگانگی، یہ دوری، یہ چُپ
بہت طویل اگر ہو گئی، تو کیا ہو گا!
تمہارے دھیان کے سائے میں جاگنے والی
جو تھک کے آخرِ شب سو گئی، تو کیا ہو گا
#اردو_زبان