Zahoor Dhareja
@dharejazahoor
سرائیکستان قومی کونسل کا منشور صوبہ سرائیکستان کا قیام ہے سرائیکی خطے کی پانچ ہزار سال کی معلوم تاریخ بتاتی ہے کہ وسیب کا مرکز ملتان سلطنت بھی رہا اورصوبہ بھی
ID: 1493483454255833092
15-02-2022 07:13:25
774 Tweet
610 Followers
63 Following
Ch Fawad Hussain او پاگل پیسہ سرائیکیوں کا جس پر پنجاب قبضہ کئے بیٹھے ہیں،ملتان میں آئی ایک کروڑ کی فیکو مشین تک لاہور منگوا لی گئی اور وہاں سے 15 سال پرانی بھجوائی،پانی سرائیکیوں کا،لاشیں سرائیکیوں کی آتی ہیں،کے پی کے اور بلوچستان سے۔ کیونکہ پنجاب انکے تمام وسائل ہڑپ کئے بیٹھا ہے