𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧(@dismal00) 's Twitter Profileg
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧

@dismal00

❣️🇵🇰میں پاکستان کا شہری اور اس کا مالک ہوں 🇵🇰❣️

ID:925301382

linkhttps://twitter.com calendar_today04-11-2012 13:00:03

15,7K Tweets

5,6K Followers

5,6K Following

𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧(@dismal00) 's Twitter Profile Photo

🚨 ہاکی فائنل 🚨

پاکستان 🇵🇰اور جاپان کے درمیان اج شام 5:30pm بجے کھیلا جائے گا
❤انشاءاللہ جیت پاکستان کی ہوگی.❤

🚨 ہاکی فائنل 🚨 پاکستان 🇵🇰اور جاپان کے درمیان اج شام 5:30pm بجے کھیلا جائے گا ❤انشاءاللہ جیت پاکستان کی ہوگی.❤ #Pakistan #final #pakvsjapan
account_circle

👈گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج🌟

👈کے سامنے گیارہویں کا امتحان دیتی بیٹی کے انتظار میں دور سے آیا بظاہر ان پڑھ کسان باپ
👈لیکن دلی اور ذہنی طور پہ تربیت یافتہ باپ ،
👈 یہ اک تصویر نہیں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے۔۔۔۔
❤قابل فخر ہیں ایسے باپ ❤

👈گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج🌟 👈کے سامنے گیارہویں کا امتحان دیتی بیٹی کے انتظار میں دور سے آیا بظاہر ان پڑھ کسان باپ 👈لیکن دلی اور ذہنی طور پہ تربیت یافتہ باپ ، 👈 یہ اک تصویر نہیں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے۔۔۔۔ ❤قابل فخر ہیں ایسے باپ ❤ #Exam #father

🚨ایبٹ اباد خیبر پختون خواہ🚨

👈ایک نجی سکول کے طالبعلم پبلک ٹرانسپورٹ میں سگریٹ پی رہے ہیں۔
👈ان کی روک تھام کرنے والا کوئی نہیں

👈جبکہ دوسری جانب پولیس اور ضلعی انتظامیہ تقریروں کی حد تک یہ دعوے کر رہے ہیں کہ تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک بنا دیا گیا ہے۔
Government of Pakistan

👈بلی سو چوہے کھانے کے بعد حج کو چلی
کہاوت تو اپ نے سنی ہوگی ؟

👈😷 زرتاج گل کا حج کی ادائیگی کے لئے نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع، سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری۔۔!!
Zartaj Gul Wazir

👈بلی سو چوہے کھانے کے بعد حج کو چلی کہاوت تو اپ نے سنی ہوگی ؟ 👈😷 زرتاج گل کا حج کی ادائیگی کے لئے نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع، سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری۔۔!! @zartajgulwazir #Pakistan

🌟✔👈آدھے دشمن تو اسی وقت مر جاتے ہیں جب قوم ❤'پاک فوج زندباد'❤ کا نعرا لگاتی ہے!🌟

🌟✔👈آدھے دشمن تو اسی وقت مر جاتے ہیں جب قوم ❤'پاک فوج زندباد'❤ کا نعرا لگاتی ہے!🌟 #PakistanArmy

👈ہر طرح کے حالات سے خدا واقف ہے ،

👈اس لیے ہمیشہ مضبوط اور ثابت قدم رہیں،
👈دنیا ماں نہیں جو آپ پر ترس کھائے.

👈ہر طرح کے حالات سے خدا واقف ہے ، 👈اس لیے ہمیشہ مضبوط اور ثابت قدم رہیں، 👈دنیا ماں نہیں جو آپ پر ترس کھائے. #thursdaymorning

👈اپنی ہی فوج کی شکست کا خواب دیکھنے والی قوم،
👈 کسی اور کی غلام ہوتی ہے اور۔
👈کبھی بھی وہ قوم فاتح نہیں ہوسکتی،
👈ہمیشہ محکوم بن کر رہتی ہے۔

👈اپنی ہی فوج کی شکست کا خواب دیکھنے والی قوم، 👈 کسی اور کی غلام ہوتی ہے اور۔ 👈کبھی بھی وہ قوم فاتح نہیں ہوسکتی، 👈ہمیشہ محکوم بن کر رہتی ہے۔ #PakistanArmy #PakistanZindabad

💕انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی💕

👈پاکستان🇵🇰 کا خلائی مشن آئی کیوب قمر آج چاند کے مدار میں داخل ہوجائے گا،
👈آئی کیوب قمر کے کنٹرولز، سب سسٹمز اور پروٹوکولز کو ٹیسٹ کیا جائے گا،
👈16 مئی کو پہلی تصویر موصول ہوگی.

💕انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی💕 👈پاکستان🇵🇰 کا خلائی مشن آئی کیوب قمر آج چاند کے مدار میں داخل ہوجائے گا، 👈آئی کیوب قمر کے کنٹرولز، سب سسٹمز اور پروٹوکولز کو ٹیسٹ کیا جائے گا، 👈16 مئی کو پہلی تصویر موصول ہوگی. #Moon #Pakistan
account_circle
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧(@dismal00) 's Twitter Profile Photo

لاہور بار ایسوسی ایشن
کا وکلا پر دہشتگری کے مقدمات کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے باہر احتجاج جاری ہے جبکہ پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جارہی ہے۔

لاہور بار ایسوسی ایشن کا وکلا پر دہشتگری کے مقدمات کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے باہر احتجاج جاری ہے جبکہ پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جارہی ہے۔ #Lahore #Pakistan
account_circle